روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَتَجِدَنَّهُمْ اَحْرَصَ النَّاسِ عَلٰى حَیٰوةٍ١ۛۚ وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا | اور تم اُن کو لوگوں میں سے اور اُن میں سے بھی جو شرک کرتے ہیں، زندگی پر لالچی ترین پاﺅگے | بنی اسرائیل کے لیے | 2:96 |
| وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰہ | اور نماز قائم کرواور زکوة دو؛ اور جو تم اپنی جانوں کے لیے جو اچھا کام آگے (یعنی آخرت ) کے لیے روانہ کرتے ہو، تم اُس (کام) کو اللہ کے ہاں پا لو گے | ایمان والوں کو حکم | 2:110 |
| فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَ سَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْ١ؕ | پھر جو کوئی ( ایسے ہدیے) نہ پا(یعنی دے)سکے تو حج کے دنوں میں تین روزے اور سات روزے جب تم واپس آﺅ ؛ | حج اور عمرہ | 2:196 |
| وَ اِنْ كُنْتُمْ عَلٰى سَفَرٍ وَّ لَمْ تَجِدُوْا كَاتِبًا فَرِهٰنٌ مَّقْبُوْضَةٌ١ؕ | اور اگر تم سفر پر ہو اور تم ایک لکھنے والا نہیں پاتے ہو، تو ایک ضمانت (کے طور پر کچھ ) گروی رکھ لو | سودے و کاروبار | 2:283 |
| یَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَیْرٍ مُّحْضَرًا١ۛۖۚ وَّ مَا عَمِلَتْ مِنْ سُوْٓءٍ١ۛۚ | جس دن ہر جاندار(نفس) جو اُس نے نیکی میں سے کیا اور جو اُس نے برائی میں سے کیاحاضر پائے گا ، | روز قیامت | 3:30 |
| كُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْهَا زَكَرِیَّا الْمِحْرَابَ١ۙ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا١ۚ | جب بھی زکریا ؑ محراب (کمرے ) میں داخل ہوکر اُس (مریم ؑ)کے پاس جاتا تو اس کے پاس رزق (خوراک) پاتا | مریم کی پرورش | 2:37 |
| اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً | یا تم عورتوں کو چُھوچکے ہو پھر تم پانی نہ پاﺅ | نماز کے احکامات | 4:43 |
| وَ مَنْ یَّلْعَنِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ نَصِیْرًاؕ | اور جس پر اللہ نے لعنت کر دی ہو، آپؐ اُس کے لئے کوئی مددگار نہیں پا سکتے | کتاب کو چھوڑنے والے | 4:52 |
| لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا | تو واقعی وہ(منافقین)اللہ کو معاف کرنے والا (اور) رحیم پاتے | منافقین کے بارے | 4:64 |
| ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ | پھر وہ اپنے دلوں میں کوئی اعتراض (تنگی) نہ پائیں اُس میں سے جو آپؐ فیصلہ کریں | منافقین کے بارے | 4:65 |
| لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا | و وہ واقعی اس (قرآن) میں بہت اختلاف پاتے | (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) | 4:82 |
| وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلً | اورجس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُس کے لیے تم کوئی راہ نہیں پا سکتے | منافقین کے بارے میں | 4:88 |
| فَاِنْ تَوَلَّوْا فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ | پھر اگر وہ منہ موڑ ( کردشمن بن) جائیں پھر اُن کو پکڑ لو اور اُن کو قتل کر دوجہاں بھی تم اُن کو پاﺅ | منافقین کے بارے | 4:89 |
| سَتَجِدُوْنَ اٰخَرِیْنَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّاْمَنُوْكُمْ وَ یَاْمَنُوْا قَوْمَهُمْ١ؕ | تم دوسرے (لوگ)بھی پاﺅ گے وہ چاہتے ہیں کہ تم سے بھی امن سے رہیں اور اپنی قوم سے بھی امن سے رہیں | منافقین کے بارے | 4:91 |
