اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِنْ تُصِبْكُمْ سَیِّئَةٌ یَّفْرَحُوْا بِهَا اور اگر تمہیں کوئی برائی لگتی ہے تو وہ اس سے خوش ہوتے ہیں ایمان والوں کو بتانا 3:120
فَرِحِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۙ وہ خوش ہیں اُس سے جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:170
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اَتَوْا تم نہ سوچو کہ جو لوگ اتراتے(غرور کرتے) ہیں اُس پر جو کچھ وہ دیتے ہیں منفرد ایت 3:188
حَتّٰۤى اِذَا فَرِحُوْا بِمَاۤ اُوْتُوْۤا حتی کہ جب وہ اُن (چیزوں) سے جو اُن کو دی گئی تھیں خوش ہو رہے تھے اُپﷺسےپہلے والے لوگ 6:44
وَ یَتَوَلَّوْا وَّ هُمْ فَرِحُوْنَ اور وہ پھرجاتے ہیں اور وہ خوش ہوتے ہیں جہاد سے جی چرانے والے 9:50
فَرِحَ الْمُخَلَّفُوْنَ بِمَقْعَدِهِمْ خِلٰفَ رَسُوْلِ اللّٰهِ پیچھے رہ جانے والے اپنے (گھروں میں) بیٹھے رہنے پر اللہ کے رسولؐ کے پیچھے خوش ہوئے منافقین 9:81
ۚ وَ جَرَيۡنَ بِهِمۡ بِرِيۡحٍ طَيِّبَةٍ وَّفَرِحُوۡا بِهَا اور وہ (کشتیاں) اُن (مسافروں) کے ساتھ ایک اچھی(پاکیزہ) ہوا سے چلتی ہیں اور وہ اس (اچھی ہوا)سے خوش ہورہے ہوتے ہیں انسانوں کی فطرت 10:22
فَبِذٰلِكَ فَلۡيَـفۡرَحُوۡا ؕ ، لہذا اسی پر تو انہیں خوش ہونا چاہیے، قرآن کے بارے 10:58
١ؕ اِنَّهٗ لَفَرِحٌ فَخُوْرٌۙ بے شک! وہ واقعی خوش (اور )فخری ( تکبر ی ہوتا) ہے انسان کی فطرت 11:10
وَ فَرِحُوْا بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ اور وہ ( یعنی لوگ) دنیاوی زندگی سے بہت خوش ہوتے ہیں منفرد آیت 13:26
وَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ اورجن کو ہم نے کتاب دی وہ (لوگ) خوشی مناتے ہیں اُس وجہ سے جو آپؐ کی طرف نازل(قرآن) کیا گیا ہے جن کو کتاب دی گئی 13:36
كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ ہر فرقہ اُس سے جو اُن کے پاس ہے(اُسی پر) خوش ہے لوگوں کے اختلاف 23:53
بَلْ اَنْتُمْ بِهَدِیَّتِكُمْ تَفْرَحُوْنَ . نہیں تم ہی تو ہو جو اپنے تحفوں سے خوش ہوتے ہو گے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:36
اِذْ قَالَ لَهٗ قَوْمُهٗ لَا تَفْرَحْ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْفَرِحِیْنَ جب اُس کی قوم نے اُس سے کہا:نہ اکڑ (اترا)؛ بے شک! اللہ اکڑنے والوں کوپسند نہیں کرتا ہے؛ قارون کی عزت 28:76
وَ یَوْمَئِذٍ یَّفْرَحُ الْمُؤْمِنُوْنَۙ ۔ اور اُس دن مومنین بہت خوش ہوں گے تاریخی آیت 30:4
مِنَ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ اُن میں سے جنہوں نے اپنے دین کو فرقے(ٹکڑے) کر دیا اور گروہ ہوگئے، ہر فرقہ (جماعت) اس پرجو ان کے پاس ہے خوش (مست) ہے ایمان والوں کو ہدایات 13:31
وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوْا بِهَا١ؕ اور جب ہم لوگوں کو رحمت (خوشی) چکھاتے ہیں، تو وہ اس سے بہت خوش ہوتے ہیں؛ انسان کی فطرت 30:36
ذٰلِكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَفْرَحُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَمْرَحُوْنَۚ (اُن کو کہا جائے گا): یہ (عذاب) اس وجہ سے ہے جو تم زمین میں بغیر حق کے اتراتے تھے، اور اس وجہ سے جو تم اکڑا کرتے تھے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:75
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَرِحُوْا بِمَا عِنْدَهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ پھرجب اُن کے رسول اُن کے پاس (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آئے تو وہ اُس علم کی وجہ سے جو اُن کے پاس تھا اترائے شان باری تعالی 40:83
وَ اِنَّاۤ اِذَاۤ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا١ۚ اور بے شک! جب ہم انسان کو اپنی طرف سے ایک رحمت چکھاتے ہیں تو وہ اس سے بہت خوش ہوتاہے آپﷺ کے بارے 42:48
لِّكَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا تَفْرَحُوْا بِمَاۤ اٰتٰكُمْ١ؕ تاکہ تم اُس(چیز)پر افسوس نہ کرو جو کہ تم سے چلی گئی، اور نہ ہی تم اتراؤ (اکڑو) اُس کی وجہ سے جو تم کو دیا گیا ہو. تقدیر 57:23