روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَا عَلَّمْتُمْ مِّنَ الْجَوَارِحِ مُكَلِّبِیْن | اور جو تم شکاری جانوروں اور پرندوں کو سکھاتے ہو ، | حلال کے بارے | 5:4 |
| وَ الْجُرُوْحَ قِصَاصٌ | اور زخموں کے بدلے میں قصاص (ویسے ہی زخم) | تورات | 5:45 |
| وَ یَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ | اور وہ جانتا ہے جو تم نے دن کو کیا ہوتا ہے | شان باری تعالی | 6:60 |
| اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ اجْتَرَحُوا السَّیِّاٰتِ اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ | کیا سوچتے ہیں وہ لوگ جو برائیاں کرتے ہیں کہ ہم اُنہیں اسطرح رکھیں گے جیسے کہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں؟ | ایک سوال | 45:21 |