|
وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ
|
اور بیشک میں نے تمہیں تمام مخلوق(عالمین) پر فضیلت دی تھی
|
بنی اسرائیل کو خطاب
|
2:47
|
|
فَلَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ لَكُنْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ
|
پھر اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی تو تم واقعی خسارے والوں میں سے ہوتے
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:64
|
|
اَنْ یُّنَزِّلَ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ۔۔۔
|
کہ اللہ اپنے فضل میں سے نازل کرے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:90
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
، اور اللہ فضلِ عظیم والا ہے
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:105
|
|
|
|
|
:
|
|
وَّ یُؤْتِ كُلَّ ذِیْ فَضْلٍ فَضْلَهٗ١ؕ
|
اور وہ اپنا فضل ہر فضل والے کو دیتا ہے
|
لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام
|
11:3
|
|
وَّ یُؤْتِ كُلَّ ذِیْ فَضْلٍ فَضْلَهٗ١ؕ
|
اور وہ اپنا فضل ہر فضل والے کو دیتا ہے
|
لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام
|
11:3
|
|
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ
|
اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تمہیں عالمین (تمام مخلوق) پر فضیلت دی
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:122
|
|
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ
|
تم پر گناہ نہیں اگر تم(حج کے دنوں میں) اپنے رب کا فضل (روزی، تجارت سے) چاہو
|
حج اور عمرہ
|
2:198
|
|
وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ
|
اور اپنے درمیان بھلائی (کرنا) نہ بھولو۔
|
طلاق کے بارے
|
2:237
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
بےشک! اللہ واقعی لوگوں پر بڑا فضل کرتا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
|
تاریخی ایت
|
2:243
|
|
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ
|
لیکن اللہ جہانوں (مخلوق) پر بہت زیادہ فضل کرتا ہے
|
طالوت اور جالوت
|
2:251
|
|
تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ۘ مِنْهُمْ مَّنْ كَلَّمَ اللّٰهُ وَ رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجٰتٍ١ؕ
|
یہ رسول، ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضلیت دی ، اور اُن (رسولوں) میں سے ہیں جن سے اللہ نے کلام کیا، اور اُن میں سے بعض کے درجات بلند کیے
|
رسولوں کے بارے
|
2:253
|
|
وَ اللّٰهُ یَعِدُكُمْ مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَ فَضْلً
|
اور اللہ تمہیں اپنی طرف سے مغفرت اور فضل (روزی ، کاروبار) کا وعدہ کرتا ہے
|
خرچ کرنے کے بارے
|
2:268
|
|
قُلْ اِنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ١ۚ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: بے شک! اللہ کے ہاتھ میں ہی فضل ہے، وہ جس کوچاہتا ہے اس(فضل) کو دیتا ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:73
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
اوراللہ فضل عظیم والا ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:74
|
|
وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْمُؤْمِنِیْن
|
اور اللہ مومنین پر بہت ہی فضل کرتا ہے
|
جنگ احد
|
3:152
|
|
فَرِحِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۙ
|
وہ خوش ہیں اُس سے جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:170
|
|
یَسْتَبْشِرُوْنَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ١ۙ
|
وہ اللہ سے نعمت اور فضل کی خوشی مناتے ہیں
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:171
|
|
فَانْقَلَبُوْا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ لَّمْ یَمْسَسْهُمْ سُوْٓءٌ
|
فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے
|
3:174
|
|
وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ
|
فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے
|
3:174
|
|
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ بِمَاۤ اٰتَهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ هُوَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ
|
