|
وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ
|
اور (آپ) ان( لوگوں) کو جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں بشارت دیں کہ
|
یعنی قران کو تسلیم کرنےوالے
|
2:25
|
|
مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ
|
تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو اس سے پہلے تھا، اور مومنین کے لیے ہدایت اور خوشخبری ہے؛
|
، اور قرآن کے اوصاف
|
2:97
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَۙ
|
اور ( آپؐ) صبر کرنے والوں کو بشارت دیں
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:155
|
|
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ مُّلٰقُوْهُ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْن
|
ور اللہ سے ڈرو، اور جان لو کہ بے شک تمہیں اُس سے ملنا ہے اور مومنین کو (آپؐ) بشارت دے دیں
|
محکم ایت
|
2:223
|
|
فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
پھر اُن(ایسے لوگوں) کو درد ناک عذاب کی بشارت دیں
|
تین قسم کے لوگوں کو
|
3:21
|
|
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۙ وَّ لَا تُسْئَلُ عَنْ اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ
|
بے شک: ہم (اللہ) نے آپؐ کو حق (قرآن، سچائی) کے ساتھ خوشخبری دینے والا (بشیر) اور ڈرانے والا (نذیرکے طور پر) بھیجا ہے اور آپؐ سے جہنم کے ساتھیوں(جہنمی لوگوں) کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا
|
نبی اکرم ﷺ کے بارے میں
|
2:119
|
|
كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً١۫ فَبَعَثَ اللّٰهُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١۪
|
لوگ ایک اُمت تھے پھراللہ نے بشارت دینے اورڈرانے والے انبیاءبھیجے
|
منفرد ایت
|
2:213
|
|
اَنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكَ بِیَحْیٰى مُصَدِّقًۢا بِكَلِمَةٍ مِّنَ اللّٰہ
|
(کہ) بے شک اللہ آپ کو یحیٰی ؑ (بیٹے) کی خوشخبری دیتا ہے (جو) اللہ سے ایک لفظ کی تصدیق کرے گا
|
یحیی ؑ کی پیدائش
|
2:39
|
|
اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ١اسْمُهُ الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ
|
اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک! اللہ تمہیں اپنی طرف سے ایک کلمہ (لفظ) کی خوشخبری دیتا ہے ، اُس کا نام مسیح، عیسٰی ابنِ مریم ہے
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:45
|
|
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى لَكُمْ وَ لِتَطْمَئِنَّ قُلُوْبُكُمْ بِهٖ١ؕ
|
اور اللہ نے اس (یعنی فرشتوں سے مدد) کو نہیں بنایا ماسوائے تمہارے لئے ایک خوشخبری تاکہ تمہارے (ڈگمگانے والے) دل اس (خوشخبری) سے مطمئن ہو جائیں
|
جنگ اُحد
|
3:126
|
|
فَالْئٰنَ بَاشِرُوْهُنَّ وَ ابْتَغُوْا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ١۪
|
پھر اب اُن سے مباشرت کرو اور خواہش کروجو اللہ نے تمہارے لیے مقرر کیا ہے
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ١ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِی الْمَسٰجِدِ١ؕ
|
پھر رات تک روزہ پورا کرو،اور ان سے مباشرت نہ کروجب تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
قَالَتْ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ وَلَدٌ وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ١ؕ
|
اُس ( مریم) نے کہا: میرے رب! میرے ہاں ایک بچہ کسطرح ہو سکتا ہے اور کسی بشر نے مجھے کبھی چھوا تک نہیں؟
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:47
|
|
مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّؤْتِیَهُ اللّٰهُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ
|
یہ کسی بشر کے لیے( جائز) نہیں ہے کہ اللہ نے اُسکو کتاب اور حکمت(حکومت) اور نبوت دی ہو
|
منفرد ایت
|
3:79
|
|
وَ یَسْتَبْشِرُوْنَ بِالَّذِیْنَ لَمْ یَلْحَقُوْا بِهِمْ مِّنْ خَلْفِهِمْ١ۙ
