روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌ١ؕ | نہ اُس کو اونگھ پکڑتی ہے اور نہ ہی نیند | آیت الکرسی | 2:255 |
| ثُمَّ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَةً نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآئِفَةً مِّنْكُمْ | پھر اُس (اللہ) نے تم پر غم کے بعد سکون (امن ) نازل کیاایک اونگھ(نیند) جو تم میں سے ایک جماعت پر چھا گئی | جنگ اُحد | 3:154 |