|
وَ یَتَعَلَّمُوْنَ مَا یَضُرُّهُمْ وَ لَا یَنْفَعُهُمْ١ؕ....
|
اور وہ (اہل کتاب ) سیکھتے جو اُنہیں نقصان تو دیتا اور اُن کوفاہدہ نہ دیتا....
|
جادو کے بارے
|
2:102
|
|
وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ
|
، نہ ہی اس(جاندار) سے معاوضہ (بدلے میں) قبول کیا جائے گا نہ اس (جاندار) کو شفاعت فاہدہ دے گی ، اور نہ ہی وہ مدد لے سکیں گے
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:123
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ
|
اور بحری جہازوں ،جو سمندر میں اُس (مال) سے چلتے ہیں جو لوگوں کوفائدہ دیتا ہے
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
قُلْ فِیْهِمَاۤ اِثْمٌ كَبِیْرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَ اِثْمُهُمَاۤ اَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا
|
(آپؐ) کہیں: ان دونوں میں بڑا گناہ (نقصان)ہے، اور لوگوں کے لیے (کچھ) فائدہ بھی ہے؛ اور ان کا گناہ(نقصان) ان کے فائدے سے زیادہ بڑا ہے
|
شراب اور جوے کے بارے
|
2:219
|
|
اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ لَا تَدْرُوْنَ اَیُّهُمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا١ؕ
|
تمہارے والدین اور تمہارے بیٹے: تم نہیں جانتے اُن میں سے کون فاہدے کے لحاظ سے تمہارے لیے نزدیک ہے
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
مَا لَا یَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا١ؕ
|
و جو تمہارے لیے نہ تو نقصان اور نہ ہی فاہدے کا اختیار رکھتے ہیں؟
|
اہل کتاب کو
|
5:76
|
|
قَالَ اللّٰهُ هٰذَا یَوْمُ یَنْفَعُ الصّٰدِقِیْنَ صِدْقُهُمْ١ؕ
|
اللہ کہے گا: یہ دن ہے کہ سچوں کو اُن کی سچائی نے فاہدہ دیا اُ
|
اللہ باری تعالی کاجواب
|
5:119
|
|
مَا لَا یَنْفَعُنَا وَ لَا یَضُرُّنَا
|
جو نہ ہمیں فاہدہ اور نہ ہی ہمیں نقصا ن دے سکتا ہو
|
اللہ کے سوا کسی کو پکارنا
|
6:71
|
|
لَا یَنْفَعُ نَفْسًا اِیْمَانُهَا
|
تو کسی نفس(جاندار) کو اس کا ایمان فاہدہ نہیں دے گا
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
قُلْ لَّاۤ اَمْلِكُ لِنَفْسِیْ نَفْعًا وَّ لَا ضَرًّا
|
(آپؐ) کہیں: ماسوائے کہ جو اللہ چاہتا ہو میں تو اپنی جان کے لیے بھی نہ نفع اور نہ ہی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
2:188
|
|
مَا لَا یَضُرُّهُمْ وَ لَا یَنْفَعُهُمْ
|
ں جو نہ انہیں نقصان اور نہ ہی اُنہیں فاہدہ دے سکتے ہیں
|
دون اللہ
|
10:18
|
|
قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ ضَرًّا وَّلَا نَفۡعًا
|
کہیں: میں اپنی جان کے لیے بھی اختیار نہیں رکھتاکسی نقصان کا اور نہ ہی کسی نفع کا ماسوائے کہ
|
نبی اکرمﷺ
|
10:49
|
|
فَنَفَعَهَاۤ اِیْمَانُهَاۤ اِلَّا قَوْمَ یُوْنُسَ١ؕ
|
ی پھر اُس کا ایمان اُس(بستی) کو فاہدہ بھی دیتا
|
جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے
|
10:98
|
|
مَا لَا یَنْفَعُكَ وَ لَا یَضُرُّكَ١ۚ
|
جو نہ آپؐ کا فاہدہ اور نہ ہی آپؐ کا نقصان کرسکتا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
10:106
|
|
وَ لَا یَنْفَعُكُمْ نُصْحِیْۤ
|
اور میری نصیحت تمہیں فاہدہ نہیں دے گی
|
نوحؑ کا جواب
|
11:34
|
|
اَكْرِمِیْ مَثْوٰهُ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا١ؕ
|
اسکو عزت و تکریم سے رکھو ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے اور یا ہم اُسے ایک بیٹا بنا لیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:21
|
|
لَا یَمْلِكُوْنَ لِاَنْفُسِهِمْ نَفْعًا وَّ لَا ضَرًّا
|
وہ (تو) اپنے جانوں کے لیے بھی کسی نفع کاختیار نہیں رکھتے اور نہ ہی کسی نقصان کا؟
|
سبحان اللہ
|
13:16
|
|
وَ اَمَّا مَا یَنْفَعُ النَّاسَ فَیَمْكُثُ فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اور جہاں تک کہ وہ (یعنی پانی)جو انسانوں کو فاہدہ دیتا ہے پس وہ زمین میں ٹھیرا رہتا ہے
|
شان الہی
|
13:17
|
|
وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَا١ۚ لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ۪
|
اور مویشی، اسی نے ان کو پیدا کیاہے، اُن میں تمہارے لیے گرم پوشاک اور(دوسرے بہت سے) فاہدے ہیں، اور اُن (مویشیوں) سے تم (گوشت) کھاتے ہو؛
|
شان باری تعالی
|
16:5
|
|
وَّ لَا یَمْلِكُ لَهُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا۠
|
اور اُن کے لیے نہ نقصان اور نہ ہی نفع کا اختیار رکھتا تھا؟
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:89
|
|
قَالَ اَفَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُكُمْ شَیْــٴًـا وَّ لَا یَضُرُّكُمْؕ
|
اُس نے کہا: کیا پھرتم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو جو تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہیں دیتے اور وہ نہ تمہیں نقصان دے سکتے ہیں؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:66
|
|
یَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَضُرُّهٗ وَ مَا لَا یَنْفَعُهٗ١ؕ
|
وہ(شخص) اللہ کے سوا اُس کو پکارتاہے جو نہ اُس کو نقصان اور جونہ ہی اُس کو فاہدہ دے سکتا ہے
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:12
|
|
یَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّهٗۤ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِهٖ١ؕ
|
وہ (شخص جس کواللہ کے سوا) پکارتا ہے واقعی اُس کا نقصان اُس کے نفع سے قریب ہوتا ہے
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:13
|
|
لِّیَشْهَدُوْا مَنَافِعَ لَهُمْ
|
اکہ وہ دیکھ لیں(جو)اُن کے لئے منافع(فاہدہ) ہے
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:28
|
|
لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى
|
اُن (جانوروں) میں تمہارے لئے ایک مقررہ وقت تک فاہدے ہیں؛
|
حج کے بارے میں
|
22:33
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
اور تمہارے لئے اُن میں بہت فاہدے ہیں، اور اُن سے تم (گوشت بھی) کھاتے ہو
|
شان الہی
|
23:21
|
|
وَ لَا یَمْلِكُوْنَ لِاَنْفُسِهِمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا
|
اور وہ (معبود) اپنے آپ کے لئے نقصان کا اختیار نہیں رکھتے اور نہ نفع کا،
|
اللہ کے سوا معبود
|
25:3
|
|
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُهُمْ وَ لَا یَضُرُّهُمْ١ؕ
|
اوروہ(یعنی لوگ) اللہ کے سوا(اُن کی) عبادت کرتے ہیں جو نہ اُن کو فاہدہ اور نہ ہی اُن کو نقصان دے سکتے ہیں
|
اللہ کے سوا عبادت
|
25:55
|
|
اَوْ یَنْفَعُوْنَكُمْ اَوْ یَضُرُّوْنَ
|
یا وہ (بت)تمہیں (کوئی) فاہدہ یا نقصان دیتے ہیں؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:73
|
|
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَۙ
|
(اُس)دن (جب) مال (دولت) فاہدہ نہیں دے گا اور نہ ہی بیٹے (اولادکوئی فائدہ دیں گے)
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:88
|
|
١ؕ لَا تَقْتُلُوْهُ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا
|
. اُس کو قتل نہ کرنا. ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے، یا ہم اُس کو ایک بیٹا بنا لیں
|
موسی ؑ اور فرعون
|
28:9
|
|
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ
|
پھراُس دن اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی اُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم (نافرمانی) کی تھی اور نہ ہی اُن کو توبہ (اصلاح) کرنے کی اجازت دی جائے گی
|
یوم بعثت
|
30:57
|
|
قُلْ یَوْمَ الْفَتْحِ لَا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِیْمَانُهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں: فتح والے دن، جو لوگ کفر کرتے ہیں، اُن کا (اُس دن) ایمان (لانا اُن کو) کوئی فاہدہ نہیں دے گا، اور نہ ہی اُن کو کوئی مہلت (افاقہ) دیا جائے گا
|
لوگوں کو جواب
|
32:29
|
|