|
اور وہ خوش(مطمئن) ہیں ان لوگوں سے بھی جو اُن سے نہیں ملے ہیں اور ان کے پیچھے رہ گے ہیں
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:170
|
|
یَسْتَبْشِرُوْنَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ١ۙ
|
وہ اللہ سے نعمت اور فضل کی خوشی مناتے ہیں
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:171
|
|
بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ
|
منافقین کو (آپؐ) بشارت دیں کہ بے شک اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے؛
|
منفرد آیت
|
2:138
|
|
رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ
|
رسول ،بشارت (خوشخبری) اور خبردار کرنے( یعنی ﷲ کے احکامات کی نافرمانی سے ڈرانے) والے
|
رسولوں کے بارے
|
4:165
|
|
بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ
| ،
نہیں! تم بشر (عام انسان ) ہواُن سے جو اُس(اللہ) نے پیدا کیے
|
یہود و نصاری
|
5:18
|
|
اَنْ تَقُوْلُوْا مَا جَآءَنَا مِنْۢ بَشِیْرٍ وَّ لَا نَذِیْرٍ
|
کہ تم کہہ دیتے: کہ (عرصہ ہو گیا ہے)ہمارے پاس نہ کوئی بشارت دینے والا اور نہ ہی کوئی ڈرانے والا آیا
|
اہل کتاب
|
5:19
|
|
فَقَدْ جَآءَكُمْ بَشِیْرٌ وَّ نَذِیْرٌ
|
پھر اب تمہارے پاس ایک بشیر (بشارت دینے والا )اور ایک نذیر(ڈرانے والا) آگیا ہے
|
اہل کتاب
|
5:19
|
|
وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١ۚ
|
اورہم نہیں بھیجتے رسولوں کو ماسوائے بشارت دینے والے اور ڈرانے والے
|
منفرد آیت
|
6:48
|
|
اِذْ قَالُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ عَلٰى بَشَرٍ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ
|
جب وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے ایک بشر (عام انسان) پر کوئی چیز نازل نہیں کی ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
6:91
|
|
بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ
|
و خوشخبری (بنا کر) اپنی رحمت (بارش) سے پہلے
|
علمی آیت
|
7:57
|
|
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
نہیں ہوں میں ماسوائے نذیر(ڈرانے والے) اوربشیرکے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
2:188
|
|
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى
|
اوراللہ نے اِس (مدد) کونہیں بنایا ماسوائے کہ بشارت
|
جنگ کے لیے
|
8:10
|
|
وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ
|
اور( آپؐ) کافرین(انکار کرنے والوں) کو ایک درد ناک عذاب کی بشارت (خبر) دیں
|
عام اعلان
|
9:3
|
|
یُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ رِضْوَانٍ
|
اُن کا رب اُنہیں اپنی طرف سے رحمت اور رضا
|
جو اللہ کی راہ میں جہاد
|
9:20
|
|
فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ
|
پھر(آپؐ) اُن کو ایک درد ناک عذاب کی بشارت دیں،
|
سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا
|
9:34
|
|
فَاسْتَبْشِرُوْا بِبَیْعِكُمُ الَّذِیْ بَایَعْتُمْ بِهٖ١ؕ
|
چنانچہ تم (مومنین) اپنے سودے پر خوشی مناﺅ جو تم نے اس (اللہ)سے کیا ہے
|
مومنین جانوں اور مال
|
9:111
|
|
وَ الْحٰفِظُوْنَ لِحُدُوْدِ اللّٰهِ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور اللہ کی (مقررہ کردہ )حدود کی حفاظت کرنے والے(مومنین ہیں)ور (آپؐ ایسے )مومنین کو بشارت دے دیں
|
مومنین کی نشانیاں
|
9:111
|
|
وَّ هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَ
|
اور وہ (اس اضافے سے) خوش بھی ہوتے ہیں
|
ایمان والے
|
9:124
|
|
اَنْ اَنْذِرِ النَّاسَ وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا
|
، کہ وہ لوگوں کو ڈرائے اورخوشخبری دے اُن لوگوں کوجو ایمان لائے
|
سوال ہے وحی کے بارے میں
|
10:2
|
|
لَهُمُ الۡبُشۡرٰى فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا وَفِى الۡاٰخِرَةِؕ
|
اُن (اللہ کے دوستوں)کے لیے دنیاوی زندگی میں اور آخرت میں بھی خوشخبری ہے
