اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لِبَنِیْهِ لِلْمَلٰٓئِكَةِ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَةً١ؕ اور جب آپ ﷺ کے رب نے فرشتوں سے کہا : بے شک! میں زمین ، زمین میں خلیفہ بنانا 2:30
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: آدمؑ کوسجدہ کرو، آدم کو سجدہ۔ اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:34
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ۔۔۔۔ اور جب موسی (علیہ سلام)نے اپنی قوم سے کہا : اے میری قوم! ۔۔۔۔ بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:54
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖۤ اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تَذْبَحُوْا بَقَرَةً١ؕ اور جب موسی(علیہ سلام) نے اپنی قوم سے کہا : بے شک !اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے کہ تم ایک گائے ذبح کرو بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:67
وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ اور لوگوں سے اچھا بولو گے؛ اور نماز قائم کرو گے اور زکوة دو گے میثاق بنی اسرائیل 2:83
:
:
اِذْ قَالَ لِبَنِیْهِ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْۢ بَعْدِیْ١ؕ۔۔۔۔ جب اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گئے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌ١ؕ اور (اے یمان والو) تم نہ کہو اُن کے لیے جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں "مرے ہوئے" ایمان والوں کو خطاب 2:154
اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
اِذْ تَقُوْلُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ اَلَنْ یَّكْفِیَكُمْ اَنْ یُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ جب آپؐ نے مومنین سے کہا تھا: کیا یہ تمہارے لئے کافی نہیں کہ تمہارا رب تمہاری مدد کرے جنگ اُحد 3:123
اَلَّذِیْنَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ وَ قَعَدُوْا لَوْ اَطَاعُوْنَا مَا قُتِلُوْا١ؕ وہ لوگ ، جنہوں نے اپنے بھائیوں کے متعلق (جو ﷲ کی راہ میں لڑ رہے تھے) کہا اور (خود توگھروں میں) بیٹھے ہوئے تھے : اگر وہ(بھائی) ہمارا کہنا مان لیتے تو قتل نہ ہوتے جنگ اُحد 3:168
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ اورجب موسی ؑ نے اپنی قوم سے کہا: منفرد آیت 5:19
سَمّٰعُوْنَ لِلْكَذِبِ اَكّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ١ؕ وہ جھوٹ کو سنتے ہیں حرام کو کھاتے ہیں! کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِیْ وَ اُمِّیَ کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا: کہ مجھے اور میری ماں کو ال اللہ باری تعالی کا سوال 5:116
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً١ۚ اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ آزرکو کہا: کیاتم بتوں کو معبودبناتے ہو؟ تاریخی آیت 6:74
لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖ١ۚ کوئی نہیں ہے جو اُس (اللہ) کے الفاظ کو تبدیل کر سکے منفرد آیت 6:115
ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ١ۖۗ پھر ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؑ کو سجدہ کرو! علمی آیت 7:11
قَالَتْ اُخْرٰهُمْ لِاُوْلٰهُمْ ، تو ان کے (سب سے) آخری (آنے والے) اپنے پہلے آنے والوں کے لئے کہیں گے کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
وَ قَالَتْ اُوْلٰهُمْ لِاُخْرٰهُمْ اور اُن کے پہلے(آنے والے) اپنے آخری( آنے والوں )سے کہیں گے : کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:39
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ اور لوط ؑجب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم (وہ)فحاشی(بے حیائی) کرو گے لوط کے بارے میں 7:80
قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اسْتَعِیْنُوْا بِاللّٰهِ وَ اصْبِرُوْا١ۚ اور موسی ؑ نے اپنی قوم سے کہا: اللہ سے مدد مانگو اور صبر کرو موسی اور فرعون 7:128
وَ قَالَ مُوْسٰى لِاَخِیْهِ هٰرُوْنَ اور (اس سے پہلے) موسی ؑ نے اپنے بھائی ہارون ؑ سے کہا: کہ تم میری قوم میں میرے نائب ہو جاﺅ قوم موسی 7:142
وَ لَمَّا جَآءَ مُوْسٰى لِمِیْقَاتِنَا اور جب موسی ؑ ہماری مقرر کردہ مدت (میقات) کو پہنچا موسی کے بارے 7:143
