اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُوْرًاۙ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ایک خفیہ پردہ بنا دیتے ہیں؛ جب آپؐ قرآن پڑھتے ہیں تو ہم آپؐ کے درمیان اور اُن لوگوں کے درمیان 17:45
:
:
وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلٰى قَوْمٍ لَّمْ نَجْعَلْ لَّهُمْ مِّنْ دُوْنِهَا سِتْرًاۙ تو اُس نے وہاں اس (سورج) کو ایسی قوم پر طلوع ہوتے دیکھا جس کے لیے ہم نے اس (سورج) کے سوا کوئی چھت (بچاؤ) نہیں بنایا ہوا تھا ذی القرنین 18:90
وَ مَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُوْنَ اَنْ یَّشْهَدَ عَلَیْكُمْ سَمْعُكُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُكُمْ وَ لَا جُلُوْدُكُمْ اور تم تو پردہ نہیں کیا کرتے تھے کہ کہیں تمہارے کان، تم پر گواہی نہ دے دیں اور نہ ہی تمہاری آنکھیں اور نہ ہی تمہاری کھالیں اللہ کے دشمن 41:22