|
اللہ کے اولیاء
|
10:63
|
|
وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور نماز قائم کرو اور مومنین کو بشارت دو
|
موسی ہارون
|
10:87
|
|
اِنَّنِیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌۙ
|
بے شک! میں تمہارے لیے اُس (اللہ) کی طرف سے نذیر( ڈرانے والا) اور بشیر( خوشخبری دینے والا) ہوں
|
کتاب الہی کے حوالے سے آپﷺ کا مقام
|
11:2
|
|
مَا نَرٰكَ اِلَّا بَشَرًا مِّثْلَنَا
|
: (کہ)ہم تم کو(نوح) نہیں دیکھتے ماسوائے کہ (تم) ہماری طرح کے ایک عام آدمی (بشر) ہو،
|
نوحؑ کی قوم کے سرداروں کا جواب
|
11:27
|
|
وَ لَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ بِالْبُشْرٰى
|
اور واقعی ہمارے رسول (فرشتے) ابراہیم کے پاس خوشخبری سے آئے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:69
|
|
فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنٰهَا بِاِسْحٰقَ١ۙ
|
ہنس پڑی پھر (جب)ہم نے اُس (بیوی) کو اسحاق ؑ،
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:71
|
|
وَ جَآءَتْهُ الْبُشْرٰى یُجَادِلُنَا فِیْ قَوْمِ لُوْطٍؕ
|
اور اُس کو خوشخبری ملی تو اُس نے قوم لوطؑ کے بارے میں ہم سے بحث کی
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:74
|
|
فَاَدْلٰى دَلْوَهٗ١ؕ قَالَ یٰبُشْرٰى هٰذَا غُلٰمٌ١ؕ
|
پھر اُس نے اپنا ڈول (کنویں کے اندر) ڈالا اُس نے کہا: اے خوش قسمتی ! یہ تو ایک نوجوان لڑکا ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:19
|
|
وَ قُلْنَ حَاشَ لِلّٰهِ مَا هٰذَا بَشَرًا١ؕ
|
اور کہا: اللہ کی شان! یہ کوئی عام انسان نہیں ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
فَلَمَّاۤ اَنْ جَآءَ الْبَشِیْرُ
|
پھرجب خوشخبری دینے والا آ یا تو
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:96
|
|
قَالُوْۤا اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ؕ
|
اُنہوں نے کہا: تم(رسول) نہیں ہو(کچھ بھی)ماسوائے (کہ)ہماری طرح کے عام انسان (بشر).
|
پہلے والے لوگوں کے احوال
|
14:10
|
|
قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ اِنْ نَّحْنُ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ
|
اُن کے رسولوں نے اُن (لوگوں) سے کہا: نہیں ہیں ہم واقعی (کچھ بھی) ماسوائے (کہ) تمہاری طرح کے عام انسان (بشر)ہیں
|
پہلے والے لوگوں کے احوال
|
14:11
|
|
اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ
|
بے شک! میں ایک بشر کھنکناتی پکائی ہوئی مٹی سے بنانے والا ہوں
|
بشر کی تخلیق
|
15:28
|
|
قَالَ لَمْ اَكُنْ لِّاَسْجُدَ لِبَشَرٍ
|
اُس (ابلیس) نے کہا: نہیں ہوں میں ہرگز(ایسا) کہ سجدہ کروں بشر کے لیے
|
بشر کی تخلیق
|
15:33
|
|
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ
|
انہوں (فرشتوں) نے کہا: آپ نہ ڈریں! بے شک! ہم آپ کو ایک عالم (لائق) لڑکے کی (ولادت کی) خوشخبری دیتے ہیں
|
ابراہیم ؑ کے مہمان
|
15:53
|
|
قَالَ اَبَشَّرْتُمُوْنِیْ عَلٰۤى اَنْ مَّسَّنِیَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوْنَ
|
اُس (ابراہیمؐ) نے کہا: کیاتم مجھے اس پر خوشخبری دیتے ہو کہ مجھے تو بڑھاپالگ چکا ہے؟ پھرکیا ہے جو تم مجھے خوشخبری دے سکتے ہو؟
|
ابراہیم ؑ کے مہمان
|
15:54
|
|
قَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْقٰنِطِیْنَ
|
اُنہوں (فرشتوں)نے کہا: ہم تو آپ کو سچائی سے خوشخبری دے رہے ہیں. پھر! آپ مایوس ہونے والوں میں سے نہ ہوں
|
ابراہیم ؑ کے مہمان
|
15:55
|
|
وَ جَآءَ اَهْلُ الْمَدِیْنَةِ یَسْتَبْشِرُوْنَ
|
اور شہر کے رہنے والے خوشی خوشی (لوطؐ کے پاس) آئے
|
لوطؑ کے بارے
|
15:67
|
|
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِالْاُنْثٰى
|
اور جب اُن (مشرکین)میں سے(کسی) ایک کو لڑکی کی (پیدائش کی)خوشخبری دی جاتی ہے
|
مشرکوں کے بارے
|
16:58
|
|
یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖ١ؕ
