روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوْ یَاْتِیَهُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَقِیْمٍ | یا اُن کے پاس ایک تباہی (قیامت) والے دن کا عذاب آ جائے | کافرین کے بارے | 22:55 |
| اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ | یا وہ اُن کو، لڑکے اور لڑکیا ں (دونوں) دے دیتا ہے، اور وہ جس کو چاہتا بانجھ بنا دیتا ہے. بے شک! وہ جاننے والا طاقت والا ہے | شان باری تعالی | 42:50 |
| فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗ فِیْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَ قَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِیْمٌ | پھر اُس کی بیوی غم میں سامنے آئی پھر اُس نے اپنے چہرے کو پیِٹ لیا، اور کہا: ہاے! ایک بانجھ(بنجر) بڑھیا (بیٹا کہاں سے ہو گا) | تاریخی آیت | 51:29 |
| وَ فِیْ عَادٍ اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الرِّیْحَ الْعَقِیْمَۚ | اور عاد (کے قبیلے) میں بھی (ایک نشانی ہے) جب ہم نے اُن پر ایک مہلک (تباہ کرنے والی) آندھی روانہ کی | اللہ کی نشانی | 51:41 |