Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: لطیف

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
اللَّطِیْفُ ل ط ف
وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ اور وہ نرم طبیت(لطیف اور) جاننے والا (خبیر)ہے حمد باری تعالی 6:103
اِنَّ رَبِّیْ لَطِیْفٌ لِّمَا یَشَآءُ١ؕ بے شک! میرا رب واقعی مہربان ہے اُس (انسان)کے لیے جس کو وہ چاہتا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:100
وَلْيَتَلَطَّفْ وَ لَا یُشْعِرَنَّ بِكُمْ اَحَدًا اور وہ خوش اخلاق ہو اور (تاکہ) کسی کو بھی تمہارے بارے میں معلوم نہ ہو اصحاب الکہف 18:19
اِنَّ اللّٰهَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌۚ بے شک اللہ! واقعی نرم مزاج (لطیف اور)خبر رکھنے والا ہے شان باری تعالی 22:63
اِنَّ اللّٰهَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌ بے شک! اللہ نرم مزاج (اور ہر چیز سے)باخبر ہے شان باری تعالی 31:16
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ لَطِیْفًا خَبِیْرًا . بے شک! اللہ نرم مزاج (اور ہر چیز کا)جاننے والاہے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:34
اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ اللہ اپنے بندوں سے بہت نرم ہے. جس کو چاہتا ہے (رزق) دیتا ہے اور وہ بہت ہی قوی (طاقتور) زبردست طاقتور ہے شان باری تعالی 42:19
اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ١ؕ وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ کیا وہ نہیں (اُسے)جانتا جو اس نے پیدا کیا؟ اور وہ بہت نرم مزاج (اور)باخبر ہے شان باری تعالی 67:14