روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ | بے شک! جو( لوگ) ایمان لاتے ہیں، اور وہ جو ہجرت کرتے ہیں اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں | اللہ کی رحمت کی اُمید رکھنے والے | 2:218 |
| وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ جٰهَدُوْا مِنْكُمْ وَ یَعْلَمَ الصّٰبِرِیْنَ | اور ابھی اللہ نے جان نہیں لیا جو تم تم میں سے جہاد (کوشش) کرتے ہیں اور وہ جان لے صابرین کو بھی ؟ | ایمان والوں کو بتانا | 3:142 |
| وَ الْمُجٰهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ؕ | اُن (مومنین)کے جو اپنے مال اور جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے | 4:95 |
| فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ دَرَجَةً١ؕ | اللہ نے اُن مجاہدین کا جو اپنے مال اور جان سے جہاد کرتے ہیں( گھر) بیٹھنے والوں کے مقابلے میں (اپنے) فضل کا ایک درجہ (زیادہ )کیا ہے | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے | 4:95 |
| وَ فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ | لیکن اُس (اللہ) نے مجاہدین کو (گھروں میں)بیٹھنے والوں کے مقابلے میں ایک اجر عظیم دیا ہے | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے | 4:95 |
| وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ | اور اُس کی راہ میں جہاد کرو کہ شاید تم کامیاب ہوسکو | اہل ایمان کو حکم | 5:35 |
| اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ | کیا یہ وہ( لوگ) ہیں جو اپنے حلفوں میں اللہ کی سخت قسمیں کھاتے تھے | یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے | 5:53 |
| یُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | وہ اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے | اللہ سے محبت کرنے والے لوگ | 5:54 |
| وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ | اوروہ (مشرکین) اپنے پکے عہدوں میں اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں | واضح احکامات | 6:108 |
| وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | اور اللہ کی راہ میں اپنی مالوں اور جانوں سے جہاد کیا، | دوستی کا معیار | 8:72 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | اورجو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا، | دوستی کا معیار | 8:74 |
| وَ جٰهَدُوْا مَعَكُمْ فَاُولٰٓئِكَ مِنْكُمْ١ؕ | اور تمہارے ساتھ مل کر (اللہ کی راہ میں) جہاد کیا، تو پس یہی( لوگ) تم میں سے ہیں | ایمان اور ہجرت | 8:75 |
| وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ جٰهَدُوْا مِنْكُمْ | اور ابھی اللہ نے جان نہیں لیا ان لوگوں کو جو تم میں سے جہاد کرتے ہیں | مومنین اور مشرکین کی جنگ | 9:16 |
| وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | ، اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے؟ | ایک اصول | 9:19 |
| وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ۙ | اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرتے ہیں | درجات | 9:20 |
| وَ جِهَادٍ فِیْ سَبِیْلِهٖ | اور اُس (اللہ) کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ عزیز ہیں | اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت | 9:24 |
| وَّ جَاهِدُوْا بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | ، اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو! ا | محکم آیت | 9:41 |
| اَنْ یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ | کہ وہ اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کریں | تاریخی آیت | 9:44 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ | اے نبی اکرمؐ! کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اوراُن (کافرین اور منافقین) پر سختی کریں | محکم آیت | 9:73 |
| وَ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ اِلَّا جُهْدَهُمْ | اور اُن (لوگوں) کو جو(صدقات کے لیے کچھ ) نہیں پاتے ماسوائے کہ ان کی کوششیں ہوتیں ہیں ، | ایک اصول | 9:79 |
