اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَجِلَتْ قُلُوْبُهُمْ (کہ)جب اللہ کا ذکر ہوتا ہے توان کے دل ڈرتے ہیں مومنین 8:2
قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَ جِلُوْنَ . اُس (ابراہیم ؐ)نے کہا: بے شک! ہمیں تو تم سے ڈر لگتاہے ابراہیم ؑ کے مہمان 15:52
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ انہوں (فرشتوں) نے کہا: آپ نہ ڈریں! بے شک! ہم آپ کو ایک عالم (لائق) لڑکے کی (ولادت کی) خوشخبری دیتے ہیں ابراہیم ؑ کے مہمان 15:53
الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ جو جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو اُن کے دل کانپ جاتے ہیں حج کے بارے میں 22:35
وَ الَّذِیْنَ یُؤْتُوْنَ مَاۤ اٰتَوْا وَّ قُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ اورجو (لوگ) دیتے ہیں جو (کچھ بھی) وہ(اللہ کی راہ میں) دیتے ہیں اور اُن کے دل کانپتے ہیں ک نیک لوگوں کے اوصاف 23:60