اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-7 ایت نمبر

وَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ
آسان اُردو اور وہ اس پر جو اُنہوں نے مومنین سے کیا خود گواہ تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ ایمان والوں کے ساتھ جو کچھ کر رہے تھے، اس کا نظارہ کرتے جاتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اُسے دیکھ رہے تھے
احمد رضا خان اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھے
احمد علی اور وہ ایمانداروں سے جو کچھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے
فتح جالندھری اور جو (سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
طاہر القادری اور وہ خود گواہ ہیں جو کچھ وہ اہلِ ایمان کے ساتھ کر رہے تھے (یعنی انہیں آگ میں پھینک پھینک کر جلا رہے تھے)،
علامہ جوادی اور وہ مومنین کے ساتھ جو سلوک کررہے تھے خود ہی اس کے گواہ بھی ہیں
ایم جوناگڑھی اور مسلمانوں کے ساتھ جو کر رہے تھے اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے
حسین نجفی اور وہ جو کچھ اہلِ ایمان کے ساتھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And to that which they did to the believers were witnesses.
M.M.Pickthall: And were themselves the witnesses of what they did to the believers.
Saheeh International: And they, to what they were doing against the believers, were witnesses.
Shakir: And they were witnesses of what they did with the believers.
Yusuf Ali: And they witnessed (all) that they were doing against the Believers.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت