اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١۪ وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ اور ہرطرح کے جانور اُس (زمین) میں بکھیرنے ، اور ہواوں کو چلانے ، منفرد ایت 2:164
ثُمَّ صَرَفَكُمْ عَنْهُمْ لِیَبْتَلِیَكُمْ١ۚ وَ لَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ١ؕ پھر اُس(اللہ) نے تمہیں (مسلمانوں کو) اُن(کافروں) سے فرار کروایا، تاکہ تمہیں آزمایا جائےاور اب اُس(اللہ) نے تم سے در گزر (معاف) کیا ہے جنگ احد 3:152
مَنْ یُّصْرَفْ عَنْهُ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهٗ١ؕ اُس دن وہ (انسان)جس سے (یہ عذاب ) پرے کر دیا گیا، تو پھر (اللہ نے )واقعی اُس پر رحم کیا عذاب یوم عظیم 6:16
اُنْظُرْ كَیْفَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ دیکھیں کسطرح ہم آیات (احکامات) کوتفصیل سے پیش کرتے ہیں منفرد آیت 6:46
اُنْظُرْ كَیْفَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَفْقَهُوْنَ دیکھیں کسطرح سے ہم آیات کی تفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ وہ سمجھ سکیں شان باری تعالی 6:65
وَ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ اوراسطرح ہم آیات کی تفصیل (بیان ) کرتے ہیں اللہ کی طرف سے ہدایت 6:105
وَ اِذَا صُرِفَتْ اَبْصَارُهُمْ تِلْقَآءَ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۙ اور جب اُن کی آنکھیں جہنمی لوگوں کی طرف مڑتی ہیں، قیامت کے دن 7:47
١ؕ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّشْكُرُوْنَ اسطرح ہم آیات کو شکر کرنے والے لوگوں کے لیے تفصیل سے بیان کرتے ہیں علمی آیت 7:58
سَاَصْرِفُ عَنْ اٰیٰتِیَ میں اُن (لوگوں)کو اپنی آیات سے پھیر دوں گا موسی کے بارے 7:146
١ؕ هَلْ یَرٰكُمْ مِّنْ اَحَدٍ ثُمَّ انْصَرَفُوْا١ؕ (جیسے پوچھ رہے ہوں) :کہ کیا کسی ایک نے تم کو دیکھا ہے؟ منافقین 9:127
صَرَفَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ ں اللہ اُن کے دلوں کو پھر دیتا ہے کیوں کہ بے شک وہ نہ سمجھنے والے(بے عقل) لوگ ہیں منافقین 9:127
فَاَنّٰى تُصۡرَفُوۡنَ پھر تم کسطرح (سچائی )سے پھر سکتے ہو شان باری تعالی 10:32
اَلَا یَوْمَ یَاْتِیْهِمْ لَیْسَ مَصْرُوْفًا عَنْهُمْ کیا نہیں (جس) دن یہ (عذاب) اُن کو آ ئے گا ،تو اُن سے ٹلے گانہیں موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر 11:8
كَذٰلِكَ لِنَصْرِفَ عَنْهُ السُّوْٓءَ وَ الْفَحْشَآءَ١ؕ ا ایسے یہ ہوا تاکہ ہم اُس (یوسف) سے برائی اور فحاشی (بے حیائی) دور کر دیں یوسف ؑ کی کہانی 12:24
اِلَّا تَصْرِفْ عَنِّیْ كَیْدَهُنَّ اَصْبُ اِلَیْهِنَّ ، اور ماسوائے کہ تُو (اے میرے رب) اُن (عورتوں) کے فریبوں کو مجھ سے دور کرے میں بھی اُن (عورتوں) کی طرف مائل ہو جاﺅں گا یوسفؑ کی کہانی 12:33
فَاسْتَجَابَ لَهٗ رَبُّهٗ فَصَرَفَ عَنْهُ كَیْدَهُنَّ پھر اُس کے رب نے اُس کو جواب دیا(یعنی دُعا قبول کر لی) پھر اُن (عورتوں) کے فریبوں کو اُس (یوسف) سے دور کر دیا یوسفؑ کی کہانی 12:34
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِیَذَّكَّرُوْا١ؕ اورہم نے واقعی اس قرآن میں (اپنے احکامات) واضح کئے ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں، قرآن کے متعلق 17:41
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ اور واقعی ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں دی ہیں، قرآن کے بارے 17:89
وَ لَمْ یَجِدُوْا عَنْهَا مَصْرِفًا۠ ، اور وہ اُس (آگ)سے فرار کا کوئی راستہ نہیں پائیں گے حساب کتاب کا دن 18:53
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍؕ اور واقعی! ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں تمام مثالوں واضح کیا. قرآن کے بارے 18:54
وَّ صَرَّفْنَا فِیْهِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ اور ہم نے اس (قرآن) میں کچھ دھمکیاں بھی (بار بار) بیان کی ہیں،تاکہ شاید وہ (لوگ)متقی بن جائیں قیامت کے دن 20:113
فَیُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَصْرِفُهٗ عَنْ مَّنْ یَّشَآءُ١ؕ پھر اُن (اولوں) سے مارتا ہے جس کو چاہتا ہے. اور اُن (اولوں) کو اُس سے دور کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے. شان باری تعالی 24:43
فَمَا تَسْتَطِیْعُوْنَ صَرْفًا وَّ لَا نَصْرًا١ۚ ، پھر تمہیں نہ ہی (عذاب کو) ٹالنے کا اور نہ ہی مددکا اختیار ہو گا. اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:19
وَ لَقَدْ صَرَّفْنٰهُ بَیْنَهُمْ لِیَذَّكَّرُوْا فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا اور واقعی ہم نے اس (قرآن یا بارش) کو اُن(انسانوں) کے درمیان پھیلا دیا تاکہ وہ (لوگ) نصیحت پکڑیں، پھر اکثر لوگ انکار کر دیتے ہیں ماسوائے کفر(ناشکری)کے شان باری تعالی.بارش 25:50
وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ١ۖۗ اور جو کہتے ہیں: ہمارے رب! ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے؛ رحمان کے بندے 25:65
١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے. پھر تم کسطرح سے (اپنے اصلی معبود سے) پھرتے ہو؟ سبحان اللہ 39:6
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ اَنّٰى یُصْرَفُوْنَ٤ۖۛۚ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کو جو اللہ کی آیات میں جھگڑتے ہیں، کیسے وہ پھرائے (بھٹکائے)جاتے ہیں!۔۔۔ شان باری تعالی 40:69
وَ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اور ہواؤں کے بدلنے میں، عقل والے لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں (اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں 45:5
وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُمْ مِّنَ الْقُرٰى وَ صَرَّفْنَا الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ اور واقعی ہم نے ہلاک کیا تھا جو تمہارے ارد گرد بستیوں میں سے ہیں، اور (اُن کے لئے) ہم نے اپنی آیات (احکامات) کو واضح کیا تھا،تاکہ وہ رجوع کر لیں عاد کے متعلق 46:27
وَ اِذْ صَرَفْنَاۤ اِلَیْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ یَسْتَمِعُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ۚ ور جب ہم نے آپﷺ کی طرف جنوں میں سے ایک جماعت (نفری) کو راغب کیاکہ وہ قرآن سننا چاہیں، قرآن اور جنات 46:29