اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ۚ لَا یَحْطِمَنَّكُمْ سُلَیْمٰنُ وَ جُنُوْدُهٗ١ۙ کہیں سلیمانؑ اور اُس کا لشکرتمہیں کچل ہی نہ ڈالے (تباہ کر دے) سلیمانؑ کی فوج 27:17
ثُمَّ یَهِیْجُ فَتَرٰهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ یَجْعَلُهٗ حُطَامًا١ؕ پھر وہ (فصلیں پک کر) سوکھ جاتی ہے پھرتم اُن کو پیلے رنگ کا ہوتا ہوا دیکھتے ہو؛ پھر وہ اُن کو چورا چورا کر دیتا ہے آسمانی پانی 39:21
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ اگر ہم چاہیں تو ہم اُس کو گھاس پھوس ہی کر دیں، پھر تم تعجب کرتے رہ جاؤ گے ایک سوال کیا گیا 56:65
ثُمَّ یَهِیْجُ فَتَرٰهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ یَكُوْنُ حُطَامًا١ؕ پھر وہ خشک ہو جائے اور تم اُس کو زرد ہوتا دیکھو پھر وہ چورا چورا ہو جائے. دنیاوی زندگی 57:20
كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ نہیں! واقعی اُس (انسان) کو ایک نگل جانے والی میں پھینک دیا جائے گا۔ برائی کرنے والا 104:4
وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْحُطَمَةُؕ اور آپﷺ کو کیا خبر وہ نگل جانے والی کیا ہے برائی کرنے والا 104:5