| ١ۚ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ | پھرجو(انسان وسائل) نہ پائے (یعنی غریب ہو) پھر وہ دو مہینے لگاتار روزے رکھے گا | قتل خطاء | 2:92 |
| یَجِدْ فِی الْاَرْضِ مُرٰغَمًا كَثِیْرًا وَّسَعَةً١ؕ | وہ (انسان) زمین میں کثرت سے پناہ اور (ہر چیز کی)وسعت پائے گا، | فی سبیل اللہ مہاجر | 4:100 |
| ثُمَّ یَسْتَغْفِرِ اللّٰهَ یَجِدِ اللّٰهَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | پھر اللہ سے معافی مانگ لے، تو وہ اللہ کو معاف درگذر کرنے والا پائے گا | ایک اصول | 4:110 |
| اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ وَ لَا یَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِیْصًا | ایسے(شیطان کے دوست) لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور وہ اس سے ( بچنے کی )کوئی پناہ نہیں پائیں گے | شیطان کے بارے | |
| وَ لَا یَجِدْ لَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا | اور وہ (ایسا انسان) اللہ کے سوا اپنے لیے نہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) نہ ہی کوئی مددگار پائے گا | منفرد آیت | 2:123 |
| وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلًا | جس(انسان) کو اللہ گمراہ کر دے پھر آپؐ اُس (انسان)کے لیے کوئی راستہ ہر گز نہیں پا سکتے | منافقین | 2:143 |
| وَ لَنْ تَجِدَ لَهُمْ نَصِیْرًاۙ | اور تم اُن کے لیے کوئی مدد گار نہیں پاﺅ گے؛ | منافقین | 2:145 |
| ١ۙ۬ وَّ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا | اور وہ اپنے لیے اللہ کے سوا نہ کوئی ولی (بچانے والا دوست) اور نہ ہی کوئی مددگار پائیں گے | اﷲ کی عبادت کرنے سے )عار محسوس | 4:173 |
| اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً | یا تم نے واقعی عورتوں کو چھو لیا ( ہمبستری کر لی) ہوپھر تم پانی نہ پا سکو | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا | واقعی تم پاو گے لوگوں میں سے دشمنی میں شدید ایمان والوں کے لیے | اہل کتاب | 5:82 |
| ١ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا | اور واقعی تم اُن میں سے محبت کے قریب پاﺅ گے اُن کے لیے جو ایمان والے ہیں | ایمان والوں کے دوست و دشمن | 5:82 |
| ١ؕ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ | پھر جو(انسان یہ) نہ(کر) پائے تو تین دنوں کے روزے رکھے | اہل ایمان کو حکم | 5:89 |
| قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ | وہ کہتے ہیں: ہمارے لیے (وہی) کافی ہے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا | کفر کرنے والوں کو | 5:104 |
| قُلْ لَّاۤ اَجِدُ فِیْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ | (آپؐ) کہیں: میں نہیں پاتا اُس میں جو میری طرف وحی کی گئی ہے | حلال و حرام | 6:145 |
| وَ لَا تَجِدُ اَكْثَرَهُمْ شٰكِرِیْنَ | اور تُو(اے اللہ) اُن میں سے اکثر کو (اپنا) شکر گزار (فرمانبردار) نہیں پائے گا | ابلیس کا چیلنج | 7:17 |
| قَالُوْا وَجَدْنَا عَلَیْهَاۤ اٰبَآءَنَا | ( تو ) وہ کہتے ہیں: ہم نے اپنے باپ دادا کو اس (کام) پر پایا | بے ایمان لوگ | 7:28 |
