اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اٰتُوْا حَقَّهٗ یَوْمَ حَصَادِهٖۖ٘ اور اُن (چیزوں) کا حق (قرضہ واجبات ) دواُن کی کٹائی کے دن شان باری تعالی 6:141
فَجَعَلۡنٰهَا حَصِيۡدًا كَاَنۡ لَّمۡ تَغۡنَ بِالۡاَمۡسِ‌ ؕ پھرہم اس( زمین) کو کٹی ہوئی فصل(کی طرح) بنا دیتے ہیں جیسے کہ (گزرے ہوئے)کل پھلی پھولی نہیں تھی ا دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
مِنْهَا قَآئِمٌ وَّ حَصِیْدٌ ان (بستیوں) میں سے کچھ کھڑی ہیں اور( کچھ) کٹ چکی ہیں گذشتہ دور کی بستیاں 11:100
١ۚ فَمَا حَصَدْتُّمْ فَذَرُوْهُ فِیْ سُنْۢبُلِهٖۤ پھرجو تم فصل کاٹو پھر اُس کو اُس کی چھلی(کے بالوں) میں چھوڑ دینا یوسفؑ کی کہانی 12:47
فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ پھر اُن (نافرمانبرداروں)کی یہ پکار ختم نہ ہوئی حتی کہ ہم نے اُن کو کاٹی ہوئی فصل بنا دیا وہ ملیا میٹ ہو گئے اللہ کے عذاب کے وقت 21:15
وَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الْحَصِیْدِۙ اور آسمانوں سے ہم پاکیزہ پانی نازل کرتے ہیں پھر جس سے ہم باغات اور(کاٹے جانے والے) اناج کی فصلیں اُگاتے ہیں شان باری تعالی 50:9