اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: ا ل ی

Total/Searched:
الیہ الیھم الیک الیکم
اِلَیْنَا اِلَیَّ اِلَیْهَا اِلَیْهِنَّ فَاِلَيۡنَا






جس آیت پر کام کر رہے ہو، اس آیت تک صفحہ ارینج کر لو۔ آیت دوسرے صفحے سے لانی ہے۔
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قُوْلُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ .... ( ایمان لانے والو) کہو: ہم ایمان لائے اللہ پر ایمان والوں کو حکم 2:136
اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسٰۤى اِنِّیْ مُتَوَفِّیْكَ وَ رَافِعُكَ اِلَیَّ اور جب اللہ نے کہا: اے عیسٰی ؑ ! بے شک! میں تمہیں وفات دینے لگا ہوں، عیسی کے بارے میں 3:55
اَلَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ عَهِدَ اِلَیْنَاۤ اَلَّا نُؤْمِنَ لِرَسُوْلٍ وہ لوگ جو کہتے ہیں: بے شک! اللہ نے ہماری طرف عہد(حکم) کیا ہے کہ ہم کسی رسول پر ایمان نہ لائیں منفرد ایت 3:183
لَئِنْۢ بَسَطْتَّ اِلَیَّ یَدَكَ لِتَقْتُلَنِیْ اگر تُو ! اپنا ہاتھ مجھے قتل کرنے کے لیے میری طرف بڑھائے گا آدم کے دو بیٹے 5:28
اَنْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلُ١ۙ ، کہ ہم اللہ پر اور جو ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو اس سے پہلے نازل کیا گیا تھا،(اِن سب) پر ایمان رکھتے ہیں، اہل کتاب کا انتقام 5:59
١۫ وَ اُوْحِیَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے، نبی اکرمﷺ کو 6:19
اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ (بلکہ) میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو مجھے وحی ہوتی ہے منفرد آیت 6:50
اَوْ قَالَ اُوْحِیَ اِلَیَّ یا وہ کہتا ہے: میری طرف وحی کی گئی ہے اور اُس کی طرف کوئی چیز بھی وحی نہ کی گئی ہو؛ ظالم کے اوصاف 6:93
قُلْ لَّاۤ اَجِدُ فِیْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ (آپؐ) کہیں: میں نہیں پاتا اُس میں جو میری طرف وحی کی گئی ہے حلال و حرام 6:145
قُلْ اِنَّمَاۤ اَتَّبِعُ مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ مِنْ رَّبِّیْ ( آپؐ) کہیں: میں صرف پیروی کرتا ہوں جومیرے رب کی طرف سے میری طرف وحی آتی ہے مشرکین کے بارے میں 2:203
وَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِیَسْكُنَ اِلَیْهَا١ۚ ، اور اُس (نفس) سے اُس کی زوجہ (بیوی) بنائی تاکہ وہ (انسان) اُس ( زوجہ ) سے آرام (سکون) پائے شان باری تعالی 2:189
١ۚ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ١ۚ نہیں میں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی ہوتی ہے قرآن 10:15
مَّتَاعَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا‌ ثُمَّ اِلَـيۡنَا مَرۡجِعُكُمۡ دنیاوی زندگی کے مزے (عارضی) ہیں؛ پھر تم نے ہماری طرف تمہاری واپسی ہے انسانوں کی فطرت 10:23
اَوۡ نَـتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ یا (اگر) ہم آپؐ کو (وہ کچھ دکھانے سے پہلے ہی) فوت کر دیں، ایک اصول 10:46
مَتَاعٌ فِى الدُّنۡيَا ثُمَّ اِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ دنیا میں عارضی سامان ( اُنکا)ہے، پھر ہماری طرف اُن کی واپسی ہے مشرکین 10:70
ثُمَّ اقۡضُوۡۤا اِلَىَّ وَ لَا تُنۡظِرُوۡنِ ، پھر میری طرف (جو کرنا ہے) کر لو، اور مجھے مہلت بھی نہ دو نوحؑ کی کہانی 10:71
اَرْسَلَتْ اِلَیْهِنَّ وَ اَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَاً تو اُن کی طرف پیغام بھیجا اور(دعوت کی خاطر) اُن کے لیے گاﺅ تکیہ تیار کیا یوسفؑ کی کہانی 12:31
قَالَ رَبِّ السِّجْنُ اَحَبُّ اِلَیَّ اُس( یوسف) نے کہا: میرے رب! مجھے قید پسند ہے اُ یوسفؑ کی کہانی 12:33
اِلَّا تَصْرِفْ عَنِّیْ كَیْدَهُنَّ اَصْبُ اِلَیْهِنَّ ، اور ماسوائے کہ تُو (اے میرے رب) اُن (عورتوں) کے فریبوں کو مجھ سے دور کرے میں بھی اُن (عورتوں) کی طرف مائل ہو جاﺅں گا یوسفؑ کی کہانی 12:33
