اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
شُهَدَآءَ تَشْهَدُوْنَ شَهَادَةً شَهِیْدًا








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١۪ وَ ادْعُوْا شُهَدَآءَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اور اگر تم سچے ہو تو (پھر) اللہ کے سوااپنے گواہوں کو بھی بلاﺅ قرآن کا چیلنج 2:23
ثُمَّ اَقْرَرْتُمْ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ پھر تم نے (معاہدے کا) اقرار کیا اور تم (اس اقرار کے خود) گواہ تھے میثاق بنی اسرائیل 2:84
:
:
اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ حَضَرَ یَعْقُوْبَ الْمَوْتُ١ۙ۔۔۔۔ یا تم(بنی اسرائیل اُس وقت )گواہ تھے جب یعقوب ؑ کو موت آنے لگی۔۔۔۔۔ یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ ؕ اوراِسطرح ہم نے تم کو ایک وسطی( درمیانی) اُمت بنایاتا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں قبلہ کی تبدیلی 2:143
وَ یَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْكُمْ شَهِیْدًا١ؕ تا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں قبلہ کی تبدیلی 2:143
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَتَمَ شَهَادَةً عِنْدَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ..... اور اس سے بڑھا ظلم(نافرمانی)اور کون کرتا ہے جو گواہی کوچھپاتا ہے جو اُس کے پاس اللہ سے( وصول کی ہوئی )ہے اہل کتاب کو جواب 2:140
ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا وہ اللہ کے نزدیک انصاف والی اور گواہی کے لیے زیادہ معتبر اور (ثبوت کے لیے) قریب ترین ہے کہ کہیں تم شک نہ کرو؛ قرضہ کی لکھائی 2:282
فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُ١ؕ پھر جو کوئی تم میں سے (اس) مہینے کوپائے پھروہ اس(مہینے) کو روزے رکھے رمضان کا مہینہ 2:185
وَ یُشْهِدُ اللّٰهَ عَلٰى مَا فِیْ قَلْبِهٖ١ۙ وَ هُوَ اَلَدُّ الْخِصَامِ اور وہ اللہ کو اُس پرگواہ بناتا ہے جو اُس کے دل میں ہے؛ اور(حالانکہ) وہ سخت جھگڑا لو(مخالف) ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:204
وَ اسْتَشْهِدُوْا شَهِیْدَیْنِ مِنْ رِّجَالِكُمْ١ۚ اور اپنے میں سے دو مردوں کو گواہ بنا لو، قرضہ لینا 2:282
فَاِنْ لَّمْ یَكُوْنَا رَجُلَیْنِ فَرَجُلٌ وَّ امْرَاَتٰنِ مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّهَدَآءِ پھر اگر دو مرد نہ ہوں تو پھر ایک مرد اور دو عورتیں اُن میں سے جن کو گواہی تمہیں قبول ہو قرضہ لینا 2:282
وَ لَا یَاْبَ الشُّهَدَآءُ اِذَا مَا دُعُوْا١ؕ اور گواہ انکار نہ کریں جب اُنکو (گواہی کے لیے) بلایا جائے قرضہ لینا 2:282
وَ اَشْهِدُوْۤا اِذَا تَبَایَعْتُمْ١۪ وَ لَا یُضَآرَّ كَاتِبٌ وَّ لَا شَهِیْدٌ١ؕ۬ اور جب تم سودے کرو تو گواہ رکھا کرو، اور تکلیف نہ دو کاتب (لکھنے والے) کو (لکھائی کرنے کی وجہ سے) اور نہ ہی گواہ کو قرضہ کی لکھائی 2:282
وَ لَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ١ؕ وَ مَنْ یَّكْتُمْهَا فَاِنَّهٗۤ اٰثِمٌ قَلْبُهٗ١ؕ اورگواہی کو نہ چھپاﺅ اور جو اُس (گواہی) کو چھپاتا ہے تو پھر بے شک اُس کا دل گناہ والاہے سودے و کاروبار 2:283
شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ اللہ (خود) گواہ ہے کہ بے شک وہ ، کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی شان باری تعالی 3:18
١ۚ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ١ۚ وَ اشْهَدْ بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ ہم اللہ پر ایمان لائے اور(اے عیسٰی ؑ) آپ گواہ رہنا کہ ہم مسلمان (یعنی اللہ کے فرمانبردار ) ہیں عیسی کا پیغام 3:52
