اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ لَا الْهَدْیَ وَ لَا الْقَلَآئِدَ اور نہ حرمت والے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی، اور نہ اُن جانوروں کی جن کے گلے میں پٹے ہوں ، بے حرمتی کرنا 5:2
وَ الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ الْهَدْیَ وَ الْقَلَآئِدَ١ؕ ورحرمت(احترام) والے مہینے، اور قربانی اور جانور جن کے گلے میں پٹے پڑے ہوئے ہوں لوگوں کے لیے معیار 5:97
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ آسمانوں اور زمین کی کنجیاں (چابیاں) اُسی کی ہیں شان باری تعالی 39:63
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اُسی کی (ملکیت) ہیں. جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہے اس رزق کو) تنگ کر دیتا ہے شان باری تعالی 42:12