Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Enshrouded One-73 سورت المزمل ›Ayah No-17 ایت نمبر
| فَكَیْفَ تَتَّقُوْنَ اِنْ كَفَرْتُمْ یَوْمًا یَّجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیْبَاۗۖ |
| آسان اُردو | چنانچہ اگر تم (اب)کفر (انکار) کرتے ہو، تو تم اس دن سے، کسطرح بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اگر تم بھی نہ مانے تو پھر اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اُس دن کیسے بچ جاؤ گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا |
| احمد رضا خان | پھر کیسے بچو گے اگر کفر کرو اس دن جو بچوں کو بوڑھا کردے گا |
| احمد علی | پھر تم کس طرح بچو گے اگر تم نے بھی انکار کیا اس دن جو لڑکوں کو بوڑھا کر دے گا |
| فتح جالندھری | اگر تم بھی (ان پیغمبروں کو) نہ مانو گے تو اس دن سے کیونکر بچو گے جو بچّوں کو بوڑھا کر دے گا |
| طاہر القادری | اگر تم کفر کرتے رہو تو اُس دن (کے عذاب) سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا، |
| علامہ جوادی | پھر تم بھی کفر اختیار کرو گے تو اس دن سے کس طرح بچو گے جو بچوں کو بوڑھا بنادے گا |
| ایم جوناگڑھی | تم اگر کافر رہے تو اس دن کیسے پناه پاؤ گے جو دن بچوں کو بوڑھا کردے گا |
| حسین نجفی | اگر تم نے کفر اختیار کیا تو اس دن کے عذاب سے کیونکر بچوگے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا۔ |
| M.Daryabadi: | How then, if ye disbelieve, shall ye escape, on a Day which shall make children grey-headed. |
| M.M.Pickthall: | Then how, if ye disbelieve, will ye protect yourselves upon the day which will turn children grey, |
| Saheeh International: | Then how can you fear, if you disbelieve, a Day that will make the children white- haired? |
| Shakir: | How, then, will you guard yourselves, if you disbelieve, on the day which shall make children grey-headed? |
| Yusuf Ali: | Then how shall ye, if ye deny (Allah), guard yourselves against a Day that will make children hoary-headed?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
قیامت کے دن