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنْزَلْتَ وَ اتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ پس ہمیں (سچائی کی) گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے حواریوں کا جواب 3:53
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُوْلُوا اشْهَدُوْا بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ پھر اگر وہ (اہلِ کتاب) پھرجائیں، تو پھر (آپؐ) کہیں: گواہ رہنا کہ ہم (اللہ کے) فرمانبردار ہیں اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ 3:64
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہو اور تم (خود ان کی سچائی کے) گواہ ہو اہل کتاب کے بارے 3:70
قَالَ فَاشْهَدُوْا وَ اَنَا مَعَكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ اُس(اللہ) نے کہا: پھر گواہ رہنا اورمیں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں گا منفرد ایت 3:81
وَ شَهِدُوْۤا اَنَّ الرَّسُوْلَ حَقٌّ وَّ جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ اور وہ خود گواہ ہیں کہ بے شک رسول ؐ سچا ہے اور اُن کے پاس( اللہ کی حاکمیت کے ) واضح ثبوت آ گئے ہوں منفرد ایت 3:86
وَ اللّٰهُ شَهِیْدٌ عَلٰى مَا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ(خود) گواہ ہے اُس پر جو تم کرتے ہو ؟ اہل کتاب 3:98
تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا وَّ اَنْتُمْ شُهَدَآءُ ، تم اس (راہ) کو خراب کرنا چاہتے ہو اور تم (خود اس راہ کی سچائی کے) گواہ بھی ہو؟ اہل کتاب 3:99
وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ اور تاکہ ﷲ جان سکے جو ایمان والے ہیں اور تم میں سے گواہ بنائے؛ ایمان والوں کو بتانا 3:140
فَاِذَا دَفَعْتُمْ اِلَیْهِمْ اَمْوَالَهُمْ فَاَشْهِدُوْا عَلَیْهِمْ١ؕ پھر جب تم اُن کے مال اُن (یتیموں) کی طرف حوالے کرو، پس ان پر گواہ رکھو محکم ایت 4:6
فَاسْتَشْهِدُوْا عَلَیْهِنَّ اَرْبَعَةً مِّنْكُمْ١ۚ وپھر تم میں سے چار اُن (عورتوں) پر گواہی دیں عورتوں کی بے حیائی 4:15
فَاِنْ شَهِدُوْا فَاَمْسِكُوْهُنَّ فِی الْبُیُوْتِ پھر اگر وہ (گواہ فحاشی کے الزام کی تصدیق کے حق میں) گواہی دیں تو پھر اُن (عورتوں) کو گھروں میں محدود کر دو عورتوں کی بے حیائی 4:15
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدًا۠ بے شک! اللہ تمام چیزوں پر گواہ ہے منفرد آیت 4:33
فَكَیْفَ اِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍۭ بِشَهِیْدٍ پھر (ان کے ساتھ) کیا ہوگا جب ہم ہر اُمت سے ایک گواہ لائیں گے، منفرد ایت 4:40
وَّ جِئْنَا بِكَ عَلٰى هٰۤؤُلَآءِ شَهِیْدًا اور ہم آپؐ کو ان (لوگوں) پر گواہ لائیں گے؟ منفرد ایت 4:40
مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَ نبیوں اور صدیقین (سچوں)اور گواہوں اور صالحین میں سے انعام کیا ہے انعام الہی 4:69
قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا تو وہ کہتا ہے: اللہ نے واقعی مجھ پر انعام کیا ہے جب کہ میں اُن کے ساتھ موجود نہ تھا! دوغلاپن لوگوں کا 4:72
وَ اَرْسَلْنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوْلًا١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًا اور ہم نے آپؐ کو لوگوں کے لیے ایک رسول (پیغام رساں) بھیجا ہے اور اللہ ایک گواہ کافی ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:79
شُهَدَآءَ لِلّٰهِ وَ لَوْ عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ اَوِ الْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْن اور چاہے (یہ انصاف اور گواہ کا معاملہ) تمہارے، یا (تمہارے) ماں باپ، اور رشتہ داروں پر ہو، منفرد آیت انصاف کے بارے 2:135
وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكُوْنُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًاۚ اور قیامت کے دن وہ (حضرت عیسٰی ؑ) اُن (اہلِ کتاب) پر ایک گواہ ہو گا اہل کتاب کے بارے 4:159
