Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹      The Mansions of the Stars-85 سورت البروج ›Ayah No-6 ایت نمبر
| اِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌۙ |
| آسان اُردو | جب وہ ان (خندقوں، کھائیوں) پر بیٹھے ہوئے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جب وہ اس کے پاس بیٹھے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے |
| احمد رضا خان | جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے |
| احمد علی | جب کہ وہ اس کے کنارو ں پر بیٹھے ہوئے تھے |
| فتح جالندھری | جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے |
| طاہر القادری | جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے، |
| علامہ جوادی | جن میں آگ بھرے بیٹھے ہوئے تھے |
| ایم جوناگڑھی | جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے |
| حسین نجفی | جب کہ وہ اس (خندق) کے کنارے پر بیٹھے ہوئے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | When they sat by it |
| M.M.Pickthall: | When they sat by it, |
| Saheeh International: | When they were sitting near it |
| Shakir: | When they sat by it, |
| Yusuf Ali: | Behold! they sat over against the (fire), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت