|
اُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
اور یہی( لوگ)، وہ کامیاب ہیں
|
متقین کا وصف
|
2:5
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ اْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ اَبْوَابِهَا١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
اور گھروں میں اُن کے دروازوں سے آﺅاور اللہ سے ڈرو (تقوی کرو) ، کہ شاید تم کامیاب ہو جاﺅ
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:189
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
اور یہی( لوگ)، وہ کامیاب ہوں گئے
|
نیکی کا حکم اور برائی سے روکنے والے
|
3:104
|
|
١۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ
|
اور اللہ کا تقوی کرو (اللہ سے ڈرو)کہ شاید تم کامیاب ہوسکو
|
محکم ایت
|
3:130
|
|
وَ رَابِطُوْا١۫ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۧ
|
اور(اللہ کے ہرحکم کے لیے) تیار رہو، اور ﷲ کا تقوی کرو کہ شاید تم کامیاب ہو جاؤ
|
منفرد محکم ایت
|
3:200
|
|
وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
اور اُس کی راہ میں جہاد کرو کہ شاید تم کامیاب ہوسکو
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:35
|
|
رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
شیطانی کاموں کی صرف گندگی ہی ہیں پس ان سے اجتناب (بچا) کرو کہ شاید تم کامیاب ہو سکو
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:90
|
|
١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
چنانچہ ، اے عقل والو! اللہ سے ڈرا کروکہ شاید تم کامیاب ہو سکو
|
،مفرد آہت
|
5:100
|
|
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ
|
بےشک! وہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کو کامیاب نہیں کرتا۔
|
منفرد آیت
|
6:21
|
|
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ
|
بے شک! ظالمین(نافرمانبردار) تو کامیاب نہیں ہوں گے
|
منفرد آیت
|
6:135
|
|
فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
، پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ کا میاب ہوں گے
|
قیامت کے دن
|
7:8
|
|
فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
پس اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو شاید تم کامیاب ہو
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:67
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
؛ یہی (لوگ) ہیں، وہ کامیاب ہوں گے
|
نبی اکرمﷺ
|
7:157
|
|
وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ
|
اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، کہ شاید تم کامیاب ہو
|
محکم آیت،جنگ کی حالت میں
|
8:45
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
اور یہی (لوگ )ہیں وہ کامیاب ہیں
|
اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرنے والے
|
9:88
|
|
اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ
|
یا اُس کی آیات(احکامات) کو جھٹلاتا ہے؟ بے شک ! مجرم کامیاب نہیں ہوں گے
|
قرآن
|
10:17
|
|
قُلۡ اِنَّ الَّذِيۡنَ يَفۡتَرُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ الۡـكَذِبَ لَا يُفۡلِحُوۡنَؕ
|
کہیں: بے شک جو(لوگ) اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوں گے
|
اللہ کا بیٹا بنانے والے
|
10:69
|
|
اَسِحْرٌ هٰذَا١ؕ وَ لَا یُفْلِحُ السّٰحِرُوْنَ
|
؟ کیا یہ جادو ہے؟ اور جادوگر کامیاب نہیں ہوتے ہیں
|
موسی ہارون
|
10:77
|
|
١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ
|
بے شک! ظالمین (نافرمان) کامیاب نہیں ہوتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:23
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ لَا یُفْلِحُوْنَؕ
|
بے شک! جو لوگ اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوتے ہیں
|
اپنی طرف سے کسی کو حلال اور حرام قرار دے کر
|
16:116
|
|
اَوْ یُعِیْدُوْكُمْ فِیْ مِلَّتِهِمْ وَ لَنْ تُفْلِحُوْۤا اِذًا اَبَدًا
|
یا وہ تمہیں دوبارہ اپنے مذہب میں موڑ لیں گے؛ اور تم ہرگز تب تو کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گے
|
اصحاب الکہف
|
18:20
|
|
وَ قَدْ اَفْلَحَ الْیَوْمَ مَنِ اسْتَعْلٰى
|
. اور آج واقعی وہ کامیاب ہے جوچھا گیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:64
|
|
وَ لَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى
|
، اور جادو گر جہاں سے بھی وہ آئے(جتنا بھی ماہر ہو) کامیاب نہیں ہو گا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:69
|
|
وَ اعْبُدُوْا رَبَّكُمْ وَ افْعَلُوا الْخَیْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ
|
ر اپنے رب کی عبادت کرو، اور نیکی کیا کرو،کہ شاید تم فلاح(کامیابی، خوشحالی) پاؤ
|
محکم ایت
|
22:77
|
|
قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙ
|
(وہ) مومنین واقعی کامیاب ہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:1
|
|
فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
پھر جو (شخص)، اُس کے ترازو (نیکیوں کے وزن) بھاری ہوں گے،پھر یہی ہیں (کہ) وہ کامیاب ہوں گے
|
قیامت کے دن
|
23:102
|
|
١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ
|
. بے شک! کافرین (نہ ماننے والے) کامیاب نہیں ہوں گے
|
اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود
|
23:117
|
|
وَ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
اور اے مومنو! اللہ کی طرف سب مل کر توبہ کرو تاکہ تم کامیاب ہو۔
|
عورتوں کو پردے کا حکم
|
24:31
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
. اور یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ کامیاب ہیں
|
مومنین کا وصف
|
24:51
|
|
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ
|
بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) کامیاب نہیں ہوں گے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:37
|
|
فَعَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مِنَ الْمُفْلِحِیْنَ
|
پھر ہو سکتا ہے کہ وہ کامیاب ہونے والوں میں سے ہو جائے
|
مشرکین قیامت کے دن
|
28:67
|
|
وَیْكَاَنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ
|
ہائے افسوس!بے شک کفر کرنے والے کامیاب نہیں ہوتے
|
قارون کے بارے
|
:
|
|
١ؕ ذٰلِكَ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
یہ (ایسا کرنا) اُن کے لیے بہت بہتر ہے جو اللہ کی رضا (خوشی) چاہتے ہیں. اور یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ کامیاب ہیں
|
رشتہ دار کو اُس کا حق دو اورمسکین (غریب) کو اور مسافرکو(بھی). ی
|
30:38
|
|
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
یہی (لوگ)اپنے رب کی ہدایت پر ہیں. اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ کامیاب ہیں
|
محسنین
|
31:5
|
|
اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
. کیا نہیں بے شک! اللہ کی جماعت، وہی کامیاب ہوں گے؟
|
ایک اصول
|
58:22
|
|
وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَۚ
|
.اور جو کوئی اپنے نفس کے لالچ سے بچا لیا جاتا ہے۔۔پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)،وہ کامیاب ہیں
|
مہاجر اور انصار
|
59:9
|
|
وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرو،کہ شاید تم کامیاب ہو سکو
|
صلوۃ جمعہ
|
62:10
|
|
١ؕ وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
|
اور جو (شخص) اپنے نفس کے (ذاتی) لالچ سے بچا لیا جاتا ہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ کامیاب ہیں
|
ایمان والوں کو نصیحت
|
64:16
|
|
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ
|
واقعی وہ کامیاب ہے جو پاک ہوتا ہے
|
کامیاب ہونا
|
87:14
|
|
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰهَا۪ۙ
|
وہ واقعی کامیاب ہے جس نے اس (نفس) کو پاکیزہ رکھا
|
انسان کو
|
91:9
|