اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
حَذَرَ الْمَوْتِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ١ؕ وہ ( منافق) اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں رکھتے ہیں موت کے خوف سے( بادل کی) کڑک سے(ڈر کر) مننافقین 2:19
:
:
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوْهُ اورجان لو کہ بے شک اللہ (اُسے بھی) جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے، چنانچہ اُس(اللہ) سے ڈرو؛ عدت والی عورتوں سے نکاح 2:235
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ هُمْ اُلُوْفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ١۪ کیا تم نے اُن (لوگوں)کی طرف نہیں دیکھا(یعنی غور کیا)جو موت کے خوف سے اپنے گھروں سے نکل پڑے اور وہ (گنتی کے )ہزاروں میں تھے تاریخی ایت 2:243
وَ یُحَذِّرُكُمُ اللّٰهُ نَفْسَهٗ١ؕ ور اللہ تمہیں اپنی ذات سے خبردار کرتا ہے حکم 3:27
وَ یُحَذِّرُكُمُ اللّٰهُ نَفْسَهٗ١ؕ اللہ تمہیں اپنی ذات سے خبردار کرتا ہے روز قیامت کے بیان میں 3:30
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا خُذُوْا حِذْرَكُمْ اے ایمان والو! اپنی احتیاط رکھو منفرد آیت 4:71
فَلْیُصَلُّوْا مَعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْا حِذْرَهُمْ وَ اَسْلِحَتَهُمْ١ۚ پس وہ (گروہ )آپؐ کے ساتھ نماز پڑھے ا ور وہ (گروہ )اپنی احتیاط بھی کرے اور اپنے ہتھیار بھی اپنے ساتھ رکھے حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
١ۚ وَ خُذُوْا حِذْرَكُمْ١ؕ لیکن اپنی احتیاط ضرور کرو حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
وَ اِنْ لَّمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوْا١ؕ اور اگر وہ (حکم یا چیز)تمہیں نہ دی جائے پھرمحتاط رہو! کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
وَ احْذَرْهُمْ اَنْ یَّفْتِنُوْكَ عَنْۢ بَعْضِ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكَ آپؐ اُن سے محتاط رہیں کہ کہیں وہ آپؐ کو اس کے کچھ حصے سے بہکا نہ دیں قرآن سے فیصلے 5:49
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ احْذَرُوْا١ۚ اوراللہ کی فرمانبرداری کرو اور رسولؐ کی فرمانبرداری کرو، اور(اپنے اعمال کے بارے میں) محتاط رہو محکم آیت 5:92
یَحْذَرُ الْمُنٰفِقُوْنَ اَنْ تُنَزَّلَ عَلَیْهِمْ سُوْرَةٌ منافقین ڈرتے ہیں کہ اُن پر ایک سورت نازل ہو جائے، منافقین کے بارے 9:63
قُلِ اسْتَهْزِءُوْا١ۚ اِنَّ اللّٰهَ مُخْرِجٌ مَّا تَحْذَرُوْنَ ( آپؐ) کہیں: (اے منافقین) مذاق بناتے رہو!بے شک! اللہ ظاہر کر رہا ہے جس کا تم کو ڈر ہے منافقین کے بارے 9:64
اِذَا رَجَعُوْۤا اِلَیْهِمْ لَعَلَّهُمْ یَحْذَرُوْنَ جب وہ( جنگ سے )ان کی طرف واپس آئیں تاکہ وہ بھی (برائیوں سے) محتاط رہیں جہاد کے بارے میں 9:122
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ كَانَ مَحْذُوْرًا بے شک! آپؐ کے رب کا عذاب خوف والا ہے جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 17:57
فَلْیَحْذَرِ الَّذِیْنَ یُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِهٖۤ . پس ڈرنا چاہیے اُن لوگوں کو جو اُس(اللہ) کے حکم کی مخالفت کرتے ہی نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم 24:63
وَ اِنَّا لَجَمِیْعٌ حٰذِرُوْنَؕ اور بے شک! ہم واقعی ایک تیار(محتاط) مجمع (ٹولا) ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:56
مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَحْذَرُوْنَ جو وہ ان سے ڈرا کرتے تھے (کمزور لوگوں)قوم موسیؑ 28:6
یَّحْذَرُ الْاٰخِرَةَ وَ یَرْجُوْا رَحْمَةَ رَبِّهٖ١ؕ آخرت سے ڈرتا ہو اور اپنے رب کی رحمت کی اُمید رکھتا ہو(برابر ہے اُس کے جو مشرک ہو)؟ سبحان اللہ 39:9
هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ . وہ دشمن ہیں، پس (آپﷺ) اُن سے محتاط رہیں. اللہ اُنہیں ہلاک کرے!کسطرح سے وہ اُلٹے پھر ے جاتے ہیں منافقین 63:4
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَ اَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوْهُمْ اے ایمان والو! بے شک! تمہاری بیویوں اور تمہاری اولادمیں سے (بعض) تمہارے دشمن ہیں (یعنی کچھ دشمن ہو سکتے ہیں)، پس اُن سے محتاط رہو. اور ایمان والوں کو نصیحت 64:14