اورنہ خیال کریں وہ لوگ جو بخل کرتے ہیں( اس مال و دولت کے بارے میں) جو ﷲ نے انہیں اپنے فضل میں سے (رزق) دیا ہے( کہ) وہ (بخل ،کنجوسی ، ذخیرہ اندوزی کرنا) اُن کے لیے بہتر ہے
|
منفرد ایت
|
3:180
|
|
وَ لَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰهُ بِهٖ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
اور تم لالچی تمنا نہ کرواُس بارے میں جو اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضل کیا
|
منفرد آیت
|
4:31
|
|
وَ سْئَلُوا اللّٰهَ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اور اللہ سے اُس کا فضل مانگا کرو
|
منفرد آیت
|
4:31
|
|
بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ
|
کیوں کہ اللہ نے ان میں سے بعض کوبعض پر فضل کیا ہے،
|
مردوں کی عورت پر
|
4:34
|
|
وَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اور چھپاتے ہیں جو اللہ نے اپنے فضل سے اُن کو ( رزق مال) دیا ہو
|
محکم ایت
|
4:37
|
|
اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ
|
یا کیا وہ لوگوں پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے اُن(لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا ہے؟
|
کتاب کو چھوڑنے والے
|
4:54
|
|
ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًاۧ
|
یہ (ایسا کسی کے لیے ہونا) اللہ کی طرف سے فضل ہے، اور اﷲ کافی ہے (بحثیت )جاننے والا
|
انعام الہی
|
4:70
|
|
وَ لَئِنْ اَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ اللّٰهِ
|
اور اگر تمہیں(ایمان والوں کو) اللہ کی طرف سے فضل ملے،
|
دوغلے انسان کا
|
4:73
|
|
١ؕ وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ
|
اگرتم (مسلمانوں) پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی، تو
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:83
|
|
فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ دَرَجَةً١ؕ
|
اللہ نے اُن مجاہدین کا جو اپنے مال اور جان سے جہاد کرتے ہیں( گھر) بیٹھنے والوں کے مقابلے میں (اپنے) فضل کا ایک درجہ (زیادہ )کیا ہے
|
مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے
|
4:95
|
|
وَ فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ
|
لیکن اُس (اللہ) نے مجاہدین کو (گھروں میں)بیٹھنے والوں کے مقابلے میں ایک اجر عظیم دیا ہے
|
مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے
|
4:95
|
|
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ وَ رَحْمَتُهٗ
|
اگر آپؐ پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی،
|
منفرد آیت
|
4:113
|
|
وَ كَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ عَظِیْمًا
|
اللہ کا آپؐ پر فضلِ عظیم ہے
|
منفرد آیت
|
4:113
|
|
فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ
|
، پھروہ (اللہ) اُن کو اُن کے پورے پورے اجر دے گا اور اُن کو اپنے فضل (مہربانی) سے اور زیادہ بھی دے گا؛
|
ایمان اور نیک اعمال والوں کو
|
4:173
|
|
فَسَیُدْخِلُهُمْ فِیْ رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ فَضْلٍ١ۙ
|
پھر وہ اُن کو اپنی طرف سے رحمت اور فضل میں داخل کر لے گا
|
اللہ کے دامن کو پکڑنے والے
|
4:175
|
|
وَ لَاۤ آٰمِّیْنَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رِضْوَانًا١ؕ
|
اور نہ اُن (لوگوں) کی جو حرمت والے گھر (خانہ کعبہ) کو جاتے ہوں اپنے رب کا فضل اور رضا کو چاہتے ہوئے
|
بے حرمتی کرنا
|
5:2
|
|
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ
|
یہ اللہ کا فضل ہے وہ اس(فضل) کو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے
|
اللہ سے محبت کرنے والے لوگ
|
5:54
|
|
١ؕ وَ كُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعٰلَمِیْنَ
|
ؑاور سب کو ہم نے تمام مخلوق پر فضیلت دی
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:86
|
|
فَمَا كَانَ لَكُمْ عَلَیْنَا مِنْ فَضْلٍ
|
پھر تم کو ہم پر کوئی فضل تو نہیں تھا ،
|
کافرین جنوں اور انسانوں سے
|
7:39
|
|
وَّ هُوَ فَضَّلَكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ
|
اور (جبکہ )اُس نے تمہیں( تمام) جہانوں پر فضیلت دی ہے ؟
|
قوم موسی
|
7:140
|
|
وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
اور اللہ، فضلِ عظیم والا ہے
|
شان باری تعالی
|
8:29
|
|
فَسَوْفَ یُغْنِیْكُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖۤ اِنْ شَآءَ١ؕ
|