١ۚ لَا یُجَلِّیْهَا لِوَقْتِهَاۤ اِلَّا هُوَ کوئی (انسان) اُس (قیامت) کے (آنے کے) وقت کو ظاہر نہیں کر سکتا ہے ساعت کے بارے میں 7:186
اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ اللہ اور رسولؐ کوجواب دیا کرو محکم آیت 8:24
اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا ، جب اُس (نبی اکرمؐ) نے اپنے ساتھی سے کہا:تم غم نہ کرو! بے شک! اللہ ہمارے ساتھ ہے علمی آیت 9:40
اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهٖ يٰقَوۡمِ ، جب اُس نے اپنے لوگوں سے کہا: اے نوحؑ کی کہانی 10:71
وَ قَالَ الَّذِی اشْتَرٰهُ مِنْ مِّصْرَ لِامْرَاَتِهٖۤ اورشہر مصر سے جس (شخص)نے اُس (یوسفؑ) کو خریدا اُس نے ا پنی بیوی سے کہا: یوسفؑ کی کہانی 12:21
وَ قَالَ لِلَّذِیْ ظَنَّ اَنَّهٗ نَاجٍ مِّنْهُمَا اور اُس ( یوسف) نے دونوں میں سے اُس (ساتھی قیدی) کو جس کے بارے میں اُس (یوسفؑ) کا خیال تھا کہ (جلد) رہا کر دیا جائے گا یوسفؑ کی کہانی 12:42
لِلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنٰى اُن( لوگوں) کے لیے جو اپنے رب کو جواب دیتے(یعنی اُس کے احکامات کو مانتے) ہیں اچھائی ہو گی ایک اصول 13:18
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اور جب موسی ؐ نے اپنی قوم کو کہا: اپنے پر اللہ کی نعمتیں یاد کرو موسیؑ کے بارے میں 14:6
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ اور جب ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؐ کو سجدہ کرو آدم اور ابلیس 17:61
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: (کہ) آدمؑ کو سجدہ کرو فرشتوں کو حکم 18:50
فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتٰهُ اٰتِنَا غَدَآءَنَا٘ پھر جب وہ اور آگے گئے، تو اُس (موسٰیؐ) نے اپنے نوکر سے کہا: ہمارے پاس ہماراناشتہ (کھانا) لاؤ تاریخی آیت 18:62
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: آدمؑ کو سجدہ کرو آدمؑ کے بارے 20:116
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم کو کہا: ابراہیمؑ کے بارے میں 21:52
فَقَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لِبَشَرَیْنِ مِثْلِنَا پھراُنہوں نے کہا: کیا ہم اپنی طرح کے دو عام فانی انسانوں پر ایمان لائیں موسیؑ اور ھرونؑ 23:47
قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗۤ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ (فرعون نے) اپنے ارد گرد سرداروں کو کہا: بے شک! یہ (موسی ؑ)واقعی علم والا ایک (ماہر)جادوگر ہے موسی ؑ کے بارے 26:34
وَّ قِیْلَ لِلنَّاسِ هَلْ اَنْتُمْ مُّجْتَمِعُوْنَۙ اور لوگوں سے کہا گیا: کیا تم (بھی) اکھٹے ہو جاؤ گے؟ موسی کے بارے 26:39
فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالُوْا لِفِرْعَوْنَ پھر جب جادوگر آئے تو اُنہوں نے فرعون سے کہا: موسی ؑ اور فرعون 26:41
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا تَعْبُدُوْنَ جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم کو کہا: کس کی تم عبادت کرتے ہو؟ ابراہیم ؑ کے بارے میں 26:70
وَ اغْفِرْ لِاَبِیْۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَۙ اور میرے باپ کو معاف فرما. بے شک! وہ گمراہوں میں سے ہے ابراہیم ؑ کے بارے 26:86
اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِاَهْلِهٖۤ اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا١ؕ جب موسیؑ نے اپنے گھر والوں سے کہا: بے شک میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛ موسیؑ کے بارے 26:7
وَجَدْتُّهَا وَ قَوْمَهَا یَسْجُدُوْنَ لِلشَّمْسِ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ میں نے اُس(عورت) کو اور اُس کی قوم کو پایا، وہ اللہ کے سوا سورج کو سجدہ کرتے ہیں سلیمانؑ کی فوج 27:24
ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّ لِوَلِیِّهٖ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ اَهْلِهٖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ ،پھرہم واقعی اُس کے دوست(وارث) سے کہیں گے: ہم نے تو اُس کے گھر کی تباہی نہیں دیکھی، اور بے شک! ہم سچ کہتے ہیں صالحؑ اور ثمود 27:49
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم بے حیائی کے پاس جاتے ہو اور تم (اس بے حیائی کو) دیکھتے بھی ہو؟ لوط ؑ اور قوم 27:53
