روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْۤا اَتَجْعَلُ فِیْهَا مَنْ یُّفْسِدُ فِیْهَا وَ یَسْفِكُ الدِّمَآءَ١ۚ | اُنہوں نے کہا: کیا تو اُس میں (نائب) بنائے گا جو اُس میں فساد کرے گا اور خون بہائے گا | فرشتوں کا مکالمہ | 2:30 |
| وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُوْنَ دِمَآءَكُمْ | اور جب ہم (ﷲ)نے تم سے ایک میثاق( معاہدہ )کیا : (کہ) تم اپنوں کا خون نہیں بہاﺅ گے | میثاق بنی اسرائیل | 2:84 |
| : | |||
| : |