روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| وَ بُعُوْلَتُهُنَّ اَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِیْ ذٰلِكَ اِنْ اَرَادُوْۤا اِصْلَاحًا١ؕ | اور اُن کے خاوند اُس میں، اُن (عورتوں) کو واپس لینے میں حق رکھتے ہیں اگر وہ (خاوند) اصلاح(صلح) کا ارادہ رکھتے ہوں | میاں بیوی کی علیحدگی | 2:228 |
| وَ اِنِ امْرَاَةٌ خَافَتْ مِنْۢ بَعْلِهَا نُشُوْزًا اَوْ اِعْرَاضًا | اگر ایک بیوی کو اپنے خاوند سے بیوفائی یانظر اندازی کا ڈر ہو | منفرد آیت | 2:128 |
| وَّ هٰذَا بَعْلِیْ شَیْخًا١ؕ | اور یہ میرا خاوند، ایک بوڑھا ہے؟ | ابراہیمؑ کے بارے | 11:72 |
| وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اٰبَآئِهِنَّ اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ | ، اور اپنی زینت نہ ظاہر کریں ماسوائے اُن کے خاوند کے لیے یا اُن کے باپ یا اُن کے سسر | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |
| اَوْ اَبْنَآئِهِنَّ اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ | یا اُن کے بیٹے یا ان کے خاوند کے بیٹے (یعنی سوتیلے بیٹے) | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |