روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِمُ الْحَمِیْمُۚ | ؛ اُبلتا پانی اُن کے سروں کے اوپر سے ڈالا جائے گا | کافرین کے بارے | 22:19 |
| ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ | پھر اُس کے سر پر اُبلتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو | زیقم کے درخت سے کھانے والا | 44:48 |
| اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّاۙ | کہ ہم پانی برساتے ہیں پھواروں کی طرح | انسان کی توجہ | 80:25 |
| فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ | پھر اُن پر آپﷺ کے رب نے)اپنے(عذاب کا کوڑا چلایا | ثمود | 89:13 |