وَ قَالَتْ لِاُخْتِهٖ قُصِّیْهِ فَبَصُرَتْ بِهٖ عَنْ جُنُبٍ اور اُس (ماں) نے اس کی بہن سے کہا: اُس (بچے) کا کھوج لگاؤ.پھر وہ (بہن) اُس کودور سے دیکھتی رہی موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:11
قَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا ، اُس نے اپنے گھر والوں سے کہا: تم (یہاں) ٹھہرو. بے شک! میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛ موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:29
وَ اِبْرٰهِیْمَ اِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ اور ابراہیم ؑ! جب اُس نے اپنی قوم (لوگوں)سے کہا: اللہ ہی کی عبادت کرو، اور اُسی کا تقوی کرو ابراہیم ؑ کے بارے میں 29:16
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: بے شک! تم لوگ ایسی بے حیائی (کا کام) کرتے ہو لوطؑ کے بارے 29:28
وَ اِذْ قَالَ لُقْمٰنُ لِابْنِهٖ وَ هُوَ یَعِظُهٗ اور جب لقمان ؑ نے اپنے بیٹے کو کہا اوروہ اُس کو نصیحت کر رہا تھا: تاریخی آیت 31:13
اُدْعُوْهُمْ لِاٰبَآئِهِمْ هُوَ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ اُن (منہ بولے بیٹوں) کو اُن کے حقیقی باپ کی نسبت سے پکارو، احکامات 33:5
قَدْ یَعْلَمُ اللّٰهُ الْمُعَوِّقِیْنَ مِنْكُمْ وَ الْقَآئِلِیْنَ لِاِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ اِلَیْنَا١ۚ اللہ پہلے ہی تم میں سے روکنے والوں کو جانتا ہے، اور اپنے بھائیوں کو (ایسا) بولنے والوں کو بھی (کہ): " ہماری طرف آ جاؤ " جنگ خندق 33:18
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا ے نبیﷺ! اپنی بیویوں سے کہہ دیں: اگر تم دنیاوی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو، نبی اکرمﷺ کے بارے 33:28
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ اے نبی اکرمﷺ! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہیں کہ اپنے پر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں 33:59
وَ لَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا لِمَنْ اَذِنَ لَهٗ١ؕ اور شفاعت اُس (اللہ) کے ہاں فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے اُس شخص کے لیے ، اُس (یعنی اللہ) نے اُس(شفاعت کرنے والے) کو اجازت دے اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے 34:23
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا ذَا تَعْبُدُوْنَۚ جب اُس نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: کیا ہے جس کی تم عبادت کرتے ہو؟ ابراہیم کے بارے 37:85
اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَلَا تَتَّقُوْنَ جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم تقوی نہیں کرو گے (اللہ سے نہیں ڈرو گے)؟ الیاس 37:124
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا. داودؑ اور سلیمنؑ 38:30
اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ طِیْنٍ (کہ) جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا: بے شک! میں ایک بشر (عام فانی انسان) مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں بشر کی تخلیق 38:71
١ؕ وَ قِیْلَ لِلظّٰلِمِیْنَ ذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ اور ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہا جائے گا: کہ چکھو جو تم کمایا (یعنی کیا)کرتے تھے یوم قیامت 39:24
وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١۪ اور جولوگ اپنے رب کو جواب دیتے ہیں (یعنی احکامات کو مانتے ہیں) اور نماز قائم کرتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں 42:38
اِسْتَجِیْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ اپنے رب کو جواب دو(یعنی کہنا مانو، اس کے احکامات کی پیروی کرو)اس سے قبل کہ اللہ کی طرف سے وہ (موت کا) دن آ جائے جو ٹل نہیں سکتا ہے. انسان کو وارننگ 42:47
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَۙ اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: بے شک! میں بری الذمہ ہوں اُن سے جن کی تم عبادت کرتے ہو ابراہیمؑ کے بارے 43:26
قُلْ لِّلْمُخَلَّفِیْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ (آپﷺ) کہیں خانہ بدوش عربوں میں سے جو پیچھے (گھروں میں) رہ گے تھے تاریخی آیت 48:16