لٰكِنِ اللّٰهُ یَشْهَدُ بِمَاۤ اَنْزَلَ اِلَیْكَ اَنْزَلَهٗ بِعِلْمِهٖ١ۚ لیکن اللہ (خود) گواہی دیتا ہے اُس کی جو آپؐ کی طرف نازل (قرآن) کیا گیا ہے؛(کہ) اُس (اللہ) نے اس (قرآن) کو اپنے علم سے نازل کیا ہے منفرد آیت 4:166
١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَشْهَدُوْنَ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اور اللہ گواہ(کے طور پر)کافی ہے منفرد آیت 4:166
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو! انصاف کے ساتھ اللہ کے لیے ہی مستقل گواہ رہو، انصاف عدل کے بارے 5:8
وَ كَانُوْا عَلَیْهِ شُهَدَآءَ١ۚ اور وہ اس (کتاب ) پرگواہ تھے تورات 5:44
فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ پس ہمیں بھی (قرآن کی سچائی کی )گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے عیسایوں کے بارے 5:83
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا شَهَادَةُ بَیْنِكُمْ اے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم میں سے گواہ ہوں محکم ایت 5:106
وَ لَا نَكْتُمُ شَهَادَةَ١ۙ اللّٰهِ اورنہ ہی ہم اللہ کی گواہی کو چھپائیں گے وصیت کے بارے 5:106
فَیُقْسِمٰنِ بِاللّٰهِ لَشَهَادَتُنَاۤ اَحَقُّ مِنْ شَهَادَتِهِمَا پھر وہ اللہ کی قسم کھائیں ،(اور کہیں:) کہ واقعی ہماری گواہی اُن دونوں کی گواہی سے سچی ہے وصیت کے سلسلے گواہی 5:107
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِالشَّهَادَةِ عَلٰى وَجْهِهَاۤ وہ (ایسا کرنا) قریب (ممکن)ہے کہ وہ گواہی اُس کی سچائی پر دیں گے وصیت کے سلسلے گواہی 5:108
قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ اشْهَدْ بِاَنَّنَا مُسْلِمُوْنَ اُنہوں نے کہا: ہم مانتے(تسلیم کرتے) ہیں اور (اے اللہ) گواہ رہنا کہ بے شک ہم مسلمان(فرمانبردار) ہی عیسی ابن مریم کو 5:111
وَ نَكُوْنَ عَلَیْهَا مِنَ الشّٰهِدِیْنَ اور ہم اُس (سچائی) پر گواہ ہوجائیں حواریوں کا جواب 5:113
وَ كُنْتُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًا مَّا دُمْتُ فِیْهِمْ١ۚ میں تو (اے میرے اللہ) ان پر گواہ تھا جب تک کہ میں اُن میں تھا، عیسی کا جواب 5:117
وَ اَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ اور تُو (اے میرے اللہ) سب چیزوں پر گواہ ہے عیسی کا جواب 5:117
قُلْ اَیُّ شَیْءٍ اَكْبَرُ شَهَادَةً١ؕ (آپؐ) کہیں: کونسی چیزشہادت (گواہی) میں بڑی (معتبر)ہے شان الہی 6:19
قُلِ اللّٰهُ١ۙ۫ شَهِیْدٌۢ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١۫ (آپؐ) کہیں: اللہ !(وہی) میرے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ ہے ا شان الہی 6:19
اَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُوْنَ اَنَّ مَعَ اللّٰهِ اٰلِهَةً اُخْرٰى١ؕ کیا تم (لوگ) واقعی گواہی دے سکتے ہو کہ اللہ کے ساتھ (سوا) کوئی دوسرے بھی معبود ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو 6:19
١ؕ قُلْ لَّاۤ اَشْهَدُ١ۚ (آپؐ) کہیں: میں (ایسی) گواہی نہیں دیتا، نبی اکرمﷺ کو 6:19
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ؕ جاننے والا ہے غیب اور حاضرکا شان باری تعالی 6:73
١ؕ قَالُوْا شَهِدْنَا عَلٰۤى اَنْفُسِنَا وہ (جنات اور انسان)کہیں گے: ہم اپنے پر(خلاف خود )گواہی دیتے ہیں انسان اور جنات 6:130
وَ شَهِدُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اور وہ اپنے پر( خود) گواہی دیں گے ک انسان اور جنات 6:130
١ؕ اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ وَصّٰكُمُ اللّٰهُ بِهٰذَا١ۚ یا کیا تم گواہ ( کے طور پرموجود) تھے جب اللہ نے تمہیں اس کا حکم دیا تھا ؟ حلال و حرام 6:144
قُلْ هَلُمَّ شُهَدَآءَكُمُ (آپؐ) کہیں:لاﺅ اپنے گواہ مشرکین 6:150
