روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَقَفَّيْنَا مِن بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ | اور بے شک ہم (ﷲ)نے حضرت موسی ؑ کو کتاب دی اور اُس کے بعد ہم نے رسولوں کا ایک سلسلہ بنایا، | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:87 |
| وَ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ | اور ہم نے اُن (انبیاء)کے نقش قدم پر عیسٰی ؑ ابنِ مریم ؑکو پابند کیا | انجیل و عیسی ابن مریم | 5:46 |
| وَ لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ | اُس (چیز) کی پیروی نہ کر جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے | محکم آیت | 17:36 |
| ثُمَّ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا | پھر ہم نے اُن کے نقش قدم پر اپنے رسولوں کو بھیجا؛ | رسولوں کا سلسلہ | 57:27 |
| وَ قَفَّیْنَا بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ | اور ہم نے عیسی ابن مریم ؑکو بھی بھیجا،اور اُس کو ہم نے انجیل دی | رسولوں کا سلسلہ | 57:27 |