روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى١ۘ | کیا تم نے موسی ؑ کے بعد بنی اسرائیل کے (ان)سرداروں کی طرف دیکھا(غور کیا)، | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ | پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین اگر وہ (کافر)اس (سونے بھری زمین)سے (اپنی جان بخشی کے لیے) فدیہ پیش کرے | ایمان کے بعد کفر کرنے والے | 3:91 |
| لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ اَجْمَعِیْنَ | تو میں واقعی تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا | ابلیس کو جواب | 7:18 |
| قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهٖۤ | اُس ( نوح ) کی قوم سے سرداروں نے کہا: | نوح ؑ کے بارے | 7:60 |
| قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖۤ | اُس کی قوم میں سے سردار وں نے جو کافر تھے کہا: | ھود ؑ کے بارے | 7:66 |
| قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ | اُس ( صالح ؑ) کی قوم سے تکبر(غرور) کرنے والے سردار وں نے (طنزیہ )کہا | صالح کے بارے | 7:74 |
| قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ | س کی قوم میں سے سرداروں نے کہاجو تکبر کرتے تھے: | شعیب کے بارے میں | 7:88 |
| وَ قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ | اور اُس کی قوم میں سے کفر کرنے والے سرداروں نے کہا : | شعیب کے بارے میں | 7:90 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَظَلَمُوْا بِهَا١ۚ | فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف بھیجا، پھر اُنہوں نے اُن (نشانیوں) سے ظلم کیا | علمی آیت | 7:103 |
| قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ | فرعون کی قوم سے سرداروں نے کہا: | موسی اور فرعون | 7:109 |
| وَ قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ | اور فرعون کی قوم سے سرداروں نے کہا: | موسی اور فرعون | 7:127 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ بِاٰیٰتِنَا | و فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف اپنی آیات سے مبعوث (ارسال) کیا، | موسی ہارون | 10:75 |
| عَلٰى خَوْفٍ مِّنْ فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهِمْ اَنْ یَّفْتِنَهُمْ١ؕ | (وہ بھی) فرعون اور اُس کے سرداروں سے خوف پر(تھے) کہ وہ اُن(بچوں) کو سزا دیں گے | موسی ہارون | 10:83 |
| وَ مَلَاَهٗ زِیْنَةً وَّ اَمْوَالًا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ | اور اُس کے سرداروں کو دنیاوی زندگی میں زینت اور مال دیاہواہے | موسی ہارون | 10:88 | فَقَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ | پھر کہا سرداروں نے جواُس کی قوم میں سے کفر کرتے تھے: | نوحؑ کی قوم کے سرداروں کا جواب | 11:27 |
| مَلَاٌ مِّنْ قَوْمِهٖ سَخِرُوْا مِنْهُ١ؕ | اُس کی قوم کے سردار اُس کے پاس سے گزرتے وہ اُس ( نوح) سے مذاق کرتے | نوحؑ کے بارے میں | 11:38 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاتَّبَعُوْۤا اَمْرَ فِرْعَوْنَ١ۚ | فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں(یعنی سرداروں) نے فرعون کے حکم کی پیروی کی | موسی ؑ کے بارے میں | 11:97 |
| لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ | و(کہ)" میں اکھٹے کر کے واقعی جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا"ا | اختلافات کے تناظر میں | 11:119 |
| یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ اَفْتُوْنِیْ فِیْ رُءْیَایَ | اے سردارو! میرے خوابوں میں میری راہنمائی کرو | یوسفؑ کی کہانی | 12:43 |
| وَّ لَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا | اور واقعی تم اُن سے رُعب (خوف)) میں بھر جاتے | اصحاب الکہف | 18:18 |
| فَقَالَ الْمَلَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ | پھر اُس کی قوم میں سے سرداروں نے کہا جو کفر کرتے تھے: | نوحؑ کے بارے | 23:24 |
| وَ لٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّیْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ | لیکن میری طرف سے لفظ حق(ثابت) ہوکہ" میں واقعی جہنم کو جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا اکھٹے کر کے | اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ | 32:13 |
| فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ | پھر بے شک! وہ (ظالمین) واقعی اسی (درخت) میں سے کھائیں گے پھر پیٹوں کو اُسی سے بھریں گے۔ | زیقم درخت | 37:66 |
| لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ | کہ" میں، واقعی، تجھ سے (اے ابلیس) اور اُن سے بھی جو اُن (لوگوں)میں سے تیری پیروی کریں گے جہنم بھر دوں گا، سب کو اکھٹا کر کے" | اللہ اور ابلیس کے درمیان مکالمہ | 38:85 |
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى بِاٰیٰتِنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ | اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو اپنی آیات سے فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف بھیجا | موسیؑ کے بارے | 43:46 |
| یَوْمَ نَقُوْلُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاْتِ وَ تَقُوْلُ هَلْ مِنْ مَّزِیْدٍ | اُس دن جب ہم جہنم سے کہیں گے: کیا تُو بھر گی ہے؟ اور وہ کہے گی: کیا اور بھی ہیں؟ | قیامت | 50:30 |
| فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَۚ | پھر اس سے اپنے پیٹوں کو بھرو گے؛ | پہلے اور آخری وقت کے لوگ | 56:53 |
| وَّ اَنَّا لَمَسْنَا السَّمَآءَ فَوَجَدْنٰهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِیْدًا وَّ شُهُبًاۙ | اور کہ ہم نے آسمان کو چھوا (ٹٹولا) پھر اس کو سخت پہرہ داروں اور انگاروں سے بھرا پایا | جنات اور قرآن | 72:8 |