١ؕ هٰذِهٖ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ اِلَیْنَا١ۚ یہ تو ہمارا ہی مال (پونجی) ہے جو ہماری طرف لوٹا دیا گیا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:64
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ (آپؐ) کہیں: میں صرف تمہاری طرح کا ایک عام انسان (بشر) ہوں. میری طرف وحی آتی ہے آپﷺ کے بارے 18:110
فَاَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهَا رُوْحَنَا پھر ہم نے اُس کی طرف اپنی روح ارسال کی مریم ؑ کے بارے میں 19:17
اِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠ بے شک! ہم ہی زمین کے وارث ہیں اور جو بھی اس پر ہیں اور ہماری طرف ہی وہ لوٹائیں (واپس کر دیے) جائیں گے۔ شان باری تعالی 19:40
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى بے شک! یہ ہمیں وحی کی گئی ہے کہ عذاب اُس پر ہو گاجو جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا موسیؑ کے بارے 20:48
قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى اُنہوں نے کہا: ہم ہر گز اس (بچھڑے) پرنچھاور ہونے سے باز نہیں آئیں گے حتی کہ موسی ؑ ہماری طرف واپس آئے موسی ؑ اس کی قوم 20:91
لَقَالُوْا رَبَّنَا لَوْ لَاۤ اَرْسَلْتَ اِلَیْنَا رَسُوْلًا تو واقعی وہ یہ کہتے(کہ): ہمارے رب! کیوں تُو نے ہماری طرف ایک رسول کو نہیں بھیجا لوگوں کا اعتراض 20:134
وَ نَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَةًؕ وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ اور ہم تمہیں (اے لوگو) بدی اور نیکی سے آزماتے ہیں، (جو) ایک آزمائش ہے. اور ہماری طرف ہی تم لوٹائے جاؤ گے ایک حقیقت 21:35
وَ تَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْؕ كُلٌّ اِلَیْنَا رٰجِعُوْنَ۠ اور وہ (یعنی لوگ) اپنے معاملات اپنے درمیان توڑ بیٹھے، (اگرچہ) سب ہماری طرف ہی لوٹ رہے ہیں تمام انبیاء کرام کے لوگ 21:93
قُلْ اِنَّمَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ (آپﷺ) کہیں:میری طرف صرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک معبود ہے آپﷺ کے بارے 21:108
١ۚ وَ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ۠ ، اور میری طرف ہی (تمہاری) واپسی ہے ایک اٹل حقیقت 22:48
وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ اور کہ تم ہماری طرف واپس نہیں لوٹائے جاؤ گے؟ لوگوں سے سوال 23:115
ثُمَّ قَبَضْنٰهُ اِلَیْنَا قَبْضًا یَّسِیْرًا پھر ہم اُس (سائے)کو، اپنی طرف قبضے میں لے لیتے ہیں ایک آہستہ آہستہ قبضہ؟ شان باری تعالی 25:46
قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اِنِّیْۤ اُلْقِیَ اِلَیَّ كِتٰبٌ كَرِیْمٌ اُس(ملکہ سبا)نے (جب وہ خط پایا تو) کہا: اے سردارو! بے شک! میری طرف ایک باعزت خط ڈالا گیا ہے سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:29
فَقَالَ رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ پھر اُس نے کہا: میرے رب! بے شک جو تُومیری طرف اچھی چیز سے نازل کرے میں ضرورتمند ہوں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:24
وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ اِلَیْنَا لَا یُرْجَعُوْنَ ، اور وہ خیال کرتے تھے کہ بے شک وہ ہماری طرف نہیں لوٹائیں جائیں گے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:39
فَیَقُوْلُوْا رَبَّنَا لَوْ لَاۤ اَرْسَلْتَ اِلَیْنَا رَسُوْلًا تو پھر وہ کہہ دیں: ہمارے رب! تُونے ہماری طرف ایک رسول کیوں نہیں بھیجا تھا، لوگوں پر 28:47
١ؕ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ میری طرف ہی تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا اُس بارے میں جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے والدین کے بارے 29:8