|
وہ لوگوں سے چھپتا ہے اُس برائی سے جس کی اُس کو خوشخبری ملی ہے،
|
مشرکوں کے بارے
|
16:59
|
|
وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً وَّ بُشْرٰى لِلْمُسْلِمِیْنَ
|
، اور فرمانبردار وں (مسلمین) کے لیے ہدایت اور رحمت اور خوشخبری ہے
|
قیامت کے دن
|
16:89
|
|
لِیُثَبِّتَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُسْلِمِیْنَ
|
تاکہ یہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں ثابت قدم رکھے، اور فرمانبرداروں کے لیے ہدایت اور بشارت ہے
|
قرآن کے متعلق
|
16:102
|
|
وَ لَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّهُمْ یَقُوْلُوْنَ اِنَّمَا یُعَلِّمُهٗ بَشَرٌ١ؕ
|
اور واقعی ہم جانتے ہیں (کہ) بے شک وہ کہتے ہیں: صرف ایک بشر اُس کو یہ سکھاتا ہے
|
قرآن کے متعلق
|
16:103
|
|
وَ یُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ
|
اور(اُن) مومنین کو جو نیک اعمال کرتے ہیں خوشخبری دیتا ہے
|
قرآن کے متعلق
|
17:9
|
|
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّیْ هَلْ كُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا۠
|
(آپؐ) کہیں: پاک ہے میرا رب! کیا ہوں میں ماسوائے کہ ایک بشر (عام انسان) رسول(پیغام دینے والے) کے؟
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:93
|
|
اَنْ قَالُوْۤا اَبَعَثَ اللّٰهُ بَشَرًا رَّسُوْلًا
|
ی ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: کیا اللہ نے ایک عام انسان (بشر) کو رسول بنایا ہے؟
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:94
|
|
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۘ
|
. اور ہم نے آپؐ نہیں بھیجا ماسوائے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا
|
قرآن کے بارے
|
17:105
|
|
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
سیدھا (واضح) تاکہ اُس(اللہ) کے ہاں سے سخت سزا سے ڈرائے اور خوشخبری دے مومنین کو
|
کتاب الہی
|
18:2
|
|
وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَۚ
|
ہم مرسلین کو نہیں بھیجتے ماسوائے کہ خوشخبریاں دینے والے اور ڈرانے والے ہوتے ہیں
|
رسولوں کا کام
|
18:56
|
|
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ
|
(آپؐ) کہیں: میں صرف تمہاری طرح کا ایک عام انسان (بشر) ہوں. میری طرف وحی آتی ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
18:110
|
|
یٰزَكَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمِ ﹰاسْمُهٗ یَحْیٰىۙ
|
اے زکریاؑ! بے شک! ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیٰی ؑ ہو گا
|
زکریا ؑ کی دعا کا جواب
|
19:6
|
|
فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِیًّا
|
پھر وہ(روح) اُس (مریمؑ) کے لیے ایک مکمل انسان (بشر)کی طرح ہو گئی
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:17
|
|
وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ وَّ لَمْ اَكُ بَغِیًّا
|
اور کسی انسان (بشر) نے مجھے چُھوا تک نہیں، اور نہ ہی میں باغی (آوارہ)ہوں؟
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:20
|
|
فَاِمَّا تَرَیِنَّ مِنَ الْبَشَرِ اَحَدًاۙ
|
. پھر اگر تیرا کسی انسان (بشر) سے سامنا ہو
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:26
|
|
لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِیْنَ وَ تُنْذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُّدًّا
|
،تا کہ آپؐ اس کے ساتھ متقین کو بشارت دیں اور اس کے ساتھ ہٹ دھرموں کو خبردار کر یں
|
قران کو تاکہ آپﷺ
|
19:97
|
|
هَلْ هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْۚ
|
کیا ہے یہ (رسول ﷺ) ماسوائے تمہاری طرح کے عام انسان کے؟
|
حساب کتاب سے غافل رہنے والے
|
21:3
|
|
وَ مَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَؕ
|
اور ہم نے آپﷺ سے پہلے کسی بشر کے لئے بھی دائمی ہونا نہیں بنایا.
|
ایک حقیقت
|
21:34
|
|
وَ بَشِّرِ الْمُخْبِتِیْنَۙ
|
اور(آپﷺ اللہ کے سامنے) عاجزی کرنے والوں کو خوش خبری دیں؛
|
حج کے بارے میں
|
22:34
|
|
١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ
|
. اور محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو(آپﷺ) بشارت دیں
|
حج کے بارے میں
|
22:37
|
|
قُلْ اَفَاُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ اَلنَّارُ١ؕ
|
. (آپﷺ) کہیں: کیا پھرمیں تمہیں اس (انکار، ناگواری) سے بھی بد ترین(چیز) بتاؤں؟ آگ!
|
جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں
|
22:72
|
|
مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ
|
نہیں ہے یہ (نوحؐ کچھ بھی) ماسوائے کہ تمہاری طرح کا ایک عام انسان (بشر) توہے
|
نوحؑ کے بارے
|
23:24
|
|
مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ
|
(کہ)یہ (رسول) کچھ نہیں ماسوائے تمہاری طرح کے ایک عام انسان (بشر) کے
|
نوحؑ کے بعد رسول
|
23:33
|
|
وَ لَئِنْ اَطَعْتُمْ بَشَرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَۙ
|
اور اگرواقعی تم کہنا مانو گے اپنی طرح کے ہی ایک عام فانی انسان کا،پھر بے شک تم تب واقعی خسارے والے ہو گے
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:34
|
|
فَقَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لِبَشَرَیْنِ مِثْلِنَا
|
پھراُنہوں نے کہا: کیا ہم اپنی طرح کے دو عام فانی انسانوں پر ایمان لائیں
|
موسیؑ اور ھرونؑ
|
23:47
|
|
یَوْمَ یَرَوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ لَا بُشْرٰى یَوْمَئِذٍ لِّلْمُجْرِمِیْنَ
|
(اُس) دن (جب) وہ فرشتوں کو دیکھیں گے،تو اُس دن مجرمین کے لیے توکوئی خوشخبری نہیں ہو گی
|
ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں
|
25:22
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ۚ
|
اور وہ وہی ہے جو ہوا ؤں کو بھیجتا ہے اپنی رحمت کے آگے خوشخبری(کے طور پر)،
|
شان باری تعالی
|
25:48
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًا١ؕ
|
اور وہ وہی ہے جس نے پانی سے بشر(انسان) پیدا کیا پھر اُس کے لیے نسب (خونی رشتہ) اور سسرالی رشتہ بنایا
|
شان باری تعالی
|
25:54
|
|
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا
|
اور نہیں ہم نے بھیجاآپﷺ کو ماسوائے کہ بشارت دینے والا اور ڈرانے والا
|
آپﷺ کے بارے
|
25:56
|
|
مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۖۚ فَاْتِ بِاٰیَةٍ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اور تُو کچھ نہیں ماسوائے ہماری طرح عام فانی انسان(بشر) کے. چنانچہ لے آ کوئی نشانی اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے
|
قوم ثمود
|
26:154
|
|
وَ مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۚ
|
اور تُوکچھ نہیں ماسوائے ہماری طرح کے عام فانی انسان(بشر) کے اور کہ! ہم تمہیں واقعی جھوٹوں میں سے خیال کرتے ہیں
|
قوم شعیبؑ
|
26:186
|
|
هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَۙ
|
مومنین کے لیے ہدایت اور بشارت ہے
|
قران
|
27:2
|
|
وَ مَنْ یُّرْسِلُ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ
|
اور جو ہواؤں کوخوشخبری کے طور پراپنی رحمت سے پہلے بھیجتا ہے(بہتر نہیں)؟
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:63
|
وَ لَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ بِالْبُشْرٰى١ۙ
|
اور جب ہمارے رسول ابراہیم ؑ کے پاس خوشخبری سے آئے،
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
29:31
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُوْنَ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر جب تم بشر ہوئے تو تم بکھرے پڑے ہوئے ہو
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:20
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ یُّرْسِلَ الرِّیَاحَ مُبَشِّرٰتٍ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے ہے کہ: وہ ہواؤں کو بھیجتا ہے خوشخبریاں والی
|
شان باری تعالی
|
30:46
|
|
فَاِذَاۤ اَصَابَ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَۚ
|
پھرجب وہ اس (بارش) کو اپنے بندوں میں سے جس کو وہ چاہتا ہے برساتا ہے تب وہ (بندے) خوش ہوتے ہیں؛
