روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ | اور ہم نے عیسی ؑابن مریم کو(اللہ کی حاکمیت کے) صاف ثبوت دیے، اور پاک روح (جبریل ؑ) سے اس کی مدد کی | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:87 |
| ١ؕ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ | اور ہم نے عیسٰی ابن مریم کو واضح ثبوت دیے اور مقدس روح (جبریل ؑ) سے اُس کی مدد کی | انبیاء کےبارے | 2:253 |
| وَ اللّٰهُ یُؤَیِّدُ بِنَصْرِهٖ مَنْ یَّشَآءُ | وراللہ اپنی مدد سے تقویت(طاقت) دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہے | جنگ کے بارے میں | 3:13 |
| ١ۘ اِذْ اَیَّدْتُّكَ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١۫ | جب میں نے تمہیں پاک روح (جبریل ؑ)سے طاقت دی تھی، | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |
| فَاٰوٰكُمْ وَ اَیَّدَكُمْ بِنَصْرِهٖ | پھر اُس (اللہ) نے تمہیں پناہ دی، اور اپنی مدد سے تمہیں مضبوط کیا | مومنین کو | 8:26 |
| ١ؕ هُوَ الَّذِیْۤ اَیَّدَكَ بِنَصْرِهٖ وَ بِالْمُؤْمِنِیْنَۙ | وہ وہی ہے جس نے آپؐ کو اپنی مدد سے اور مومنین سے مضبوط کیا ہے | توکل اللہ پر گارنٹی | 8:62 |
| وَ اَیَّدَهٗ بِجُنُوْدٍ لَّمْ تَرَوْهَا | اور اُس کی لشکروں سے مدد کی تم اُن(لشکروں) کو دیکھ نہیں سکتے ، | علمی آیت | 9:40 |
| وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ | اور ہمارے بندے قوت والے داود ؑ کو یاد کریں،. بے شک! وہ بہت زیادہ توبہ (رجوع) کرتا تھا | (آپﷺ) کو حکم | 38:17 |
| وَ السَّمَآءَ بَنَیْنٰهَا بِاَیْدٍ وَّ اِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ | اور آسمان، ہم نے اُس کو ہاتھوں (طاقت)سے بنایا، اور بے شک ہم ہی واقعی وسعتیں (کشادگی دینے) والے ہیں | اللہ کی نشانی | 51:47 |
| اُولٰٓئِكَ كَتَبَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الْاِیْمَانَ وَ اَیَّدَهُمْ بِرُوْحٍ مِّنْهُ | یہی (لوگ) ہیں،(کہ) اُس (اللہ) نے اُن کے دلوں میں ایمان لکھ دیا ہے. اور اُن کی اپنی طرف سے ایک روح سے مدد کی ہے | ایک اصول | 58:22 |
| فَاَیَّدْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلٰى عَدُوِّهِمْ فَاَصْبَحُوْا ظٰهِرِیْنَ | . پھر ہم نے اُن کی جو ایمان لائے اُن کے دشمنوں کے خلاف مدد کی پھر وہ غالب آ گئے | احکامات | 61:14 |