تو پھر اللہ اگر چاہے گا تو تم کو اپنے فضل سے غنی کر دے گا
|
محکم آیت مشرکین کے بارے میں
|
9:28
|
|
سَیُؤْتِیْنَا اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ وَ رَسُوْلُهٗۤ١ۙ
|
اللہ ہمیں اپنے فضل سے دے گااور اس کا رسولؐ (بھی)
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:59
|
|
وَ مَا نَقَمُوْۤا اِلَّاۤ اَنْ اَغْنٰهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ
|
اور اُنہوں نے انتقام نہیں لیا ماسوائے کہ ﷲاور اس کا رسولؐ اُن (منافقین) کو اُس(یعنی اللہ)کے فضل سے مالا مال (غنی) کر دے پھ
|
منافقین کے متعلق
|
9:74
|
|
لَئِنْ اٰتنَا مِنْ فَضْلِهٖ لَنَصَّدَّقَنَّ
|
(کہ) اگر وہ (اللہ) ہمیں اپنے فضل سے دے تو واقعی ہم صدقات (خیرات) کریں گے
|
منافقین کے متعلق
|
9:75
|
|
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ
|
پھر جب اُس (اللہ) نے اُن (منافقین)کو اپنے فضل سے دیا، تو وہ اس(مال) سے بخل کرنے لگے
|
منافقین کے متعلق
|
9:76
|
|
قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰهِ وَبِرَحۡمَتِهٖ
|
(اے پیغمبر) کہو کہ : یہ سب کچھ اللہ کے فضل اور رحمت سے ہوا ہے
|
قرآن کے بارے
|
10:58
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَى النَّاسِ
|
بے شک! اللہ تو لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے،
|
شان باری تعالی
|
10:60
|
|
١ۚ وَ اِنْ یُّرِدْكَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِهٖ١ؕ
|
اور اگر وہ (اللہ) آپؐ کو کسی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اُس کے فضل کو رد کروانے والا کوئی نہیں
|
آپﷺ کو حکم
|
10:107
|
|
وَ مَا نَرٰى لَكُمْ عَلَیْنَا مِنْ فَضْلٍۭ
|
اور ہم تمہارے لیے اپنے پرکوئی فضلیت (بڑھائی) نہیں دیکھتے ہیں
|
نوحؑ کی قوم کے سرداروں کا جواب
|
11:27
|
|
١ؕ ذٰلِكَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ عَلَیْنَا وَ عَلَى النَّاسِ
|
ں یہ (ایسا ہونا)ہم پر اللہ کے فضل میں سے ہے اور لوگوں پر بھی( اللہ کے فضل میں سے )ہے؛
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:38
|
|
وَ نُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلٰى بَعْضٍ فِی الْاُكُلِ١ؕ
|
اور ہم نے اُس(زمین) کے بعض(پھلوں) کو بعض پر ذائقے میں فضل کیا ہے
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:4
|
|
وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اور تاکہ تم اُس (اللہ) کے فضل سے (روزی) چاہو، اور شاید تم شکرکرو
|
سمندر میں
|
16:14
|
|
وَ اللّٰهُ فَضَّلَ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ فِی الرِّزْقِ١ۚ
|
اور اللہ تم (لوگوں) میں سے بعض کو بعض پر رزق میں فضل کر(یعنی زیادہ دے) دیتا ہے
|
شان الہی
|
16:71
|
|
فَمَا الَّذِیْنَ فُضِّلُوْا بِرَآدِّیْ رِزْقِهِمْ
|
. پھر جن لوگوں کو فضلیت دی جاتی ہے وہ ہرگز اپنے رزق کو اُن کے حوالے تو نہیں کرتے
|
شان الہی
|
16:71
|
|
لِّتَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
تاکہ تم اپنے رب سے فضل (رزق) چاہو اور
|
اللہ کی قدرت
|
17:12
|
|
اُنْظُرْ كَیْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
دیکھیں! کیسے ہم اُن (یعنی دنیا اور آخرت کے چاہنے والوں)میں سے بعض کو بعض پر فضیلت(برتری) دیتے ہیں،
|
قانون الہی
|
17:21
|
|
وَ لَلْاٰخِرَةُ اَكْبَرُ دَرَجٰتٍ وَّ اَكْبَرُ تَفْضِیْلًا
|
اور واقعی آخرت (کی زندگی) درجات کی بڑی اور فضیلت میں بھی بڑی ہو گی
|
قانون الہی
|
17:21
|
|
وَ لَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰى بَعْضٍ
|
اور واقعی ہم نے بعض نبیوں کو بعض (نبیوں) پر فضل کیا
|
شان باری تعالی
|
17:55
|
|
لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖؕ اِنَّهٗ كَانَ بِكُمْ رَحِیْمًا
|
تاکہ تم اُس کے فضل سے (رزق، روزی) چاہو. بے شک! وہ تم سے بہت درگزر کرتا ہے
|
سمندر میں بحری جہاز چلانا
|
17:66
|
|
وَ فَضَّلْنٰهُمْ عَلٰى كَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِیْلًا
|
اور ہم نے اُن کو اُس میں سے بہتوں پر فضیلت دی ہے جو ہم نے پیدا کئے ہیں،ایک(واضح) فضیلت(برتری)
|
ایک سوال؟
|
17:70
|
|
اِنَّ فَضْلَهٗ كَانَ عَلَیْكَ كَبِیْرًا
|
. بے شک! اُس کا فضل آپؐ پر بہت بڑا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
17:87
|
|
یُرِیْدُ اَنْ یَّتَفَضَّلَ عَلَیْكُمْ١ؕ
|
وہ چاہتا ہے کہ تم پر برتر(بڑا) ہو.