الَّذِیْنَ یَشْهَدُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ حَرَّمَ هٰذَا١ۚ جو گواہی دیں کہ اللہ نے یہ حرام کیا ہے مشرکین 6:150
فَاِنْ شَهِدُوْا فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ١ۚ پھر اگر وہ گواہی دیں ،تو آپؐ اُن کے ساتھ گواہی نہ دیں مشرکین 6:150
وَ شَهِدُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اور وہ(مرنے والے) اپنی جانوں کے خلاف گواہی دیتے ہیں آیات الی سے کذب 7:37
وَ اَشْهَدَهُمْ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ١ؕ اور اُن کو اُن کی جانوں پر گواہ بنایا:(کہ) کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ قوم موسی 7:172
قَالُوْا بَلٰى١ۛۚ شَهِدْنَا١ۛۚ اَنْ تَقُوْلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ ؟ اُنہوں نے کہا: ہاں بے شک ہم (اس کی )گواہی دیتے ہیں،(یہ اس لیے )کہ تم قیامت کے دن کہہ دیتے قوم موسی 7:172
شٰهِدِیْنَ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ بِالْكُفْرِ١ؕ کہ وہ اپنی جانوں پر (خود) کفر کی گواہی دیتے ہوئے اللہ کی مساجد کو آباد کریں ی مساجد اور مشرکین 9:17
ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ ، پھر تم(منافقین) غیب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاﺅ گے، جہاد سے بھاگنے والے 9:94
وَ سَتُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ ، اور تم غیب اور حاضر کے جاننے والے (یعنی اللہ) کی طرف لوٹائے جاﺅ گے اعمال صالح کو برائی سے ملانے والے 9:105
وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ اور اللہ گواہ ہے کہ بے شک وہ واقعی جھوٹے ہیں مسجد کے اوصاف 9:107
فَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًۢا بَيۡنَـنَا وَبَيۡنَكُمۡ اللہ ہمارے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ کافی ہے ، شرک کے بارے 10:29
ثُمَّ اللّٰهُ شَهِيۡدٌ عَلٰى مَا يَفۡعَلُوۡنَ ، پھر اللہ اُس پر (خود) گواہ ہے جو وہ (کام) کرتے ہیں ایک اصول 10:46
اِلَّا كُنَّا عَلَيۡكُمۡ شُهُوۡدًا ماسوائے کہ ہم تم پر گواہ ہوتے ہیں اللہ سب جانتا ہے 10:61
وَ یَتْلُوْهُ شَاهِدٌ مِّنْهُ ک گواہ(جبریل) نے اُس (رب) سے اس (قرآن) کو پڑھا بھی ہو کتاب الہی کی اہمیت۔ قرآن کو بینات کا نام 11:17
اُولٰٓئِكَ یُعْرَضُوْنَ عَلٰى رَبِّهِمْ وَ یَقُوْلُ الْاَشْهَادُ یہی(لوگ) ہیں، وہ اپنے رب کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور گواہ کہیں گے اللہ پر جھوٹ بنانے والے 11:18
قَالَ اِنِّیْۤ اُشْهِدُ اللّٰهَ اُس نے کہا: بے شک!میں اللہ کو گواہ کرتا ہوں، ھودؑ کے بارے میں 11:54
وَ اشْهَدُوْۤا اَنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَۙ ، اور تم بھی گواہ رہوکہ بے شک! میں بری الذمہ ہوں اس سے جو تم شرک کرتے ہو ھودؑ کے بارے میں 11:54
وَ ذٰلِكَ یَوْمٌ مَّشْهُوْدٌ ، اور وہ ایک دن ہے جو دیکھنا پڑے گا عذاب آخرت کے بارے میں 11:103
وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْ اَهْلِهَا١ۚ اور اُس (عورت ) کے خاندان میں سے ایک گواہ نے گواہی دی یوسفؑ کی کہانی 12:26
١ۚ وَ مَا شَهِدْنَاۤ اِلَّا بِمَا عَلِمْنَا ہم تو گواہی نہیں دیتے ماسوائے اُس بارے میں جس کا ہمیں علم ہے یوسفؑ کی کہانی 12:81
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ وہ (اللہ) غیب اور ظاہر(حاضر) کو جانتا ہے، بہت ہی عظیم اعلی شان ہے شان باری تعالی 13:9
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ۙ ( آپؐ) کہیں: اللہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے آپﷺ کے بارے 13:43
وَ یَوْمَ نَبْعَثُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا اوردن (جب) ہم ہر اُمت سے ایک گواہ کھڑا کریں گے قیامت کے دن 16:84