| وَ كَرِهُوْۤا اَنْ یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | اور اُنہوں نے ناپسند کیاکہ وہ اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہادکریں | منافقین | 9:81 |
| وَ جَاهِدُوْا مَعَ رَسُوْلِهِ | اور اُس کے رسولؐ کے ساتھ(ہو کر) جہاد کرو، اُ | منافقین | 9:86 |
| جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ؕ | ں وہ اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرتے ہیں | اہل ایمان | 9:88 |
| وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ | وہ اللہ کی اپنے پکے حلفوں میں قسمیں کھاتے ہیں | (مشرکین) | 16:38 |
| ثُمَّ جٰهَدُوْا وَ صَبَرُوْۤا١ۙ | پھر اُنہوں نے جہاد کیا اور اُنہوں نے صبر کیا | ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرنے والوں کے بیاں کے بعد | 16:110 |
| وَ جَاهِدُوْا فِی اللّٰهِ حَقَّ جِهَادِهٖ١ؕ هُوَ اجْتَبٰكُمْ | ور اللہ (کے مقصد) میں جہدوجہد (کوشش) کرو جیسے کہ اُس کی جہدو جہد (کوشش) کا حق ہے. اُس نے تمہیں چن لیا ہے | محکم ایت | 22:78 |
| وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ لَئِنْ اَمَرْتَهُمْ لَیَخْرُجُنَّ١ؕ | اوروہ(لوگ) اپنے حلفوں میں اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر آپﷺ اُن کو حکم دیں گے، تو وہ واقعی(گھروں سے) باہر نکل آئیں گے. | ہدایت سے پھرنے والے | 24:53 |
| فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ جَاهِدْهُمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِیْرًا | پھر تم کافرین کا کہنا نہ مانواور اُن (کافرین)سے جہاد کرو اس (قرآن) کے ساتھ ایک بڑا جہاد | آپﷺ کو حکم | 25:52 |
| وَ مَنْ جَاهَدَ فَاِنَّمَا یُجَاهِدُ لِنَفْسِهٖ١ | اور جو (شخص) کوشش (جہدو جہد) کرتا ہے پھر وہ صرف اپنی جان کے لیے ہی کوشش کرتا ہے. | ایک اصول | 29:6 |
| وَ اِنْ جَاهَدٰكَ لِتُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا١ | اور اگر وہ (والدین) تیری کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تو پھر اُن(والدین) کا کہنا نہ مانو. | والدین کے بارے | 29:8 |
| وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الْكٰفِرُوْنَ | اور ہماری آیات سے کوئی انکار نہیں کرتا ہے ماسوائے کافرین کے | مومنین کو ہدایت | 29:47 |
| وَ الَّذِیْنَ جَاهَدُوْا فِیْنَا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنَا١ؕ | اور جو لوگ ہمارے (یعنی ہماری رضا کو حاصل کرنے) لیے کوشش کرتے ہیں،واقعی ہم اُن کو اپنے راستوں کی ہدایت دیتے ہیں | ایک اصول | 29:69 |
| وَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ | اور اگر وہ تیرے لیے کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے | والدین کے متعلق | 31:15 |
| وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ | اور وہ اللہ کی قسمیں کھاتے تھے، اپنی پکی قسمیں ک | مشرکین | 35:42 |
| وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ | اور واقعی ہم تمہارا امتحان لیں گے حتی کہ ہم جان لیں تم میں سے مجاہدین کو اور صبر کرنیوالوں کو بھی، اور ہم تمہاری خبروں (حالات) کی آزمائش کر لیں | جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں | 47:31 |
| وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ | اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد(کوشش) کرتے ہیں | مومنین کے اوصاف | 49:15 |
| اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ١ۖۗ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ | اگر تم میرے راستے میں جہاد اورمیری رضا کو چاہتے ہوئے (گھروں سے)باہر نکل آئے ہو(تو پھراُن کی طرف دوستی نہ کرو). کیا تم اُن کی طرف خفیہ دوستی کرنا چاہتے ہو، | دوستی کے احکامات | 60:1 |
| تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ | تم اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ، اور تم اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرو. | عذاب الیم سے بچاو | 61:11 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ | اے نبی ﷺ کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اور اُن پر سختی کریں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔ | احکامات | 66:9 |