| اَنْ قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا | کہ ہم نے اُس ( جنت) کو حقیقت (سچا) پایا ہے جو ہمارے رب نے ہم سے وعدہ کیا تھا | اصھاب الجنت اور اصحاب النار | 7:44 |
| فَهَلْ وَجَدْتُّمْ مَّا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا١ؕ | پھرکیا تم نے بھی اُس ( جہنم ) کو حقیقت پایا ہے جو تمہارے رب نے وعدہ کیا تھا | اصھاب الجنت اور اصحاب النار | 7:44 |
| وَ مَا وَجَدْنَا لِاَكْثَرِهِمْ مِّنْ عَهْدٍ١ۚ | اورہم نے اُن (یعنی پہلے والوں )میں سے اکثرکے لیے عہد (کا نباہنا) نہیں پایا | علمی آیت | 7:102 |
| وَ اِنْ وَّجَدْنَاۤ اَكْثَرَهُمْ لَفٰسِقِیْنَ | یا اور ہم نے واقعی اُن میں سے اکثر کو فاسقین (عہد شکن، بدکردار) ہی پایا | علمی آیت | 7:102 |
| الْاُمِّیَّ الَّذِیْ یَجِدُوْنَهٗ مَكْتُوْبًا | ی ؐ، اُمی (جو نہ پڑھ اور نہ لکھ سکتا ہے) وہ اُس(بنیؐ) کو اپنے پاس | نبی اکرمﷺ | 7:157 |
| فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِیْنَ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ | تو پھر مشرکین کو جہاں تم پاﺅ قتل کر دو، | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| لَوْ یَجِدُوْنَ مَلْجَاً اَوْ مَغٰرٰتٍ اَوْ مُدَّخَلًا | اگر وہ(منافقین) ایک پناہ یا ایک غار یا ایک داخلہ پا لیں، | جہاد سے جی چرانے والے | 9:56 |
| وَ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ اِلَّا جُهْدَهُمْ | اور اُن (لوگوں) کو جو(صدقات کے لیے کچھ ) نہیں پاتے ماسوائے کہ ان کی کوششیں ہوتیں ہیں ، | ایک اصول | 9:79 |
| وَ لَا عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ مَا یُنْفِقُوْنَ حَرَجٌ | اور نہ اُن (لوگوں)پر جو خرچ کرنے کے لیے کچھ نہ پاتے،کوئی الزام ہے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:91 |
| قُلْتَ لَاۤ اَجِدُ مَاۤ اَحْمِلُكُمْ عَلَیْهِ١۪ تَوَلَّوْا | تو آپؐ نے کہا: میرے پاس کچھ نہیں ہے کہ میں جس پر تمہیں سوار کروں وہ واپس ہوئے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:92 |
| اَلَّا یَجِدُوْا مَا یُنْفِقُوْنَؕ | کہ وہ کچھ نہیں پاتے جو کہ وہ خرچ کرتے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:92 |
| وَ لْیَجِدُوْا فِیْكُمْ غِلْظَةً١ؕ | اور وہ تم میں بہت سختی پائیں (یعنی تمہیں مصمم ارادہ پائیں)، | قتال کے بارے | 9:123 |
| قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا | اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس آئے ہو کہ ہمیں خراب کر دو اُس (عقیدے) سے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا، | موسی ہارون | 10:78 |
| وَجَدُوْا بِضَاعَتَهُمْ رُدَّتْ اِلَیْهِمْ١ؕ | اور اُنہوں نے اپنا مال بھی پا لیا جو کہ اُن کی طرف لوٹا دیا گیا تھا اُ | یوسفؑ کی کہانی | 12:64 |
| قَالُوْا جَزَآؤُهٗ مَنْ وُّجِدَ فِیْ رَحْلِهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٗ١ؕ | اُنہوں نے کہا: اُس کی سزا یہ! کہ جس (شخص)کے تھیلے میں ( گلاس) پایا گیا،پھر وہی (شخص)اُس کی سزا( ہرجانہ) ہو گا | یوسفؑ کی کہانی | 12:75 |
| اِلَّا مَنْ وَّجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهٗۤ١ۙ | ماسوائے کہ وہ جس کے ہاں ہم نے اپنا سامان پایا ہو؛ | یوسفؑ کی کہانی | 12:79 |
| قَالَ اَبُوْهُمْ اِنِّیْ لَاَجِدُ رِیْحَ یُوْسُفَ | تو اُن کے والد نے کہا تھا: بے شک میں واقعی یوسفؑ کی ہوا (کی خوشبو ) پاتا ہوں | یوسفؑ کی کہانی | 12:94 |
| ثُمَّ لَا تَجِدُوْا لَكُمْ وَكِیْلًا | پھر تم اپنے لیے کوئی محافظ (وکیل)نہ پاؤ؟ | ایک سوال؟ | 17:68 |
| ثُمَّ لَا تَجِدُوْا لَكُمْ عَلَیْنَا بِهٖ تَبِیْعًا | پھر تم اپنے لیے ہمارے اوپر اس(ڈبونے کی)وجہ سے (کوئی)پیچھا کرنے والانہ پاؤ؟ | ایک سوال؟ | 17:69 |
| ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَیْنَا نَصِیْرًا | پھر آپؐ اپنے لئے ہمارے خلاف کوئی مدد کرنے والا نہ پاتے | آپﷺ کے متعلق | 17:75 |
| وَ لَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحْوِیْلًا۠ | اور آپؐ ہمارے طریقہ (سنت) کے لیے کوئی تبدیلی کرنے والا نہیں پائیں گے | آپﷺ کے متعلق | 17:77 |
| ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا | پھر آپؐ اپنے لیے اس بارے میں ہمارے خلاف کوئی محافظ نہیں پا ؤ گے | آپﷺ کو حکم | 17:86 |
| وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِهٖؕ | اور جس (شخص)کو وہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُن (ایسے لوگوں) کے لیے تم اُس (اللہ) کے سوا کوئی اور بچانے والے دوست (اولیاء) نہیں پا ؤ گے | ایک اصول قران کو نہ ماننے والے | 17:97 |
| وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ وَلِیًّا مُّرْشِدًا۠ | پھرہرگز تم اُس(شخص) کے لیے کوئی ولی (دوست اور)راستہ بتلانے والا (مرشد) نہیں پاؤ گے | اصحاب الکہف | 18:17 |
| لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖۚ وَ لَنْ تَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا | .اُس (اللہ) کے الفاظ کو بدلنے والا کوئی نہیں ہے، اور تم ہر گزاُس (اللہ) کے سوا کوئی پناہ نہیں پاؤ گے | آپﷺ کو حکم | 18:27 |
| وَ وَجَدُوْا مَا عَمِلُوْا حَاضِرًاؕ | اور وہ حاضر پائیں گے جو اُنہوں نے (دنیاوی زندگی میں) کیا ہو گا، | یوم حشر اور اعمال کی کتاب | 18:49 |
| وَ لَمْ یَجِدُوْا عَنْهَا مَصْرِفًا۠ | ، اور وہ اُس (آگ)سے فرار کا کوئی راستہ نہیں پائیں گے | حساب کتاب کا دن | 18:53 |
| بَلْ لَّهُمْ مَّوْعِدٌ لَّنْ یَّجِدُوْا مِنْ دُوْنِهٖ مَوْئِلًا | ؛نہیں اُن کے لیے ایک مقررہ وقت ہے اُس کے سوا وہ ہرگز کوئی پناہ (راہ)نہیں پائیں گے | عذاب فورا نہ آنے کی وجہ | 18:58 |
| فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَاۤ | پھر اُنہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ پایا | موسیؑ کا سفر | 18:65 |
| قَالَ سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ صَابِرًا | اُس (موسٰیؐ) نے کہا: اگر اللہ نے چاہاتو آپ مجھے صابر پائیں گے | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:66 |
| قَالَ سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ صَابِرًا | اُس (موسٰیؐ) نے کہا: اگر اللہ نے چاہاتو آپ مجھے صابر پائیں گے | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:66 |
| فَوَجَدَا فِیْهَا جِدَارًا یُّرِیْدُ اَنْ یَّنْقَضَّ فَاَقَامَهٗؕ | پھر ان (دونوں)نے اُس(بستی) میں ایک دیوار پائی جو کہ گرنا ہی چاہتی تھی | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:77 |
| وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِیْ عَیْنٍ حَمِئَةٍ | اور اُس نے اس (سورج) کو مٹی کے ایک چشمے میں غروب ہوتے پایا | ذی القرنین | 18:86 |
