Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-18 ایت نمبر
| اَنْ اَدُّوْۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ |
| آسان اُردو | کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کر دو. بے شک! میں تمہارے لیے ایک معتبر رسول ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اور انہوں نے کہا تھا کہ) اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کردو۔ میں تمہاری طرف ایک امانت دار پیغمبر بن کر آیا ہوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اس نے کہا "اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو، میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں |
| احمد رضا خان | کہ اللہ کے بندوں کو مجھے سپرد کردو بیشک میں تمہارے لیے امانت والا رسول ہوں، |
| احمد علی | کہ الله کے بندوں کو میرے حوالہ کر دو بے شک میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں |
| فتح جالندھری | (جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں |
| طاہر القادری | (انہوں نے کہا تھا) کہ تم بندگانِ خدا (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کر دو، بیشک میں تمہاری قیادت و رہبری کے لئے امانت دار رسول ہوں، |
| علامہ جوادی | کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کردو میں تمہارے لئے ایک امانت دار پیغمبر ہوں |
| ایم جوناگڑھی | کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں |
| حسین نجفی | (اوران سے کہاتھا کہ) اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو میں ایک امانت دار رسول(ع) ہوں۔ |
| M.Daryabadi: | Saying: restore to me the bondmen of Allah, verily I am Unto you an apostle trusted. |
| M.M.Pickthall: | Saying: Give up to me the slaves of Allah. Lo! I am a faithful messenger unto you. |
| Saheeh International: | [Saying], "Render to me the servants of Allah. Indeed, I am to you a trustworthy messenger," |
| Shakir: | Saying: Deliver to me the servants of Allah, surely I am a faithful apostle to you, |
| Yusuf Ali: | Saying: "Restore to me the Servants of Allah: I am to you an messenger worthy of all trust; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں