اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ پھر وہ (بندے) بھی مجھے جواب دیں(یعنی میرے احکامات کو مانیں) اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ شاید وہ ہدایت پائیں اللہ اور بندے کا تعلق 2:186
لَاۤ اِكْرَاهَ فِی الدِّیْنِ١ۙ۫ قَدْ تَّبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ دین (مذہب) میں جبر (زبردستی) نہیں ہے (اسلیے کہ اب) واقعی ہدایت گمراہی سے واضح کر دی گئی ہے محکم آیت 2:256
فَاِنْ اٰنَسْتُمْ مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوْۤا اِلَیْهِمْ اَمْوَالَهُمْ١ۚ پھر اگر تم اُن سے پختہ عقل (شعور) دیکھو، تو پھر اُن کی طرف اُن کے مال حوالے کر دو؛ محکم ایت 4:6
وَ اِنْ یَّرَوْا سَبِیْلَ الرُّشْدِ اور اگر وہ ہدایت (رشد) کا راستہ دیکھتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
١ؕ اَلَیْسَ مِنْكُمْ رَجُلٌ رَّشِیْدٌ کیا تم میں سے کوئی ایک بھی اصول پرست آدمی نہیں ہے ابراہیمؑ کے بارے 11:78
١ؕ اِنَّكَ لَاَنْتَ الْحَلِیْمُ الرَّشِیْدُ بے شک تُو، واقعی تُو نرم (اور )اصول پرست (رشید) ہے شعیبؑ کے بارے میں 11:87
وَ مَاۤ اَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِیْدٍ ، اور فرعون کا حکم مناسب نہیں تھا موسی ؑ کے بارے میں 11:97
وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا اور ہمارے لیے ہمارے معاملات سے اچھا کرنا لادے اصحاب کہف 18:10
وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ وَلِیًّا مُّرْشِدًا۠ پھرہرگز تم اُس(شخص) کے لیے کوئی ولی (دوست اور)راستہ بتلانے والا (مرشد) نہیں پاؤ گے اصحاب الکہف 18:17
وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا اور کہیں: ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے اس سیدھے رستے کے بھی قریب ترین کے لیے ہدایت دے دے اصحاب الکہف 18:24
قَالَ لَهٗ مُوْسٰى هَلْ اَتَّبِعُكَ عَلٰۤى اَنْ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا موسٰیؐ نے اُس (بندے)سے کہا: کیا میں تمہاری پیروی کرو ں اس پر کہ تم مجھے اُس میں سے سکھاؤ جو تمہیں ہدایت (رشد) سکھائی گئی ہے؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:66
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ رُشْدَهٗ مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا بِهٖ عٰلِمِیْنَۚ اور ہم نے واقعی اس سے پہلے ابراہیم ؐ کو اُس کا صیح راستہ دیا اور ہم اُس کے بارے جانتے تھے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:51
قَالَ فِرْعَوْنُ مَاۤ اُرِیْكُمْ اِلَّا مَاۤ اَرٰى وَ مَاۤ اَهْدِیْكُمْ اِلَّا سَبِیْلَ الرَّشَادِ فرعون نے کہا: میں تمہیں نہیں دکھاتا ہوں ماسوائے کہ جو میں دیکھتا ہوں اور میں تمہیں ہدایت نہیں دیتا ماسوائے ایک درست رستے کی قوم موسیؑ کے بارے 40:29
وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوْنِ اَهْدِكُمْ سَبِیْلَ الرَّشَادِۚ اور کہا اُس نے جو ایمان والا تھا: اے میری قوم! میری پیروی کرو میں تمہیں درست راستہ دکھاؤں قوم موسیؑ کے بارے 40:38
اُولٰٓئِكَ هُمُ الرّٰشِدُوْنَۙ . یہی (لوگ)ہیں (کہ) وہ صیح ہدایت پر ہیں ایمان والوں کو ہدایت 49:7
یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ١ؕ وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ ہدایت دیتا ہے ہدایت کی طرف، چنانچہ ہم اس پر ایمان لاتے ہیں اور ہم ہر گز اپنے رب سے کسی کو بھی شریک نہیں کرتے جنات اور قرآن 72:2
وَّ اَنَّا لَا نَدْرِیْۤ اَشَرٌّ اُرِیْدَ بِمَنْ فِی الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًاۙ اور کہ ہم نہیں جانتے کہ برائی مقصود ہے اُن کے لئے جو زمین میں ہیں یا کہ اُن کا رب اُن کے لئے ہدایت (بھلائی) کا ارادہ رکھتا ہے؛ جنات اور قرآن 72:10
١ؕ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا . پس جو کوئی (اللہ کا) فرمانبردار ہوتا ہے، تو پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ وہ)سیدھا راستہ پا لیتے ہیں جنات اور قرآن 72:14
قُلْ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا رَشَدًا (آپﷺ)کہیں: بے شک! میں تمہارے لئے نقصان یا فاہدے (ہدایت)کا اختیار نہیں رکھتا تاریخی آیت 72:21