روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ١ۚ | بے شک! اللہ تو ایک ذرا بھر بھی ظلم(انصافی) نہیں کرتا؛ | محکم ایت | 4:40 |
| ١ۚ فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ | اپھر جن کا (نیکی والا) وزن بھاری ہو گا، | قیامت کے دن | 7:8 |
| حَتّٰۤى اِذَاۤ اَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا | حتی کہ جب وہ (ہوائیں) ایک گاڑے (بھاری) بادل کو اُٹھا لاتیں ہیں | علمی آیت | 7:57 |
| ثَقُلَتْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | یہ (گھڑی) آسمانوں اور زمین میں بھاری ہے | ساعت کے بارے میں | 2:186 |
| فَلَمَّاۤ اَثْقَلَتْ دَّعَوَا اللّٰهَ رَبَّهُمَا | پس جب وہ بوجھ (حمل) بھاری ہو جاتا ہے تو وہ دونوں (میاں بیوی) اللہ کو پکارتے ہیں جو ان کا رب ہے | شان باری تعالی | 2:189 |
| اثَّاقَلْتُمْ اِلَى الْاَرْضِ١ؕ | ، تو تم بوجھل ہو کر زمین کی طرف چمٹ جاتے ہو | محکم آیت۔ایمان والوں کو | 9:38 |
| اِنْفِرُوْا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا | (چنانچہ اے ایمان والو!) ہلکے اور بھاری (ہتھیاروں کے ساتھ) نکلو | محکم آیت | 9:41 |
| مِنۡ مِّثۡقَالِ ذَرَّةٍ فِى الۡاَرۡضِ | ایک ذرہ برابر بھی چیز زمین میں | اللہ سب جانتا ہے | 10:61 |
| وَّ یُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَۚ | اور وہ بھاری بادلوں کو اُٹھاتا ہے | شان باری تعالی | 13:12 |
| وَ تَحْمِلُ اَثْقَالَكُمْ اِلٰى بَلَدٍ | اور وہ (جانور) تمہارے بوجھ (مال اسباب) کسی شہر تک اُٹھا لیتے ہیں | جانور مویشی کے بارے | 16:7 |
| وَ اِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَیْنَا بِهَاؕ | اور اگر یہ رائی کے دانے کے بوجھ برابر بھی ہوئی، تو ہم اُس کو لے آئیں گے | قیامت کے دن | 21:47 |
| فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ | پھر جو (شخص)، اُس کے ترازو (نیکیوں کے وزن) بھاری ہوں گے،پھر یہی ہیں (کہ) وہ کامیاب ہوں گے | قیامت کے دن | 23:102 |
| وَ لَیَحْمِلُنَّ اَثْقَالَهُمْ وَ اَثْقَالًا مَّعَ اَثْقَالِهِمْ | ور وہ (کافرین)واقعی اپنے بوجھ اُٹھائیں گے اور (دوسروں کے) بوجھ بھی اپنے بوجھوں کے ساتھ ( | مومنین اور کافرین | 29:13 |
| یٰبُنَیَّ اِنَّهَاۤ اِنْ تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ | اے میرے بیٹے! بے شک!اگر ایک رائی کے دانے کے برابر وزن ہو، | شان باری تعالی | 31:16 |
| عٰلِمِ الْغَیْبِ١ۚ لَا یَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ | وہ (اللہ) غیب کو جانتا ہے. نہیں چُھپ سکتا اُس سے ذرا برابربھی آسمانوں میں اورنہ ہی زمین میں | ساعت کے تناظر میں | 34:3 |
| لَا یَمْلِكُوْنَ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ | ! وہ تو اختیار نہیں رکھتے ذرہ برابر بھی آسمانوں میں اور نہ زمین میں | اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے | 34:22 |
| وَ اِنْ تَدْعُ مُثْقَلَةٌ اِلٰى حِمْلِهَا لَا یُحْمَلْ مِنْهُ شَیْءٌ وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ؕ | اور اگر کوئی بوجھ سے لدا ہوا اپنے بوجھ کی طرف(کسی کو) پکارے گا، تو اس(بوجھ) میں سے کوئی چیز بھی نہیں اُٹھائے گا چاہے وہ نزدیکی رشتہ دار ہی ہوا | شان الہی | 35:18 |
| اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ | یا کیا آپﷺ ان سے (تبلیغ کرنے کا) ایک چندہ مانگتے ہیں تو وہ قرضے سے دبے جاتے ہیں؟ | ایک سوال | 52:40 |
| سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَیُّهَ الثَّقَلٰنِۚ | ہم تمہیں فارغ کر دیں گے اے دونوں بُوجھو | (یعنی انسانو اور جنات کا بوجھ) | 55:31 |
| اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ | کیا آپﷺ ان سے (اس تبلیغ کا) ایک اجر(چندہ) مانگتے ہیں پھر وہ قرضے سے دبے چلے جاتے ہیں؟ | اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے | 68:46 |
| اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا | بے شک! ہم آپﷺ پر ایک بھاری لفظ (یا بھاری ذمہ داری) ڈالیں گے | نبی اکرمﷺ | 73:5 |
| اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا | بے شک! یہ لوگ جلدی (دنیا) سے محبت کرتے ہیں، اور وہ ایک بھاری دن کو اپنے پیچھے چھوڑ دیتے(یعنی نظر انداز کر دیتے) ہیں | لوگوں کا رویہ | 76:27 |
| وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ | اور زمین اپنا بوجھ باہر نکال دے گی | قیامت کی ابتدا | 99:2 |
| فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ | پھر جس نے جو ذرہ بھر بھی نیکی کی ہو گی تو اس کو دیکھ لے گا | قیامت کے دن | 99:7 |
| وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ | اور جس نے ذرہ بھی بھی برائی کی ہو گی تو اس کو دیکھ لے گا۔ | قیامت کے دن | 99:8 |
| فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ | پھر جہاں تک وہ جس (شخص) کے ترازو(نیکیوں والے) بھاری ہوں گے | قیامت کا دن | 101:6 |