روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَنْ اَبْرَحَ الْاَرْضَ حَتّٰى یَاْذَنَ لِیْۤ اَبِیْۤ | پھر میں ہرگز (اس) زمین (جگہ) کو نہیں چھوڑوں گا حتی کہ میرا والد میرے لیے اجازت دے | یوسفؑ کی کہانی | 12:80 |
| لَاۤ اَبْرَحُ حَتّٰۤى اَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَیْنِ اَوْ اَمْضِیَ حُقُبًا | میں ہمت نہیں ہاروں گا حتی کہ دو دریاؤں کے ملنے کے مقام کو پہنچوں یا مجھے برسوں چلنا پڑے | تاریخی آیت | 18:60 |
| قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى | اُنہوں نے کہا: ہم ہر گز اس (بچھڑے) پرنچھاور ہونے سے باز نہیں آئیں گے حتی کہ موسی ؑ ہماری طرف واپس آئے | موسی ؑ اس کی قوم | 20:91 |