|
١ؕ وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
اور جب وہ کوئی حکم(فیصلہ) کرتا ہے، پھر اس کو صرف کہتا ہے: "ہو جا اور (وہ کام)ہو جاتا ہے۔"۔
|
اللہ باری تعالی کی شان
|
2:117
|
|
وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا هُمْ فِیْ شِقَاقٍ١ۚ فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰہ
|
اگر وہ پھر جائیں (نہ مانیں) تو پھر صرف وُہ مخالفت میں ہیں، پس اللہ آپؐ کے لیے اُن کے خلاف کافی ہے
|
ایمان والوں کو حکم
|
2:137
|
|
مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ
|
پھر اس(وصیت بدلنے) کا گناہ صرف اُن پر ہے جو اس (وصیت) کو تبدیل کرتے ہیں بے شک! اللہ سننے جاننے والا ہے
|
وصیت کے بارے میں
|
2:181
|
|
اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
جب وہ ایک حکم(معاملہ)پورا کرتا ہے پھر اُس کو صرف کہتا ہے ''ہو جا'' اور وہ (حکم) "ہو جاتا ہے"
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:47
|
|
فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ
|
، پھر جیسے کہ اُس نے تمام لوگوں کو قتل کر دیا ہو،
|
منفرد آیت
|
5:32
|
|
وَ مَنْ اَحْیَاهَا فَكَاَنَّمَاۤ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ
|
اور جو(انسان) اُس (نفس) کی جان بچائے پھر جیسے کہ اُس نے تمام لوگوں کو بچا لیا ہو
|
منفرد آیت
|
5:32
|
|
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمْ اَنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ
|
پھر اگر وہ (اہل کتاب)پھر جائیں، تو جان لیں کہ اللہ صرف چاہتا ہے
|
قرآن سے فیصلے
|
5:49
|
|
فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
|
پس جان لو کہ ہمارے رسول ؐ پر تو(ذمہ داری) صرف واضح (طور پر) بتا دینا ہی ہے
|
محکم آیت
|
5:92
|
|
فَمَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ
|
پھرجو ( انسان)ہدایت پاتا ہے، پس وہ ہدایت صرف اپنی جان کے (فاہدے کے )لیے ہی پاتا ہے
|
قرآن کے بارے
|
10:108
|
|
وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ۚ
|
اور جو( انسان) گمراہ رہتاہے پس وہ گمراہ صرف اپنے (نقصان )پر ہی ہوتا ہے
|
قرآن کے بارے
|
10:108
|
|
فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ وَ عَلَیْنَا الْحِسَابُ
|
پھر آپؐ پر(ذمہ داری) تو صرف تبلیغ ( واضح بتا نے) کی ہے اور حساب(کتاب کرنا) ہم پر(واجب )ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
13:40
|
|
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
|
پھراگر وہ(لوگ) مڑ(پھر)جاتے ہیں پھر صرف آپؐ پر(ذمہ) تو صاف طور پر (اللہ کا پیغام) بتا ناہے
|
آپﷺ جو حکم
|
16:82
|
|
مَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ
|
جو(شخص) ہدایت پر چلتا ہے پھر وہ صرف اپنی جان کے لیے ہی ہدایت پر چلتا ہے
|
ایک اصول
|
17:15
|
|
اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُؕ
|
جب وہ ایک حکم(یا معاملہ) پورا کرتا ہے پھرصرف اُسکو اتنا ہی کہتا ہے: " ہو جا " اور وہ "ہو جاتا ہے
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:35
|
|
فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ
|
پس صرف ہم نے آپؐ کی زبان سے اس (قرآن) کو آسان بنایا ہے،
|
|
19:97
|
|
١ۙ فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١ؕ
|
. پھر اُس (شخص)کا حساب اُس کے رب کے پاس ہی ہے
|
اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود
|
23:117
|
|
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْهِ مَا حُمِّلَ وَ عَلَیْكُمْ مَّا حُمِّلْتُمْ١ؕ
|
پھر اگر تم (لوگ)پھر جاتے ہو پھر اُس (رسولﷺ) پر تو(ذمہ داری) ہے جو اُس پرڈالی گی ہے،اور تم پر(ذمہ داری) ہے جو تم پر ڈالی گی ہے.ا
|
محکم ایت
|
24:54
|
|
وَ مَنْ شَكَرَ فَاِنَّمَا یَشْكُرُ لِنَفْسِهٖ١ۚ
|
. اور جو کوئی بھی شکر کرتا ہے پس اُس کا شکر صرف اُسی کی جان کے لیے ہے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:40
|
|
فَمَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ
|
پھرجو (شخص) ہدایت پر چلتا ہے پھروہ ہدایت پر صرف اپنی جان کے لیے ہی چلتا ہے؛
|
آپﷺ کو حکم
|
27:92
|
|
وَ مَنْ جَاهَدَ فَاِنَّمَا یُجَاهِدُ لِنَفْسِهٖ١
|
اور جو (شخص) کوشش (جہدو جہد) کرتا ہے پھر وہ صرف اپنی جان کے لیے ہی کوشش کرتا ہے.
