اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لَمَثُوْبَةٌ مَثَابَةً






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ۧ اور اگر وہ (اہل کتاب) ایمان لے آتے اور تقوی کرتے، تو اللہ کی طرف سے ایک بہتر اجر(ثواب) ملتا، اگر وہ( اس حقیقت کو) جان سکتے بنی اسرائیل کے بارے 2:103
وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًا١ؕ.... اور جب ہم (اللہ) نے گھر کو لوگوں کے لیے مثابتَ(بار بار آنے کی جگہ ) اور امن والا بنایا، .... ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:125
وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ۚ اور جو (انسان) دنیا کا ثواب چاہتا ہے ، ہم اُس کو اس (دنیا)میں دیتے ہیں؛ منفرد ایت 3:145
١ۚ وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الْاٰخِرَةِ نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ؕ اور جو کوئی آخرت کا ثواب چاہتاہے، ہم اُس کو اس میں دیتے ہیں منفرد ایت 3:145
فَاٰتٰهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِ١ؕ پھر اللہ نے اُن کو دنیا وی ثواب اور آخرت کا بھی اچھا اجر (ثواب) دیا حالت جنگ میں صبر کرنے والے 3:148
فَاَثَابَكُمْ غَمًّۢا بِغَمٍّ پھر اُس(اللہ) نے تم (مسلمانوں) کو غم پر غم دیا جنگ احد 3:153
ثَوَابًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الثَّوَابِ یہ اللہ کی طرف سے ایک ثواب(اجر، بدلہ) ہے۔ اور اللہ، اُسکے پاس بہترین اجر ہے اولوالباب کی دعا کا جواب 3:195
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ ثَوَابَ الدُّنْیَا جو کوئی دُنیا وی ثواب (اجر) چاہتا ہے منفرد آیت 2:134
فَعِنْدَ اللّٰهِ ثَوَابُ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ کہ اللہ کے پاس ہی دُنیا اور آخرت کا ثواب (اجر) ہے منفرد آیت 2:134
قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّٰہ ، کہیں:کیامیں تمہیں اللہ کے ہاں جزا کے لیے اس سے بھی بدتر (لوگوں کا ) بتاﺅں ؟ اہل کتاب 5:60
فَاَثَابَهُمُ اللّٰهُ بِمَا قَالُوْا پھر اﷲ نے ان کو اجر دیا اس وجہ سے جو اُنہوں نے کہا عیسایوں کے بارے 5:85
اَلَا حِیْنَ یَسْتَغْشُوْنَ ثِیَابَهُمْ١ۙ کیا نہیں جس وقت وہ اپنے کپڑوں سے ڈھانپتے ہیں ایک سوال ہے جو لوگوں سے کیا گیا ہے کہ اللہ پھر بھی جانتا ہے 11:5
وَّ یَلْبَسُوْنَ ثِیَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ اور وہ سبز ریشمی کپڑے پہنیں گے اور سونے کی کڑھائی والے قرآن پر ایمان لانے والے 18:31
نِعْمَ الثَّوَابُؕ وَ حَسُنَتْ مُرْتَفَقًا۠ . اچھا انعام(ثواب) ہے، اور عمدہ آرام کرنے کی جگہ ہے قرآن پر ایمان لانے والے 18:31
هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠ . وہی ثواب کا بہتر اور(وہی) انجام کابہتر ہے دو بندوں کی مثال 18:44
خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ اَمَلًا آپؐ کے رب کے ہاں ثواب کی بہتر اور اُمید کی بھی بہترہیں نیک اعمال 18:46
خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ مَّرَدًّا آپؐ کے رب کے نزدیک ثواب کے لیے بھی بہتر اور انجام کے لیے بھی اچھے ہیں نیک اعمال 19:76
فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِیَابٌ مِّنْ نَّارٍ١ؕ . پھر جولوگ کفر کرتے ہیں اُن کے لئے کپڑے آگ سے کاٹے جائیں گے؛ کافرین کے بارے 22:19
مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ : فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد. تین اوقات میں اجازت 24:57
فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ پھراُن پر گناہ نہیں اگر وہ زیبائش کی نمائش کے بغیر اپنے کپڑے(چادر وغیرہ) اتار لیں محکم آیت 24:60
ثَوَابُ اللّٰهِ خَیْرٌ لِّمَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا١ۚ اللہ کا ثواب(اجر) اُس شخص کے لیے جو ایمان لاتا ہے اور نیک اعمال کرتا ہے بہت بہتر ہے قارون کی کہانی 28:80
فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ فَاَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ عَلَیْهِمْ وَ اَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِیْبًاۙ ، پھروہ جانتا تھا جو کچھ اُن کے دلوں میں تھاپھر اُس نے اُن پر سکون نازل کیا، اور اُن کو ایک بہت ہی قریبی فتح دی؛ تاریخی آیت 48:18
وَ اسْتَغْشَوْا ثِیَابَهُمْ وَ اَصَرُّوْا وَ اسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًاۚ اور اُنہوں نے اپنے کپڑوں سے(اپنے آپ کو) ڈھانپ لیا اور(اپنے انکارپر) اصرار کرتے رہے، اور اُنہوں نے (اپنے آپ کی) بڑھائی کی تکبر سے نوح ؑ 71:7
وَ ثِیَابَكَ فَطَهِّرْ۪ۙ اور اپنے کپڑے، پس پاک رکھو نبی اکرمﷺ 74:4
عٰلِیَهُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّ اِسْتَبْرَقٌ اُن کے کپڑے عمدہ سبز رنگ کے ریشمی، اور سونے کی کڑھائی والے ہوں گے نیکوکار 76:21
هَلۡ ثُوِّبَ الۡكُفَّارُ مَا كَانُوۡا يَفۡعَلُوۡنَ کیا کفر کرنے والوں کو (اُسی کا)بدلہ نہیں ملا جو وہ (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے؟ ایک سوال 83:36