روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذَا خَلَوْا عَضُّوْا عَلَیْكُمُ الْاَنَامِلَ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ | اور جب وہ الگ ہوتے ہیں توتم پر غصے سے اُنگلیاں کاٹتے ہیں | ایمان والوں کو بتانا | 3:119 |
| حَتّٰۤى اِذَاۤ اَتَوْا عَلٰى وَادِ النَّمْلِ١ۙ | حتی کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پر آ پہنچے، | سلیمانؑ کی فوج | 27:17 |
| قَالَتْ نَمْلَةٌ یّٰۤاَیُّهَا النَّمْلُ ادْخُلُوْا مَسٰكِنَكُمْ١ۚ | تو ایک چیونٹی نے کہا: اے چیونٹیو! اپنی اپنی رہائشوں میں داخل ہو جاؤ | سلیمانؑ کی فوج | 27:17 |