|
خَتَمَ اللّٰهُ عَلَىٰ قُلُوۡبِهِمۡ وَعَلٰى سَمۡعِهِمۡؕ
|
اللہ اُن کے دلوں پراور ان کے سننے (یعنی کانوں) پر مہر لگا(یعنی بند کر ) دیتا ہے
|
کافرین کے بارے
|
2:7
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
سَمْعَكُمْ وَ اَبْصَارَكُمْ وَ خَتَمَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ
|
کہ اگر اللہ تمہارا سننا اور تمہارادیکھنا چھین لے اور تمہارے دلوں پرمہر لگا دے
|
منفرد آیت
|
6:46
|
|
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ١ؕ
|
محمُدﷺ! تم میں سے کسی مرد کے بھی باپ نہیں لیکن اللہ کا رسولﷺ اور خاتم النبین (یعنی سب نبیوں پر مہر) ہے؛
|
آپﷺ کے بارے
|
33:40
|
|
اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰۤى اَفْوَاهِهِمْ وَ تُكَلِّمُنَاۤ اَیْدِیْهِمْ
|
آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے، اور اُن کے ہاتھ ہم سے بولیں گے
|
قیامت کے دن مجرمین کو
|
36:65
|
|
فَاِنْ یَّشَاِ اللّٰهُ یَخْتِمْ عَلٰى قَلْبِكَ١ؕ
|
پھر اگر اللہ چاہتا تو وہ آپﷺ کے دل پر مہر لگا دیتا. اور
|
اگر آپﷺ اللہ پر جھوٹ بناتے
|
42:24
|
|
وَّ خَتَمَ عَلٰى سَمْعِهٖ وَ قَلْبِهٖ وَ جَعَلَ عَلٰى بَصَرِهٖ غِشٰوَةً١ؕ
|
اور اُسکے سننے اور دل پر مہر لگا دیتا ہے، اور اُس کے دیکھنے پر ایک پردہ ڈال دیتا ہے؟
|
خواہش کو اپنا معبود بنانا
|
45:23
|
|
يُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِيۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍۙ
|
اُنہیں مہر لگی شراب سے پلایا جائے گا
|
نیک لوگوں کے بارے
|
83:25
|
|
خِتٰمُهٗ مِسۡكٌ ؕ وَفِىۡ ذٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوۡنَ
|
اس کی مہر مسک ہے۔۔۔ اور اس کے لئے پس کوشش کریں جو کوشش کرتے ہیں۔۔۔
|
نیک لوگوں کے بارے
|
83:26
|