|
نوحؑ کے بارے
|
23:24
|
|
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠
|
اور اگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی (توکیا کچھ نہ ہو جاتا)، اور بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا عقلمند ہے
|
بیویوں پر الزام
|
24:10
|
|
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ
|
اوراگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت دنیا اور آخرت میں نہ ہوتی،
|
تاریخی واقعہ
|
24:14
|
|
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠
|
اوراگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی ، اور بے شک اللہ نرم مزاج (روف) درگزر کرتا ہے
|
محکم آیت
|
24:20
|
|
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ
|
اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی،
|
محکم آیت
|
24:21
|
|
وَ لَا یَاْتَلِ اُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ وَ السَّعَةِ اَ
|
اور تم میں سے اہلِ فضل اور وسعت(ِ مال)والے قسم نہ کھائیں کہ
|
محکم آیت
|
24:22
|
|
اِنْ یَّكُوْنُوْا فُقَرَآءَ یُغْنِهِمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اگر وہ غریب ہوئے تو اللہ اُن کو اپنے فضل سے غنی کر دے گا.
|
نکاح کا حکم
|
24:32
|
|
وَ لْیَسْتَعْفِفِ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ نِكَاحًا حَتّٰى یُغْنِیَهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اور باز(پاک) رہیں وہ لوگ جو نکاح کرنے کی اسطاعت (خواہ مالی ہو یا شخصی) نہیں پاتے حتی کہ اللہ اُن کو اپنے فضل سے غنی(امیر) کر دے.
|
نکاح کا حکم
|
24:33
|
|
لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اکہ اللہ اُن کو اچھا بدلہ دے جو اُنہوں نے کیا، اور اپنے فضل سے اُن کو مزید دے
|
اللہ کے بندے
|
24:38
|
|
وَ قَالَا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ فَضَّلَنَا عَلٰى كَثِیْرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
، اور اُنہوں نے کہا: تعریف اللہ کی ہی ہے جس نے اپنے مومنین بندوں میں سے اکثر پر ہمیں فضیلت دی
|
داود اور سلیمان ؑ
|
27:15
|
|
١ؕ اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِیْنُ
|
. بے شک یہ واقعی ایک واضح مہربانی (فضل) ہے
|
داود سلیمانؑ
|
27:16
|
|
قَالَ هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ١ۖ۫ لِیَبْلُوَنِیْۤ ءَاَشْكُرُ اَمْ اَكْفُرُ١ؕ
|
تو اُس نے کہا: یہ (ایسا ہونا) میرے رب کے فضل میں سے ہے، تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ آیامیں شکر کرتا ہوں یا ناشکری
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:40
|
|
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
اوربے شک! آپﷺ کا رب واقعی لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے، لیکن ان میں اکثر شکر ادا نہیں کرتے
|
شان الہی
|
27:73
|
|
لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اکہ تم اُن میں آرام کرسکواور اُس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو،اور تاکہ تم (اللہ کا) شکر کرو
|
دن اور رات
|
28:73
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ مَنَامُكُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ ابْتِغَآؤُكُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اور رات اور دن کو تمہارا سونا اوراُس کے فضل سے تمہارا(رزق) تلاش کرنا اُسی کی نشانیوں میں سے ہے
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:23
|
|
لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
تاکہ وہ (اللہ) اپنے فضل میں سے اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں جزا (بدلہ) دے.
|
یوم قیامت
|
30:45
|
|
وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اور تاکہ تم اُس کے فضل (رزق) سے تلاش کرو،اور تاکہ تم شکر کرو
|
شان باری تعالی
|
30:46
|
|
وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا
|
اور مومنین کو بشارت دیں کہ اُن کے لیے اللہ کی طرف سے ایک بڑا فضل ہو گا
|
ایمان والوں کو
|
33:47
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ مِنَّا فَضْلًا١ؕ
|
اور واقعی ہم نے داودؑ کو اپنی طرف سے فضل دیا.
