Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                     Qaf-50 سورت ق ›Ayah No-29 ایت نمبر
| مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ |
| آسان اُردو | میر طرف سے کی گئی بات تبدیل نہیں ہوتی اور میں اپنے بندوں کے ساتھ ظالم نہیں ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | میرے سامنے وہ بات بدلی نہیں جاسکتی اور میں بندوں پر کوئی ظلم کرنے والا نہیں ہوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | میرے ہاں بات پلٹی نہیں جاتی اور میں اپنے بندوں پر ظلم توڑنے والا نہیں ہوں" |
| احمد رضا خان | میرے یہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں بندوں پر ظلم کروں، |
| احمد علی | میرے ہاں کی بات بدلی نہیں جاتی اور نہ ہی بندو ں کے لیے ظالم ہوں |
| فتح جالندھری | ہمارے ہاں بات بدلا نہیں کرتی اور ہم بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتے |
| طاہر القادری | میری بارگاہ میں فرمان بدلا نہیں جاتا اور نہ ہی میں بندوں پر ظلم کرنے والا ہوں، |
| علامہ جوادی | میرے پاس بات میں تبدیلی نہیں ہوتی ہے اور نہ میں بندوں پر ظلم کرنے والا ہوں |
| ایم جوناگڑھی | میرے ہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں اپنے بندوں پر ذرا بھی ﻇلم کرنے واﻻ ہوں |
| حسین نجفی | میرے ہاں بات بدلی نہیں جاتی اور نہ ہی میں بندوں پر ظلم کرنے والا ہوں۔ |
| M.Daryabadi: | The Word will not be changed in My presence, nor am an oppressor at all Unto My bondmen. |
| M.M.Pickthall: | The sentence that cometh from Me cannot be changed, and I am in no wise a tyrant unto the slaves. |
| Saheeh International: | The word will not be changed with Me, and never will I be unjust to the servants." |
| Shakir: | My word shall not be changed, nor am I in the least unjust to the servants. |
| Yusuf Ali: | "The Word changes not before Me, and I do not the least injustice to My Servants." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایک اٹل حقیقت