|
ایک اصول
|
29:6
|
|
وَ مَنْ یَّشْكُرْ فَاِنَّمَا یَشْكُرُ لِنَفْسِهٖ١ۚ
|
اور جو (شخص) شکر کرتاہے، تو پھر وہ صرف اپنی جان کے لیے ہی شکر کرتا ہے.
|
ایک اصول
|
31:12
|
|
قُلْ اِنْ ضَلَلْتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰى نَفْسِیْ١ۚ
|
(آپﷺ)کہیں: اگر میں گمراہ ہو ں، تو پس میں اپنی جان کے خلاف ہی گمراہ ہوں
|
آپﷺ کے بارے
|
34:50
|
|
وَ مَنْ تَزَكّٰى فَاِنَّمَا یَتَزَكّٰى لِنَفْسِهٖ١ؕ
|
اور جو کوئی پاک ہو گا (سنورے گا) تو پھر صرف اپنی جان کے لیے ہی پاک ہو گا
|
شان الہی
|
35:18
|
|
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ یَنْظُرُوْنَ
|
پھر وہ صرف ایک آواز ہی ہو گی پھر تب وہ دیکھنے لگیں گے
|
لوگوں کو جواب
|
37:19
|
|
فَمَنِ اهْتَدٰى فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا
|
پھر جو (شخص) ہدایت حاصل کرے گا پس اُس کی اپنی جان کے لیے ہی ہے، اور جو کوئی گمراہ رہے گا،تو پھرگمراہی صرف اُسی پر(یعنی خلاف) ہو گی
|
کتاب کا مقصد ہدایت
|
39:41
|
|
هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ فَاِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
وہی ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے. پھرجب وہ ایک حکم دیتا ہے، تو پھرصرف اس کو کہتا ہے: کہ "ہو جا " اور وہ "ہو جاتا ہے"
|
شان باری تعالی
|
40:68
|
|
فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ
|
پس ہم نے اس (قرآن) کو آپﷺ کی زبان سے آسان بنا دیا ہے کہ وہ نصیحت پکڑیں
|
قرآن اور آپﷺ
|
44:58
|
|
فَمِنْكُمْ مَّنْ یَّبْخَلُ١ۚ وَ مَنْ یَّبْخَلْ فَاِنَّمَا یَبْخَلُ عَنْ نَّفْسِهٖ١ؕ
|
، پھر تم میں سے ہیں جو بخل کر لیتے ہیں. اور جو کوئی بخل کرتا ہے، پھر وہ صرف اپنے نفس سے ہی بخل کرتا ہے
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:38
|
|
١ۚ فَمَنْ نَّكَثَ فَاِنَّمَا یَنْكُثُ عَلٰى نَفْسِهٖ١ۚ
|
. پھر جو کوئی عہد توڑتا ہے، تو پھر وہ صرف اپنے نفس کے خلاف ہی عہد کو توڑتا ہے (یعنی اپنا ہی نقصان کرتا ہے)
|
ایک اصول
|
48:10
|
|
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاِنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
|
اور اللہ کی اطاعت کرو اور اُس کے رسول کی اطاعت کرو؛ پس اگر تم پھر جاتے ہو تو پھر ہمارے رسولﷺ پر(ذمہ داری) تو صرف واضح طور پر تبلیغ کر دینا ہے
|
(پھر مصیبت کے حالات میں)
|
64:12
|
|
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ
|
پھر یہ صرف ایک چیخ ہی ہو گی
|
قیامت
|
79:13
|