|
تاریخی آیت
|
34:10
|
|
وَ تَرَى الْفُلْكَ فِیْهِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اور تم بحری جہازوں کو اس میں چیرتے ہوئے دیکھتے ہو تاکہ تم اُس کے فضل سے تلاش کر سکو، اور شاید تم شکر کرو
|
دونوں سمندروں کے بارے
|
35:12
|
|
لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ
|
تاکہ وہ اُن کو اُن کی محنت کا اجر دے اور اُن کو اپنے فضل سے زیادہ دے. بے شک! وہ معاف کرنے والا(اور) قدردان ہے
|
تجارت نہ ختم ہونے والی
|
35:30
|
|
وَ مِنْهُمْ سَابِقٌۢ بِالْخَیْرٰتِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُؕ
|
اور اُن میں سے کچھ ہیں جو نیکی کے کاموں میں اللہ کے حکم سے، (دوسروں پر) سبقت لے جاتے ہیں. وہ (یعنی ایسا ہونا)، وہی ایک بہت بڑا فضل (مہربانی) ہے
|
کتاب الہی
|
35:32
|
|
اِ۟لَّذِیْۤ اَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ
|
جس نے، اپنے فضل (مہربانی) سے ہمیں قائم رہنے والے گھر میں آباد کیا ہے،
|
جنتی لوگوں کے بارے
|
35:35
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
ے شک! اللہ تو لوگوں پر واقعی بہت فضل کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
|
حکم
|
40:61
|
|
١ۚ لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُ
|
جو وہ چاہیں گے اُن کے لیے اُن کے رب کے پاس ہو گا. یہی وہ بہت ہی بڑا فضل ہو گا
|
شرک کے برعکس
|
42:22
|
|
وَ یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اور جواب دیتاہے اُن کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُن کو اپنے فضل سے (اور) زیادہ دیتا ہے. |
شان باری تعالی
|
42:26
|
|
فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
آپﷺ کے رب کا یہ ایک فضل ہے. وہ ایک عظیم کامیابی ہو گی
|
جہنم کا عذاب دور ہونا
|
44:57
|
|
وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَۚ
|
اور تاکہ تم اُس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو، اور تاکہ تم شکر کرو؛
|
شان باری تعالی
|
45:12
|
|
وَ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ وَ فَضَّلْنٰهُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۚ
|
اور ہم نے اُن کو پاک چیزوں سے(رزق) دیا اور ہم نے تمام مخلوق پر اُن کو فضیلت دی؛
|
بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل
|
45:16
|
|
تَرٰهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا
|
آپﷺ اُن کو رکوع اور سجدوں دیکھتے ہووہ اللہ سے فضل اور اُس کی رضا (خوشی) چاہتے ہیں.
|
ایک حقیقت
|
48:29
|
|
فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ
|
(یہ)اللہ سے فضل اور نعمت ہے؛ اور اللہ جاننے والاعقلمند ہے
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:8
|
|
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
. یہ اللہ کا فضل ہے،اُس کو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے
|
جنت
|
57:21
|
|
لِّئَلَّا یَعْلَمَ اَهْلُ الْكِتٰبِ اَلَّا یَقْدِرُوْنَ عَلٰى شَیْءٍ مِّنْ فَضْلِ اللّٰهِ
|
تاکہ اہل کتاب (یہ حقیقت)جان جائیں کہ وہ اللہ کے فضل میں سے کسی شئے پربھی طاقت نہیں رکھتے
|
! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ.
|
57:29
|
|
وَ اَنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
اور کہ فضل تو اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جس کو چاہتا ہے اس(فضل) کو دیتاہے
|
! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ.
|
57:29
|
|
وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
. اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے
|
! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ.
|
57:29
|
|
یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا وَّ یَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ
|
وہ اللہ کا فضل اور رضا چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسول کی مدد کرتے ہیں
|
(یہ مال غنیمت)
|
59:8
|
|
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
وہ اللہ کا فضل ہے؛ وہ اس کوجسے چاہتا ہے دیتا ہے. اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے
|
شان باری تعالی
|
62:4
|
|
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
وہ اللہ کا فضل ہے؛ وہ اس کوجسے چاہتا ہے دیتا ہے. اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے
|
شان باری تعالی
|
62:4
|
|
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ
|
پھر جب نماز ختم ہو جائے،تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور اللہ کا فضل(رزق) تلاش کرو،
|
صلوۃ جمعہ
|
62:10
|
|
١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یَضْرِبُوْنَ فِی الْاَرْضِ یَبْتَغُوْنَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ
|
، اور دوسرے جو زمین میں اللہ کا رزق تلاش کرنے کے لئے سفر کرتے ہیں،
|
قیام الیل
|
73:20
|