|
شان باری تعالی
|
30:48
|
|
كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
جیسے اُس نے اُن(آیات) کوسنا ہی نہ ہو، جیسے اُس کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہو. پس اُس کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دیں
|
جو فضول باتوں کو خریدتا ہے
|
31:7
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ
|
اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کو ایک گواہ اور بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا بھیجا ہے
|
ایمان والوں کو
|
33:45
|
|
وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا
|
اور مومنین کو بشارت دیں کہ اُن کے لیے اللہ کی طرف سے ایک بڑا فضل ہو گا
|
ایمان والوں کو
|
33:47
|
|
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا
|
اور ہم نے نہیں ارسال کیا آپﷺ کو ماسوائے تمام انسانوں کے لیے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا؛
|
اکثرلوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
34:26
|
|
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ؕ
|
بے شک! ہم نے آپﷺ کو سچائی سے بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے،
|
آپﷺ کے بارے
|
35:24
|
|
فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّ اَجْرٍ كَرِیْمٍ
|
.پھر اُس کو تو آپﷺ مغفرت اور عزت والے اجر کی خوشخبری دیں
|
جو ذکر (نصیحت) کی پیروی کرتا ہو اور رحمان سے خفیہ طور پر ڈرتا ہو
|
36:11
|
|
قَالُوْا مَاۤ اَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۙ وَ مَاۤ اَنْزَلَ الرَّحْمٰنُ مِنْ شَیْءٍ١ۙ
|
اُنہوں نے کہا:نہیں ہو تم کچھ ماسوائے ہماری طرح کے بشر.اور رحمان نے کوئی چیز نازل نہیں کی ہے،
|
بستی کے لوگ
|
36:15
|
|
فَبَشَّرْنٰهُ بِغُلٰمٍ حَلِیْمٍ
|
پھر ہم نے اُس کو ایک نرم دل بیٹے کی بشارت دی۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:101
|
|
وَ بَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور ہم نے اُس کو اسحاق ؑ کی خوشخبری دی، (جو کہ) ایک نبی (اور) صالحین (نیک لوگوں) میں سے تھا۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:112
|
|
اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ طِیْنٍ
|
(کہ) جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا: بے شک! میں ایک بشر (عام فانی انسان) مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں
|
بشر کی تخلیق
|
38:71
|
|
وَ اَنَابُوْۤا اِلَى اللّٰهِ لَهُمُ الْبُشْرٰى١ۚ فَبَشِّرْ عِبَادِۙ
|
اور اللہ کی طرف (توبہ کرتے ہوئے) رجوع کرتے ہیں، اُن کے لیے خوشخبری ہے. پس (آپﷺ) میرے بندوں کو خوشخبری دیں
|
ایک اصول
|
39:17
|
|
وَ اِذَا ذُكِرَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَ
|
اور جب ذکر کیا جاتا ہے اُن لوگوں کا جو اُس کے سوا ہیں تب وہ بہت خوش ہوتے ہیں
|
لوگوں کا رویہ
|
39:45
|
|
بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۚ فَاَعْرَضَ اَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا یَسْمَعُوْنَ
|
بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا (قرآن ہے). پھر اُن (لوگوں) سے اکثر اعراض(کنارہ) کر لیتے ہیں پھر وہ(اس کو) سنتے نہیں ہیں
|
کتاب اللہ
|
41:4
|
|
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
|
(آپﷺ)کہیں: بے شک میں تو صرف تمہاری طرح کا ایک بشر (فانی انسان) ہوں. میری طرف یہ وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے
|
کتاب اللہ
|
41:6
|
|
وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَبْشِرُوْا بِالْجَنَّةِ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ
|
اور نہ ہی غم کرواور جنت کی خوشخبری لے لو جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا
|
استقامت
|
41:30
|
|
ذٰلِكَ الَّذِیْ یُبَشِّرُ اللّٰهُ عِبَادَهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ
|
یہ ہے جو بشارت دیتا ہے اللہ اپنے اُن بندوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
جنت کی
|
42:23
|
|
وَ مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّكَلِّمَهُ اللّٰهُ اِلَّا وَحْیًا اَوْ مِنْ وَّرَآئِ حِجَابٍ اَوْ یُرْسِلَ رَسُوْلًا
|
اور یہ کسی بشر کے لیے(ممکن)نہیں کہ اللہ اُس سے بات کرے ماسواے وحی کے یا ایک پردے کے پیچھے سے، یا وہ (اللہ) ایک رسول (فرشتہ) بھیج دیتا ہے
|
وحی کے بارے
|
42:51
|
|
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌ
|
اور اگر اُن (لوگوں)میں سے کسی کو بشارت دی جاتی ہے اُس کی جو وہ رحمان کے لیے مثال دیتا ہے، تو اُس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ اندر ہی اندر کھولتاہے
|
بیٹی کی پیدائش
|
43:16
|
|
فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
پھراُس کو ایک درد ناک عذاب کی بشارت دیں
|
جھوٹا بندہ
|
45:8
|
|
وَ هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ وَ بُشْرٰى لِلْمُحْسِنِیْنَۚ
|
؛ اور یہ (قرآن) تصدیق کرنے والی عربی زبان کی کتاب ہے، تاکہ یہ اُن کو ڈرا ئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں اور اچھائی کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے
|
قرآن کے بارے
|
46:12
|
|
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ
|
بے شک! ہم نے آپﷺ کو گوا ہ اور بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
48:8
|
|
فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ؕ وَ بَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ
|
پھر اُس (ابراہیم ؑ) کو اُن (مہمانوں) سے ایک خوف محسوس ہوا. اُنہوں نے کہا: نہ ڈرو! اور اُس کو ایک علم والے بیٹے (کی ولادت) کی خوشخبری دی
|
تاریخی آیت
|
51:28
|
|
فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ؕ وَ بَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ
|
پھر اُس (ابراہیم ؑ) کو اُن (مہمانوں) سے ایک خوف محسوس ہوا. اُنہوں نے کہا: نہ ڈرو! اور اُس کو ایک علم والے بیٹے (کی ولادت) کی خوشخبری دی
|
تاریخی آیت
|
51:28
|
|
فَقَالُوْۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ
|
پھر اُنہوں نے کہا: کیا یہ ہم میں سے اکیلا ایک فانی انسان ہے، اُس کی ہم پیروی کریں؟ بے شک تب تو واقعی ہم گمراہی اور پاگل پن میں ہوں گے
|
ثمود
|
54:24
|
|
بُشْرٰكُمُ الْیَوْمَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
آج تمہارے لئے خوشخبری ہے: جنتیں (باغات) اُن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، ان میں تم ہمیشہ رہو گے
|
یوم حساب
|
57:12
|
|
وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُ
|
، اور ایک رسول کی خوشخبری دیتا ہوں جو میرے بعد آئے گا، اُس کا نام احمد(بہت تعریف والا) ہو گا
|
عیسی ابن مریم ؑ
|
61:6
|
|
وَ اُخْرٰى تُحِبُّوْنَهَا١ؕ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور (وہ تمہیں دے گا) ایک دوسری (چیز بھی) اُس کو تم پسند کرتے ہو: (یعنی) مدد اللہ کی طرف سے اور فتح قریب. اور (آپﷺ) مومنین کو بشارت دیں
|
عذاب الیم سے بچاو
|
61:13
|
|
فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا فَكَفَرُوْا وَ تَوَلَّوْا وَّ اسْتَغْنَى اللّٰهُ١ؕ
|
، پھر اُنہوں نے کہا تھا: کیا عام بشر (انسان) ہمیں ہدایت دیں گے؟ چنانچہ اُنہوں نے کفر کیا اور پھر گے، اور اللہ تو(اُن سے) غنی تھا
|
کافرین سے پہلے والے لوگ
|
64:6
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِؕ
|
نہیں ہے یہ (قرآن) ماسوائے ایک فانی عام انسان (بشر) کی باتوں کے
|
قرآن
|
74:25
|
|
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِۚۖ
|
بشر (انسان) کے لئے سیاہ کر دینے والی
|
سقر
|
74:29
|
|
١ؕ وَ مَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْبَشَرِ
|
. اور یہ(قرآن، بیان) نہیں ہے ماسوائے فانی انسانوں کے لئے نصیحت کے
|
قرآن
|
74:31
|
|
نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِۙ
|
فانی انسانوں کے لئے خبردار کرنے والی
|
آگ
|
74:36
|
|
ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌۚ
|
مسکرا تے خوش و خرم (اچھی خبر پر)؛
|
قیامت کی ابتدا
|
80:39
|
|
فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ
|
پس اُن(کفر کرنے والوں) کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دو
|
کافرین
|
84:24
|