وَ یَوْمَ نَبْعَثُ فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا عَلَیْهِمْ مِّنْ اَنْفُسِهِمْ اور (اُس) دن(جب) ہم ہر اُمت میں ایک گواہ اُن پر انہی میں سے کھڑا کریں گے قیامت کے دن 16:89
وَجِئْنَا بِكَ شَهِیْدًا عَلٰى هٰۤؤُلَآءِ اور ہم آپؐ کو اِن(لوگوں) پر ایک گواہ (کے طور پر) لائیں گے. قیامت کے دن 16:89
وَ قُرْاٰنَ الْفَجْرِؕ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا اور فجرکو قرآن (پڑھیں). بے شک! فجرکا قرآن شہادت(گواہی) والا ہے محکم آیت 17:78
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْؕ (آپؐ) کہیں: میرے درمیان اور تمہارے درمیان اللہ ہی ایک گواہ کافی ہے لوگوں کا قران کا انکار 17:96
مَاۤ اَشْهَدْتُّهُمْ خَلْقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ میں نے اُن (ظالمین) کو آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کاگواہ نہیں بنایا ظالمین کو 18:51
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ : پس ان کے لیے جو کفر کرتے ہیں ایک عظیم (خوفناک) دن کودیکھنے کا افسوس کریں (حضرت عیسی ؑ کے بارے میں سچی بات سے)کفر کرنے والے 19:37
الَّذِیْ فَطَرَهُنَّ ﳲ وَ اَنَا عَلٰى ذٰلِكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ جس نے اُن کو پیدا کیا ہے،؛اور میں اس(حقیقت) پر گواہوں میں سے ہوں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:56
قَالُوْا فَاْتُوْا بِهٖ عَلٰۤى اَعْیُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَشْهَدُوْنَ اُنہوں نے کہا: پھر اُس (ابراہیم ؐ) کو لوگوں کی آنکھوں کے سامنے لاؤ تاکہ وہ گواہی دیں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:61
وَ كُنَّا لِحُكْمِهِمْ شٰهِدِیْنَۗۙ اور ہم اُن کے فیصلے کے گواہ تھے داواد اور سلیمن ؑ 21:78
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ . بے شک! اللہ تمام چیز وں پر گواہ ہے مومنین، یہودیوں، نصرانیوں اور مشرکوں کا 22:17
لِّیَشْهَدُوْا مَنَافِعَ لَهُمْ اکہ وہ دیکھ لیں(جو)اُن کے لئے منافع(فاہدہ) ہے ابراہیمؑ اور بیت اللہ 22:28
لِیَكُوْنَ الرَّسُوْلُ شَهِیْدًا عَلَیْكُمْ اکہ رسولﷺ تم پر ایک گواہ ہوں او محکم ایت 22:78
وَ تَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ١ۖۚ اور تم (مسلمان) (بعد کے آنے والے)لوگوں پر ایک گواہ ہو. محکم ایت 22:78
عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ وہ غیب اور حاضرکو جانتا ہے! پھر اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) شرک کرتے ہیں شان الہی 23:92
وَ لْیَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَآئِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ . اور اُن دونوں کی سزا کو مومنین سے ایک فریق (گروہ) ضرور دیکھے زانی اور زانیہ کی سزا 24:1
وَ الَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَاْتُوْا بِاَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ اور جو لوگ باعصمت (با عزت) عورتوں کوالزام دیتے ہیں پھر چار گواہوں کو نہیں لاتے الزام تراشی 24:4
وَّ لَا تَقْبَلُوْا لَهُمْ شَهَادَةً اَبَدًا اور کبھی بھی (اس کے بعد) اُن کی شہادت (گواہی) قبول نہ کرو۔ الزام تراشی 24:4
وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ شُهَدَآءُ اِلَّاۤ اَنْفُسُهُمْ اور اُن کے پاس کوئی گواہ نہیں ہیں ماسوائے ان کے اپنے کے؛ بیویوں پر الزام 24:6
فَشَهَادَةُ اَحَدِهِمْ اَرْبَعُ شَهٰدٰتٍۭ بِاللّٰهِ١ۙ پھراُن میں سے ایک کی گواہی اللہ (کی قسم)سے چار شہادتوں کی ہو گی بیویوں پر الزام 24:6
وَ یَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ او ر سزا اُس (عورت)سے روک دی جائے گی اگروہ(بیوی) گواہی دے چار دفعہ بیویوں پر الزام 24:8
اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍۭ بِاللّٰهِ١ۙ اِنَّهٗ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۙ چار دفعہ اللہ (کی قسم) سے گواہی دے کہ بے شک وہ (خاوند) واقعی جھوٹوں میں سے ہے بیویوں پر الزام 24:8
لَوْ لَا جَآءُوْ عَلَیْهِ بِاَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ١ۚ کیوں نہیں وہ (تہمت لگانے والے) اس (الزام) پرچار گواہ لائے؟ تاریخی واقعہ 24:13
١ۚ فَاِذْ لَمْ یَاْتُوْا بِالشُّهَدَآءِ فَاُولٰٓئِكَ عِنْدَ اللّٰهِ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ پھرجب وہ گواہ نہیں لائے، تو پھر یہی (لوگ) اللہ کے نزدیک، وہ جھوٹے ہیں تاریخی واقعہ 24:13
یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اُس دن اُن کی زبانیں اور اُن کے ہاتھ اور اُن کے پاؤں اُن کے خلاف گواہی دیں گے اُس وجہ سے جو وہ (الزام لگانے والے)کیا کرتے تھے قیامت کے دن 24:24
وَ الَّذِیْنَ لَا یَشْهَدُوْنَ الزُّوْرَ١ۙ وَ اِذَا مَرُّوْا بِاللَّغْوِ مَرُّوْا كِرَامًا اور جو جھوٹ کے گواہ نہیں بنتے اور جب وہ ایک لغو سے گزرتے ہیں تو وہ وقارسے گزر جاتے ہیں رحمان کے بندے 25:72
مَا كُنْتُ قَاطِعَةً اَمْرًا حَتّٰى تَشْهَدُوْنِ میں ایک حکم کافیصلہ نہیں کرتی حتی کہ تم میرے گواہ ہوتے ہو. سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:32
ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّ لِوَلِیِّهٖ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ اَهْلِهٖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ ،پھرہم واقعی اُس کے دوست(وارث) سے کہیں گے: ہم نے تو اُس کے گھر کی تباہی نہیں دیکھی، اور بے شک! ہم سچ کہتے ہیں صالحؑ اور ثمود 27:49
وَ مَا كُنْتَ مِنَ الشّٰهِدِیْنَۙ اورنہ ہی آپﷺ (اُس وقت) گواہوں میں سے تھے؛ آپﷺ کو 28:44
وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اور ہم ہر اُمت میں سے ایک گواہ نکالیں گے پھر ہم کہیں گے: اپنے ثبوت لاؤ. قیامت کے دن 28:75
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ شَهِیْدًا١ۚ (آپﷺ اُن لوگوں سے) کہیں: اللہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ کافی ہے کتاب الہی کے بارے 29:52
ذٰلِكَ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ یہ ہے غیب اور حاضر کو جاننے والا، زبردست طاقت والا(اور) درگزر کرنے والا شان الہی 32:6
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کو ایک گواہ اور بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا بھیجا ہے ایمان والوں کو 33:45
وَ اتَّقِیْنَ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدًا . اے عورتو! اللہ سے ڈرو. بے شک! اللہ تمام چیزوں پر گواہ ہے نبیﷺ کی بیویاں 33:54
وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ وہ ہر چیز پر گواہ ہے رسالت کا 34:47
وَ تَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ اور اُن کے پاؤں گواہی دیں گے اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے قیامت کے دن مجرمین کو 36:66
اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّ هُمْ شٰهِدُوْنَ یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں پیدا کیا اور وہ گواہ (کے طور پر موجود) تھے؟ سوال کیا گیا ہے 37:150
قُلِ اللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ عٰلِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ (آپﷺ) کہیں: ہمارے اللہ! آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے! غیب اور حاضر کو جاننے والے اختلافات کا فیصلہ 39:46
وَ جِایْٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور انبیا ء کرام اور گواہ لائے جائیں گے، اور ان (لوگوں)کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو گا، اور وہ نا انصافی نہیں پائیں گے یوم قیامت 39:69
اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْهَادُۙ بے شک ہم واقعی اپنے رسولوں، اور ان لوگوں کی جو ایمان لاتے ہیں، دنیا وی زندگی میں مدد کرتے ہیں اور دن (بھی) جب گواہ کھڑے ہوں گے۔۔۔ ایک اصول 40:50
حَتّٰۤى اِذَا مَا جَآءُوْهَا شَهِدَ عَلَیْهِمْ سَمْعُهُمْ وَ اَبْصَارُهُمْ وَ جُلُوْدُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ حتی کہ، جب وہ اُس (جہنم) کے پاس آ جائیں گے، اُن کے کان اور اُن کی آنکھیں اور اُن کی کھالیں اُن پرگواہی دیں گے اُس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے اللہ کے دشمن 41:20
وَ قَالُوْا لِجُلُوْدِهِمْ لِمَ شَهِدْتُّمْ عَلَیْنَا١ؕ ور وہ اپنی کھالوں سے کہیں گے: تم ہم پر گواہی کیوں دیتی ہو؟ اللہ کے دشمن 41:21
وَ مَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُوْنَ اَنْ یَّشْهَدَ عَلَیْكُمْ سَمْعُكُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُكُمْ وَ لَا جُلُوْدُكُمْ اور تم تو پردہ نہیں کیا کرتے تھے کہ کہیں تمہارے کان، تم پر گواہی نہ دے دیں اور نہ ہی تمہاری آنکھیں اور نہ ہی تمہاری کھالیں اللہ کے دشمن 41:22
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ اَیْنَ شُرَكَآءِیْ١ۙ قَالُوْۤا اٰذَنّٰكَ١ۙ مَا مِنَّا مِنْ شَهِیْدٍۚ اور دن جب وہ ا ن کو پکارے گا: (کہ) میرے شریک کہا ں ہیں؟ وہ کہیں گے: ہم (اے اللہ) تیرے سامنے تسلیم کرتے ہیں،کہ ہم میں سے ایک بھی (اُن شریکوں کا) گواہ نہیں ہے قیامت کے دن 41:47
اَوَ لَمْ یَكْفِ بِرَبِّكَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ کیا آپﷺ کا رب کافی نہیں ہے کہ بے شک وہ ہر چیز پر گواہ ہے؟ قرآن کے متعلق 41:53
اَشَهِدُوْا خَلْقَهُمْ١ؕ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَ یُسْئَلُوْنَ .کیا وہ اُن (فرشتوں) کی پیدائش (تخلیق) کے گواہ (کے طور پر موجود) تھے. ہم اُن کی گواہی کو لکھ لیں گے اور اُن سے(اس بارے میں)پوچھ گچھ ہو گی. لوگوں کے اپنے خیالات 43:19
وَ لَا یَمْلِكُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ اور جن (لوگوں) کو وہ (مشرک)اُس کے سوا پکارتے ہیں، شفاعت کا اختیارنہیں رکھتے، ماسوائے اس کے جو حق کی گواہی دے اور وہ جانتے ہوں شفاعت 43:86
١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِیْضُوْنَ فِیْهِ١ؕ كَفٰى بِهٖ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ وہ جانتا ہے اُس کوجو تم اس (قرآن کے بارے)میں باتیں کرتے ہو. اس کے بارے میں وہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ کافی ہے قرآن کے بارے 46:8
وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى مِثْلِهٖ فَاٰمَنَ وَ اسْتَكْبَرْتُمْ١ؕ ، اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے اسی کی طرح (کی کتاب) پر گواہی دی ہے پھر وہ ایمان بھی لے آیا ہے، اور تم نے تکبر کر دیا ہے؟ قرآن کے بارے 46:10
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ بے شک! ہم نے آپﷺ کو گوا ہ اور بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے آپﷺ کے بارے 48:8
لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ اکہ وہ اس (ہدایت اور دین) کو تمام مذہبوں (دینوں) پر ظاہر (غالب) کر دے. اور اللہ ایک گواہ کافی ہے ایک حقیقت 48:28
وَ جَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآئِقٌ وَّ شَهِیْدٌ اور ہر نفس (جاندار) آئے گا اس کے ساتھ ایک ڈرئیوار (ہانک کر لانے والے) اور ایک گواہ ہو گا قیامت 50:21
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَ هُوَ شَهِیْدٌ بے شک! ان (نسلوں کی تباہی) میں واقعی نصیحت ہے اُس (شخص) کے لیے جس کے پاس ایک دل ہے، یا وہ سنتا ہے اور (سچائی کا) گواہ ہے گذشتہ بستیوں کی تباہی میں 50:37
