اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ لَا تَقُمْ عَلٰى قَبْرِهٖ١ؕ ،اور نہ ہی اُس کی قبر پر ( دعا کے لیے) کھڑے ہوں منافقین 9:84
وَ اَنَّ اللّٰهَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ اور کہ اللہ دوبارہ زندہ کرے گا جو قبروں میں ہیں شان باری تعالی 22:7
اِنَّ اللّٰهَ یُسْمِعُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِی الْقُبُوْرِ بے شک! اللہ، وہ جسے چاہتا ہے (ہدایت کا) سنوا دیتا ہے. اور آپﷺ نہیں سنا سکتے اُن کو جو قبروں میں ہیں ایک اصول 35:22
قَدْ یَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ وہ (ایسے لوگ) آخرت سے مایوس ہیں جیسے کہ کافرین قبروں میں پڑے ہوؤں (کے زندہ ہو جانے) سے مایوس ہیں دوستی کے بارے 60:13
ثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقْبَرَهٗۙ پھر اُس کو مار دیتا ہے پھر اُس کو دفن کروا دیتا ہے؛ انسان 80:21
وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ اورجب قبروں کو کھودا (اکھاڑا)جائے گا قیامت کی ابتدا 82:4
اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ کیا پھر وہ نہیں جانتا کہ جب کھودا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے انسان سے سوال 100:9
حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ حتی کہ تم قبروں کو آ جاتے ہو ایک حقیقت 102:2