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١۫ ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ ہر نفس (جاندار)نے موت کو چکھنا ہے. پھر ہماری طرف تم لوٹائے جاؤ گے ایک اٹل حقیقت 29:57
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہارے لیے تم میں ہی سے (یعنی تمہاری جنس سے ہی) بیویاں پیدا کیں تاکہ تم اُن کی طرف سے سکون محسوس کرو، اللہ کی نشانیاں 30:21
اَنِ اشْكُرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیْكَ١ؕ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ ۔ کہ میرا شکر کرواور اپنے والدین کا بھی. میری طرف ہی (تم سب کا) سفر ہے والدین کے متعلق 31:14
وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ اور اُس(انسان) کے راستے کی پیروی کر جو میری طرف توبہ (رجوع) کرتا ہے. والدین کے متعلق 31:15
ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پھر میری طرف ہی تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا اُس بارے میں جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔۔۔۔ والدین کے متعلق 31:15
اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اری طرف ہی اُن کی واپسی ہے پھر ہم اُن کو بتائیں گے اُس بارے میں جو وہ (عمل) کیا کرتے تھے. آپﷺ کو بتانا 31:23
قَدْ یَعْلَمُ اللّٰهُ الْمُعَوِّقِیْنَ مِنْكُمْ وَ الْقَآئِلِیْنَ لِاِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ اِلَیْنَا١ۚ اللہ پہلے ہی تم میں سے روکنے والوں کو جانتا ہے، اور اپنے بھائیوں کو (ایسا) بولنے والوں کو بھی (کہ): " ہماری طرف آ جاؤ " جنگ خندق 33:18
وَ اِنِ اهْتَدَیْتُ فَبِمَا یُوْحِیْۤ اِلَیَّ رَبِّیْ١ؕ اور اگر مجھے ہدایت ملتی ہے تو پھر اس وجہ سے ہے جو کہ میرا رب میری طرف وحی کرتا ہے آپﷺ کے بارے 34:50
اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ نہیں وحی کی جاتی میری طرف ماسوائے کہ میں صرف واضح طور پر ڈرانے والا ہی ہوں آپﷺ کے بارے 38:70
فَاِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَيۡنَا یُرْجَعُوْنَ پھر اگر ہم آپﷺ کو اُس (سزا) کا کچھ دکھا دیں جو ہم اُن سے وعدہ کرتے ہیں، یا اگر ہم آپﷺ کو فوت کر دیں، پھر بھی ہماری طرف ہی وہ لائے جائیں گے آپﷺ کو حکم 40:77
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ (آپﷺ)کہیں: بے شک میں تو صرف تمہاری طرح کا ایک بشر (فانی انسان) ہوں. میری طرف یہ وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے کتاب اللہ 41:6
اَنْ اَدُّوْۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کر دو. بے شک! میں تمہارے لیے ایک معتبر رسول ہوں فرعون کے بارے 44:18
اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی کی جاتی ہے اور میں نہیں ہوں کچھ ماسوائے واضح طور پر ڈرانے (خبردار کرنے) والے کے آپﷺ کے بارے 46:9
اِنَّا نَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ اِلَیْنَا الْمَصِیْرُۙ بے شک! ہم، ہم ہی ہیں جو زندگی دیتے ہیں اورہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی (سب کا)سفر ہے شان الہی 50:43
وَ اِذَا رَاَوْا تِجَارَةً اَوْ لَهْوَا اِ۟نْفَضُّوْۤا اِلَیْهَا وَ تَرَكُوْكَ قَآئِمًا اور جب وہ (مومنین) کوئی کاروبار یا کھیل تماشہ دیکھتے ہیں تو وہ (نماز کی بجائے) اُس کی طرف چل پڑتے ہیں اور آپﷺ کو کھڑے (انتظار کی حالت میں) چھوڑ جاتے ہیں صلوۃ جمعہ 62:11
قُلْ اُوْحِیَ اِلَیَّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْۤا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًاۙ (آپﷺ) کہیں: کہ میری طرف وحی کی گی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے سنا، پھر اُنہوں نے کہا: کہ بے شک! ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے جنات اور قرآن 72:1
اِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَابَهُمْۙ بے شک! ہماری طرف ہی اُن کی واپسی ہے (نصیحت سے) 88:25