اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یُرِیْدُ اللّٰهُ اَلَّا یَجْعَلَ لَهُمْ حَظًّا فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ منفرد آیت 3:176
١ۗ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِ مذکر(لڑکے) کے لیے دو لڑکیوں کے حصے کے برابر(حصہ) ہے، محکم ایت 4:11
فَلِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِ تومذکر (مرد) کے لیے دو عورتوں کے حصے کے برابر (وراثت) ہے وراثت کے بارے 4:175
وَ نَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ اور وہ بُھلا دیتے ایک حصہ اُس(نصیحت) کا جو انہیں یاد دلایا جاتا میثاق بنی اسرائیل 5:13
فَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ١۪ پھر وہ بھول گے ایک حصہ اُس(نصیحت) سے جو اُن کو یاد کروایا گیا عیسایوں سے معاہدہ 5:14
اِنَّهٗ لَذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ بے شک! وہ ایک عظیم قسمت والا نواب ہے قارون کی کہانی 28:78
وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا الَّذِیْنَ صَبَرُوْا١ۚ وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا ذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے اُن لوگوں کے جو صبر کرتے ہیں، اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے عظیم کردار والے کے ایک اصول 41:35