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصِّدِّیْقُوْنَ١ۖۗ وَ الشُّهَدَآءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ یہی(ہیں)، وہ اللہ کے نزدیک سچے (وفادار)؛ اور (سچائی کی)گواہی دینے والے (یا شہید) ہیں؛ جو اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں 57:19
اَحْصٰهُ اللّٰهُ وَ نَسُوْهُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ .اللہ نے اس کا حساب رکھا ہوا ہے اور وہ اُس(کیے کو) بھول چکے ہوں گے. اور اللہ تمام چیزوں پر گواہ ہے میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں 58:6
١ۙ وَّ اِنْ قُوْتِلْتُمْ لَنَنْصُرَنَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم واقعی تمہاری مدد کریں گے. اور اللہ شاہد (گواہ) ہے کہ بے شک وہ جھوٹے ہیں اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:11
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ۚ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ اللہ وہی ہے، کوئی معبودنہیں ہے ماسوائے کہ وہی، غیب اور حاضر کو جانتا ہے. وہ رحمن ہے درگزر کرنے والا ہے شان باری تعالی 59:22
ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پھرتم غیب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹا دئیے جاؤ گے، پھر وہ تمہیں اُس بارے بتائے گا جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے یہودیوں کی خام خیالی 62:8
اِذَا جَآءَكَ الْمُنٰفِقُوْنَ قَالُوْا نَشْهَدُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُ اللّٰهِ١ۘ جب منافقین آپﷺ کے پاس آتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپﷺ واقعی اللہ کے رسولﷺ ہیں منافقین 63:1
١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَكٰذِبُوْنَۚ اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک منافقین واقعی جھوٹ کہتے ہیں منافقین 63:1
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ غیب اور حاضر کی چیزوں کوجانتا ہے، طاقتور عقلمند ہے ایمان والوں کو نصیحت 64:18
وَّ اَشْهِدُوْا ذَوَیْ عَدْلٍ مِّنْكُمْ وَ اَقِیْمُوا الشَّهَادَةَ لِلّٰهِ ، اور تم میں سے دو انصاف والے (تمہارے فیصلے کی)گواہی دیں، اور گواہی کو اللہ کے لئے ہی قائم رکھو. طلاق اور عدت 65:2
وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْ قَآئِمُوْنَ۪ۙ اور جو، وہ اپنی گواہی پر قائم رہتے ہیں نمازیوں کے اوصاف 70:33
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا١ۙ۬ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاؕ بے شک! ہم نے تمہاری طرف ایک رسولﷺ کو بھیجا وہ تم پر گواہ ہے، جیسے کہ ہم نے فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا تاریخی آیت 73:15
وَّ بَنِیْنَ شُهُوْدًاۙ اور حاضر (یعنی پاس،موجود) رہنے والے بیٹے انسان کو 74:13
يَّشۡهَدُهُ الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ‏ مقربین (اللہ کے نزدیک رہنے والے) اس (کتاب) کی گواہی(تصدیق) کرتے ہیں نیک لوگوں کے بارے 83:21
وَ شَاهِدٍ وَّ مَشْهُوْدٍؕ اور(قسم)گواہ کی اور اُس کی جس کی وہ گواہی دے قسم 85:3
وَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ اور وہ اس پر جو اُنہوں نے مومنین سے کیا خود گواہ تھے خندقوں (کے کھودنے) والے 85:7
الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ وہ، اُسی کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے؛ اور اللہ تمام چیزوں پرگواہ ہے شان الہی 85:8
وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ اور بےشک! وہ اس (حقیقت) پر واقعی ایک گواہ بھی ہے؛ انسان کی فطرت 100:7