Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-179 ایت نمبر
| فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ |
| آسان اُردو | پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لہذا تم اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
| احمد رضا خان | تو اللہ سے ڈرو اور میرا حکم مانو، |
| احمد علی | پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو |
| فتح جالندھری | تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو |
| طاہر القادری | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت اختیار کرو، |
| علامہ جوادی | اللرُ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
| ایم جوناگڑھی | پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
| حسین نجفی | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔ |
| M.Daryabadi: | So fear Allah, and obey me. |
| M.M.Pickthall: | So keep your duty to Allah and obey me. |
| Saheeh International: | So fear Allah and obey me. |
| Shakir: | Therefore guard against (the punishment of) Allah and obey me: |
| Yusuf Ali: | "So fear Allah and obey me. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں