روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَمْ مَّنْ اَسَّسَ بُنْیَانَهٗ عَلٰى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ | ، یا کہ وہ (انسان) جو اپنی عمارت کی بنیاد گرنے والی ایک کھائی کے کنارے پر رکھے | مسجد کے اوصاف | 9:109 |
| فَانْهَارَ بِهٖ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ١ؕ | پھر وہ (عمارت)اس (انسان)کے ساتھ ہی جہنم کی آگ میں گر پڑے؟ | مسجد کے اوصاف | 9:109 |