اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ١۪ اور اپنی چھاتیوں پر اپنی جادریں اوڑھے رکھیں، عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
وَ اَدْخِلْ یَدَكَ فِیْ جَیْبِكَ تَخْرُجْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ١۫ اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں داخل کر، یہ بغیر کسی تکلیف کے سفید ہو کر(چمکتا ہوا) نکلے گا موسی ؑ کے بارے 27:12
اُسْلُكْ یَدَكَ فِیْ جَیْبِكَ تَخْرُجْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ اپنے ہاتھ کو اپنے گریبان میں ڈال تو یہ بغیر تکلیف کے سفید باہر آئے گا. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:32