اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ اور تم (بنی اسرائیل)اُن (لوگوں)کو تو جانتے ہو جنہوں نے تم میں سے سبت میں زیادتی کی، بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:65
اَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّاۤ اَصْحٰبَ السَّبْتِ١ؕ اہم اُ ن پر لعنت کر دیں جیسے ہم نے سبت والوں پر کی تھی اور اہل کتاب کو حکم 4:47
وَّ قُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوْا فِی السَّبْتِ اور ہم نے اُن سے کہا: سبت میں زیادتی نہ کرو! اہل کتاب کے بارے 4:154
١ۘ اِذْ یَعْدُوْنَ فِی السَّبْتِ ، جب وہ سبت میں حد کو توڑتے؛ قوم موسی 7:163
اِذْ تَاْتِیْهِمْ حِیْتَانُهُمْ یَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا ؛ جب ان کے سبت کے دن ان کے پاس ان کی مچھلیاں واضح طور پر آتیں تھیں ، قوم موسی 7:163
وَّ یَوْمَ لَا یَسْبِتُوْنَ١ۙ لَا تَاْتِیْهِمْ١ۛۚ ،اور (اس)دن جب وہ سبت( کا احترام) نہیں کرتے تھے وہ (مچھلیاں) اُن کے پاس نہ آتیں قوم موسی 7:163
اِنَّمَا جُعِلَ السَّبْتُ عَلَى الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ سبت کو صرف اُن لوگوں پر بنایا گیا تھا جنہوں نے اس (یعنی ملتِ ابراہیمی) میں اختلاف کیا تھا ملت ابراہیمی 16:124
وَّ النَّوْمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّهَارَ نُشُوْرًا اور نیند کو آرام اور دن کو (تمہارے) دوبارہ اُٹھنے کے لیے بنایا شان باری تعالی 25:47
وَّ جَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًاۙ اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام بنایا عظیم خبر کے تناظر 78:9