قُلْ لَّنْ یَّنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِنْ فَرَرْتُمْ مِّنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں: تمہیں فرار فاہدہ نہیں دے گااگر تم موت یا قتل سے (بچنے کو) فرار ہوتے ہواور تب تو تم آسانی نہیں پاؤ گے ماسوائے کم (عرصہ کے)
|
جنگ خندق
|
33:15
|
|
وَ لَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا لِمَنْ اَذِنَ لَهٗ١ؕ
|
اور شفاعت اُس (اللہ) کے ہاں فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے اُس شخص کے لیے ، اُس (یعنی اللہ) نے اُس(شفاعت کرنے والے) کو اجازت دے
|
اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے
|
34:23
|
|
فَالْیَوْمَ لَا یَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَّفْعًا وَّ لَا ضَرًّا١ؕ
|
پس اس دن تم سے بعض بعضوں کے لیے نہ ہی نفع اور نہ ہی نقصان کا اختیار رکھتے ہیں
|
قیامت کے دن
|
34:42
|
|
وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ
|
اور اُنکے لیے اُن(جانوروں)میں (کئی اور) فاہدے ہیں اور پینے کے لیے(دودھ بھی) ہے. کیا پھر وہ شکر نہیں کریں گے؟
|
جانوروں کے بارے
|
36:73
|
|
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ الظّٰلِمِیْنَ مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ
|
(اس)دن جب ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی، اور اُن کے لیے لعنت ہے،اور اُن کے لیے بدترین گھر ہے
|
ایک اصول
|
40:51
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ
|
اور تمہارے لیے اُن میں (بہت سے) فاہدے ہیں۔۔۔ اور تاکہ تم اُن پر ایک ضرورت (منزل) کوپہنچوجو تمہارے سینوں میں ہے،
|
شان باری تعالی
|
40:80
|
|
فَلَمْ یَكُ یَنْفَعُهُمْ اِیْمَانُهُمْ لَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا١ؕ
|
پھر جب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا تو اُن کے ایمان نے اُن کو کوئی فاہدہ نہ دیا. ا
|
پہلے والے لوگ
|
40:85
|
|
وَ لَنْ یَّنْفَعَكُمُ الْیَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُمْ اَنَّكُمْ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ
|
اور اس دن(یہ کہنا تو) تمہیں ہر گز فاہدہ نہیں دے گا،جب تم نے ظلم (نافرمانی) کی تھی، بے شک تم (دونوں)عذاب میں حصہ دار ہو گے
|
یوم قیامت
|
43:39
|
|
قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ لَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا اِنْ اَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا١ؕ
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں: پھر کون ہے جو تمہارے لیے اللہ سے کسی چیز کا بھی اختیار رکھتا ہو اگر وہ (اللہ)تمہیں تکلیف دینے کا اراداہ کرے یا تمہیں نفع دینے کا ارادہ کرے؟
|
جنگ میں نہ جانے والے
|
48:11
|
|
وَّ ذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور (اللہ کے احکامات کی) نصیحت کریں، پس بے شک نصیحت مومنین کو فاہدہ دیتی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
51:55
|
|
١ۚ وَ اَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ فِیْهِ بَاْسٌ شَدِیْدٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ
|
اور ہم نے لوہے کو بھی نازل کیا ہے اُس میں شدید طاقت ہے اور لوگوں کے لئے منافع ہے،
|
اللہ کی طرف سے نازل ہوا
|
57:25
|
|
لَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ١ۛۚ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۛۚ یَفْصِلُ بَیْنَكُمْ
|
قیامت کے دن ہرگز تمہیں فاہدہ نہیں دیں گی تمہاری رشتہ داریاں (یا مفادات) اور نہ ہی تمہاری اولاد. وہ (اللہ) تمہیں الگ الگ کر دے گا(یعنی تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا)
|
دوستی کے احکامات
|
60:3
|
|
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَؕ
|
پھر اُن کو فاہدہ نہیں دے گی شفاعت کرنے والوں کی شفاعت
|
مجرمین کا کہنا
|
74:48
|
|
اَوْ یَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىؕ
|
یا وہ نصیحت پکڑ لیتا پس نصیحت اُسے فاہدہ دے دیتی؟
|
آپﷺ کے بارے
|
80:4
|