| وَّ وَجَدَ عِنْدَهَا قَوْمًا۬ؕ | اور اس (مقام) کے پاس ایک قوم کو پایا: | ذی القرنین | 18:86 |
| وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلٰى قَوْمٍ لَّمْ نَجْعَلْ لَّهُمْ مِّنْ دُوْنِهَا سِتْرًاۙ | تو اُس نے وہاں اس (سورج) کو ایسی قوم پر طلوع ہوتے دیکھا جس کے لیے ہم نے اس (سورج) کے سوا کوئی چھت (بچاؤ) نہیں بنایا ہوا تھا | ذی القرنین | 18:90 |
| وَجَدَ مِنْ دُوْنِهِمَا قَوْمًاۙ | اوراُس نے اُن دونوں (دیواروں)کی اس طرف ایک قوم کو پایا | ذی القرنین | 18:93 |
| اَوْ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى | یا آگ پر ہدایت پا لوں۔ | موسیؑ کے بارے | 20:10 |
| فَنَسِیَ وَ لَمْ نَجِدْ لَهٗ عَزْمًا۠ | ،پھر وہ بھول گیا، اور ہم نے اُس کا کوئی عزم نہ پایا | آدمؑ کے بارے | 20:115 |
| قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ | اُنہوں نے کہا: ہم نے اپنے باپ دادا کو ان(مُورتیوں) کی عبادت کرتے ہوئے پایا | ابراہیمؑ کے بارے میں | 21:53 |
| فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ | اور اگر تم اُن(گھروں) میں کسی کو نہیں پاتے ہو، پھر بھی اُن (گھروں)میں داخل نہ ہونا | معاشرتی اداب | 24:28 |
| وَ لْیَسْتَعْفِفِ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ نِكَاحًا حَتّٰى یُغْنِیَهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ | اور باز(پاک) رہیں وہ لوگ جو نکاح کرنے کی اسطاعت (خواہ مالی ہو یا شخصی) نہیں پاتے حتی کہ اللہ اُن کو اپنے فضل سے غنی(امیر) کر دے. | نکاح کا حکم | 24:33 |
| حَتّٰۤى اِذَا جَآءَهٗ لَمْ یَجِدْهُ شَیْئًا | حتی کہ جب وہ اس (سراب)کے پاس آئے تو اُس کو کوئی چیز نہ ملے | کفر کرنے والے | 24:39 |
| وَّ وَجَدَ اللّٰهَ عِنْدَهٗ فَوَفّٰهُ حِسَابَهٗ١ؕ | اور اس(سراب) کے پاس اللہ کو پائے پھر وہ اس کو اُس کا حساب پورا کر دے | کفر کرنے والے | 24:39 |
| قَالُوْا بَلْ وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا كَذٰلِكَ یَفْعَلُوْنَ | اُنہوں نے کہا: نہیں، ہم نے اپنے باپ دادا کوپایا وہ اسطرح (ان کی عبادت)کرتے تھے | ابراہیم ؑ کے بارے | 26:74 |
| اِنِّیْ وَجَدْتُّ امْرَاَةً تَمْلِكُهُمْ | بے شک! میں نے ایک عورت پائی وہ اُن پر حکمران ہے | سلیمانؑ کی فوج | 27:23 |
| وَجَدْتُّهَا وَ قَوْمَهَا یَسْجُدُوْنَ لِلشَّمْسِ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ | میں نے اُس(عورت) کو اور اُس کی قوم کو پایا، وہ اللہ کے سوا سورج کو سجدہ کرتے ہیں | سلیمانؑ کی فوج | 27:24 |
| فَوَجَدَ فِیْهَا رَجُلَیْنِ یَقْتَتِلٰنِ | ے پھر اُس نے اُس(شہر) میں دو لڑتے جھگڑتے مرد پائے، | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:15 |
| وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ | اور جب وہ مدین کے پانی پرپہنچا تو اُس نے اس پرلوگوں کے ایک گروہ کو پایا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:23 |
| یَسْقُوْنَ وَ وَجَدَ مِنْ دُوْنِهِمُ امْرَاَتَیْنِ تَذُوْدٰنِ١ۚ | جو(جانوروں کو) پانی پلا رہے تھے اور اُس نے اُن (مردوں) سے الگ دو لڑکیوں کو پایا جو(اپنے ریوڑ) کو) روکے ہوئے تھیں. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:23 |
| سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ | . اگر اللہ نے چاہا تو تُو (اے موسی ؑ) مجھے نیک لوگوں میں سے پائے گا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:27 |
| قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ | تو وہ کہتے ہیں: نہیں، ہم پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ داداکو پایا | بے علم لوگوں کو | 31:21 |
| وَ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا | ا وروہ نہیں پائیں گے اپنے لیے اللہ کے سوا کوئی بچانے والادوست (ولی)اور نہ ہی کوئی مدد گار | جنگ خندق | 33:17 |
| سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا | یہ اللہ باری تعالی کا طریقہ تھااُن لوگوں میں جو پہلے گزر چکے ہیں؛ اور تم اللہ کے طریقہ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں پاؤ گے | ایک اصول | 33:61 |
| خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ | اس میں وہ(کافرین) ہمیشہ رہیں گے. (پھر) وہ نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار پائیں گے | ساعت کے بارے میں | 33:65 |
| فَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا١ۚ۬ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَحْوِیْلًا | پھر آپﷺ اللہ کے طریقہ (سنت) کے لیے میں کوئی تبدیلی ہر گز نہیں پائیں گے، اور نہ ہی آپﷺ اللہ کے طریقہ کے لیے تبدیلی کرنے کی کسی کے پاس بھی ہر گز طاقت پائیں گے | مشرکین | 35:43 |
| سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰبِرِیْنَ | .اگر اللہ نے چاہاتو آپ مجھے صابرین میں سے پائیں گے | ابراہیمؑ کے بارے | 37:102 |
| اِنَّا وَجَدْنٰهُ صَابِرًا١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ | . بے شک! ہم نے اُسکو صابر پایا. کتنا ہی اچھا بندہ تھا. بے شک! وہ (اپنے اللہ کی طرف) توبہ (رجوع) کرتا تھا | ایوبؑ کے بارے | 38:44 |
| بَلْ قَالُوْۤا اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّهْتَدُوْنَ | نہیں، وہ (مشرک)کہتے ہیں: بے شک ہم نے اپنے باپ داداکو ایک مذہب (طور طریقے) پر پایا، اور بے شک ہم ان کے نقش قدم پرہدایت پا رہے ہیں. | (مشرکین) | 43:22 |
| اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّقْتَدُوْنَ | بے شک ہم نے اپنے باپ داد کو ایک مذہب(طور طریقے) پر پایا اور بے شک! ہم بھی اُن کے نقش قد م پر چل رہے ہیں | رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ | 43:23 |
| قٰلَ اَوَ لَوْ جِئْتُكُمْ بِاَهْدٰى مِمَّا وَجَدْتُّمْ عَلَیْهِ اٰبَآءَكُمْ١ؕ | اورکہا: کیا! اگرچہ میں تمہارے پاس اُس سے بہترہدایت لیکر آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا تھا | رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ | 43:24 |
| وَ لَوْ قٰتَلَكُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوَلَّوُا الْاَدْبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا | اور اگر تم سے لڑائی کرتے ہیں وہ جو کفر کرتے ہیں تو واقعی وہ پیٹھ موڑ لیں گے پھر وہ(کافرین)نہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) اور نہ کوئی مددگار پائیں گے | ایک اصول | 48:22 |
| سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا | اللہ کا قانون (طریقہ) ہے جو اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے. اور تم اللہ کے قانون (طریقہ) کے لیے تبدیلی کرنے والا ہرگز نہیں پاؤ گے | ایک اصول | 48:23 |
| فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ | پھر ہم نے اُس(بستی) میں ماسوائے ایک کے کوئی بھی مسلمان (یعنی فرمانبردار) گھر نہ پایا | تاریخی آیت | 51:36 |
| فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا | اور جو (ایک غلام آزاد)نہ(کر) پائے ( یعنی اتنی طاقت نہ رکھتا ہو)، پھر وہ لگاتار دو مہینوں کے روزے رکھے اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو چھوہیں | میاں بیوی کے تعلقات | 58:4 |
| ١ؕ فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پس اگر تمہیں (کچھ) نہ ملے تو پھربے شک اللہ معاف (اور) درگزر کرتا ہے | احکامات | 58:12 |
| لَا تَجِدُ قَوْمًا یُّؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ یُوَآدُّوْنَ مَنْ حَآدَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ | تم ایسے لوگ نہیں پاؤ گے کہ وہ اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہوں دوستی کرتے ہوئے اُن(لوگوں) سے جواللہ اور اُس کے رسولﷺ کی مخالفت کرتے ہوں | ایک اصول | 58:22 |
| وَ لَا یَجِدُوْنَ فِیْ صُدُوْرِهِمْ حَاجَةً مِّمَّاۤ اُوْتُوْا | ، اور اپنے دل میں (اُس چیزکی) حاجت نہیں رکھتے جو اُن (مہاجروں) کو دی گی ہے | مہاجر اور انصار | 59:9 |
| اَسْكِنُوْهُنَّ مِنْ حَیْثُ سَكَنْتُمْ مِّنْ وُّجْدِكُمْ | اُن (عورتوں)کو وہاں رکھو جہاں تم اپنے وسائل کے مطابق رہتے ہو | طلاق اور عدت | 65:6 |
| ١ۙ۬ فَلَمْ یَجِدُوْا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْصَارًا | . پھر انہوں نے اللہ کے سوا کسی کو مدد گار نہ پایا. | نوح ؑ | 71:25 |
| وَّ اَنَّا لَمَسْنَا السَّمَآءَ فَوَجَدْنٰهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِیْدًا وَّ شُهُبًاۙ | اور کہ ہم نے آسمان کو چھوا (ٹٹولا) پھر اس کو سخت پہرہ داروں اور انگاروں سے بھرا پایا | جنات اور قرآن | 72:8 |
| ١ؕ فَمَنْ یَّسْتَمِعِ الْاٰنَ یَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًاۙ | . پھرجو کوئی اب سننا چاہتا ہے تو اپنے لئے ایک شعلہ تیار پاتا ہے؛ | جنات اور قرآن | 72:9 |
| قُلْ اِنِّیْ لَنْ یُّجِیْرَنِیْ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ١ۙ۬ وَّ لَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًاۙ | (آپﷺ) کہیں: بے شک کوئی بھی ہر گزمجھے اللہ سے بچا نہیں سکتا ہے، نہ ہی میں اُس کے علاوہ کوئی پناہ پا سکتا ہوں | ایک حقیقت | 72:22 |
| وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا١ؕ | اورجو تم اپنی جانوں کے لئے اچھائی میں سے آگے روانہ کرتے ہو اُس کو تم اللہ کے ہاں پا لو گے وہ اچھا اور اجر میں بڑھا ہوگا | قیام الیل | 73:20 |
| اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪ | کیا اُس نے آپﷺ کو ایک یتیم نہیں پایا تھا پھر پناہ دی؟ | آپﷺ کو تسلی | 93:6 |
| وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪ | اور اُس نے آپﷺ کو بھٹکتے ہوے پایا پھر ہدایت دے دی؟ | آپﷺ کو تسلی | 93:7 |
| وَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ | اور اُس نے آپﷺ کو غریب (مفلس) پایا پھر غنی (امیر) کر دیا | آپﷺ کو تسلی | 93:8 |