روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَعَقَرُوا النَّاقَةَ وَ عَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ | پھر اُنہوں نے اونٹنی کو معذور کر دیا اور اپنے رب کے حکم سے نافرمانی کی | صالح کے بارے | 7:77 |
| فَلَمَّا عَتَوْا عَنْ مَّا نُهُوْا عَنْهُ | پھر جب وہ سرکشی کرنے لگے اس سے جس سے وہ منع کئے گے تھے | قوم موسی | 7:166 |
| وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِیًّا | اور میں بڑھاپے کی کمزوری میں پہنچ چکا ہوں؟ | زکریاؑ کا سوال | 19:8 |
| ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ | پھر ہم ہر فرقے سے کھینچ نکالیں گے جو اُن میں سے رحمان کے خلاف بغاوت میں بہت شدید ہوا کرتا تھا۔ | یوم حشر | 19:69 |
| لَقَدِ اسْتَكْبَرُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ وَ عَتَوْ عُتُوًّا كَبِیْرًا | واقعی وہ اپنے آپ میں تکبرکرتے ہیں اوروہ سرکشی کرتے ہیں ایک بہت بڑی سرکشی | ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں | 25:21 |
| فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَ | پھر اُنہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی پھر ایک زور دار گرج نے اُن کو پکڑ لیا اور وہ دیکھ رہے تھے؛ | اللہ کی نشانی | 51:44 |
| وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ عَتَتْ عَنْ اَمْرِ رَبِّهَا وَ رُسُلِهٖ | اور کتنی بستیوں سے(بستی) تھی جس نے اپنے رب کے حکم اور اس کے رسول سے سرکشی کی | طلاق اور عدت | 65:8 |
| ١ۚ بَلْ لَّجُّوْا فِیْ عُتُوٍّ وَّ نُفُوْرٍ | نہیں! وہ (کافرین) غرور اور انکار میں جمے ہوئے ہیں | شان باری تعالی | 67:21 |
| وَ اَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِیْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِیَةٍۙ | اورجہاں تک عاد و کا تعلق ہے پھر وہ ہلاک کر دئیے گئے ایک سنسناتی گرجتی آندھی سے | تاریخی آیت | 69:6 |