روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ شَهِیْقٌۙ | اُن کے لیے اُس (آگ) میں چیخنا چلانا اور آئیں بھرنا ہوگا | عذاب آخرت کے بارے میں | 11:106 |
| اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّ هِیَ تَفُوْرُۙ | جب وہ اُس (جہنم) میں ڈالے جائیں گے تو وہ اس کا دھاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہو گی | اللہ سے کفر کرنے والے | 67:7 |