روٹ الفاظ: ف ر ج
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا | اورجس نے اپنی عزت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اُس میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دی | مریمؑ | 21:91 |
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ | اور جو، (کہ)وہ اپنی شرم گاہوں کے حفاظت کرنے والے ہوتے ہیں۔۔۔ | مومنین کے بارے | 23:5 |
| قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ وَ یَحْفَظُوْا فُرُوْجَهُمْ١ؕ | (آپﷺ) مومنین مردوں سے کہیں کہ وہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں | معاشرتی اداب | 24:29 |
| وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا | اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں ماسوائے اُس کے جو اس میں سے نظر آتا ہو | معاشرتی اداب | 24:31 |
| وَ الْحٰفِظِیْنَ فُرُوْجَهُمْ وَ الْحٰفِظٰتِ وَ الذّٰكِرِیْنَ اللّٰهَ كَثِیْرًا وَّ الذّٰكِرٰتِ١ۙ | اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور محافظ عورتیں اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں | مرد اور عورتوں کو یکساں اجر | 33:35 |
| اَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَ زَیَّنّٰهَا وَ مَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ | کیا وہ اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھتے، کہ کسطرح ہم نے اس کو بنایا ہے اور اس کو خوبصورت بھی کیا، اور اس میں کوئی داڑ (خلل) نہیں ہے؟ | (کافرین) سے سوال | 50:6 |
| وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا | اور مریم ؑ، عمران کی بیٹی، جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی، پس ہم نے اپنی روح میں سے اُس میں پھونک دی. | مثال | 66:12 |
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ | اور جو، وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں | نمازیوں کے اوصاف | 70:29 |
| وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْۙ | اور جب آسمان کو پھاڑ دیا جائے گا | وعدہ واقع ہونا | 77:9/a> |