اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡمُفۡسِدُوۡنَ یُفْسِدُوْنَ یُّفْسِدُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ اور جب اُن(منافقین) سے کہا جاتا ہے: تم زمین میں فساد نہ کرو منافقین کے بارے میں 2:10
اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ کیا ! بے شک وہ(منافقین)، وہی فسادی نہیں ہیں؟ لیکن وہ سمجھتے نہیں ہیں منافقین کے بارے میں 2:12
وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ اوروہ زمین میں فساد کرتے ہیں: یہی (لوگ)،وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں فاسقین کے بارے میں 2:27
قَالُوْۤا اَتَجْعَلُ فِیْهَا مَنْ یُّفْسِدُ فِیْهَا وَ یَسْفِكُ الدِّمَآءَ١ۚ اُنہوں نے کہا: کیا تو اُس(زمین) میں (نائب) بنائے گا جو اُس (زمین) میں فساد کرے گا اور خون بہائے گا فرشتوں کا مکالمہ 2:30
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا مِنْ رِّزْقِ اللّٰهِ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ اللہ کے دیے ہوئے (رزق) سے کھاو اور پیو، اور مفسدین (فسادی) ہو کر زمین میں خرابی نہ کرو۔ موسی ؑ کو حکم 2:60
:
:
وَ اِذَا تَوَلّٰى سَعٰى فِی الْاَرْضِ لِیُفْسِدَ فِیْهَا وَ یُهْلِكَ الْحَرْثَ وَ النَّسْلَ١ؕ ور جب وہ ( آپؐ سے) پھرتا(الگ ہوتا) ہے تو زمین میں کوشش کرتا ہے کہ وہ اس (زمین) میں فساد(خرابیاں ) کرے، اورفصلوں اور مویشیوں (جانوروں)کو تباہ کرے؛ دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:205
وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الْفَسَادَ اور اللہ فساد کو پسند نہیں کرتا ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:205
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِ١ؕ اور اللہ فسادی کواصلاح کرنے والے سے جانتا ہے یتیموں کے متعلق 2:220
وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ١ۙ لَّفَسَدَتِ الْاَرْضُ اور اگر اللہ بعض لوگوں کو بعض لوگوں سے دفعہ (ختم) نہ کروائے تو زمین واقعی برباد ہو جائے طالوت اور جالوت 2:251
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِالْمُفْسِدِیْنَ پھر اگر وہ (بحث یا حجتیں کرنے والے سچائی سے ) پھر جائیں، توپھر بے شک! اللہ مفسدین (جھگڑا، فساد کرنے والوں) کو جانتا ہے عیسی کے بارے میں 3:63
اَوْ فَسَادٍ فِی الْاَرْضِ یا زمین میں فساد کے( جو اس شخص کی وجہ سے ہو)، قتل کرے منفرد آیت 5:32
وَ یَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا اور زمین میں فساد کرتے دوڑتے پھرتے ہیں منفرد آیت 5:33
وَ یَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا١ؕ وہ(یہودی) زمین میں فساد کی کوشش کرتے ہیں یہودیوں کے خیالات 5:64
وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ اور اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے یہودیوں کے خیالات 5:64
وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا اورتم زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد(بگاڑ) نہ کیا کرو، محکم آیت 7:55
وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ اور زمین میں بگاڑ نہ کرو فسادی ہو کر صالح کے بارے 7:74
وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا١ؕ و ا ور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد خرابی(فساد) نہ کرو شعیب کے بارے میں 7:85
١۪ وَ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ اور دیکھ لوکہ مفسدین (بگاڑ پیدا کرنے والوں) کا انجام کیسے ہوا شعیب کے بارے میں 7:86
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ پھر دیکھو فاسدوں (برے کام کرنے والوں) کا انجام کیسا ہوا! علمی آیت 7:103
اَتَذَرُ مُوْسٰى وَ قَوْمَهٗ لِیُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ : کیا تُو موسی ؑ اور اُس کی قوم کو چھوڑ دے گا تاکہ وہ زمین میں فساد کریں موسی اور فرعون 7:127
وَ لَا تَتَّبِعْ سَبِیْلَ الْمُفْسِدِیْنَ اور فاسدین (برائی کرنے والوں) کے راستے کی پیروی نہ کرنا قوم موسی 7:142
اِلَّا تَفْعَلُوْهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِی الْاَرْضِ وَ فَسَادٌ كَبِیْرٌؕ اگر تم اُس(حکم) کو نہیں کرو (مانو)گے۔۔ تو زمین میں فتنے اور بڑے فساد ہوں گے دوستی کا معیار 8:73
وَرَبُّكَ اَعۡلَمُ بِالۡمُفۡسِدِيۡنَ اور آپؐ کا رب مفسدین ( جھگڑا کرنے والوں) کو جانتا ہے قرآن اور لوگ 10:39
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ بے شک! اللہ فاسدوں کے کام کی اصلاح نہیں کرتا موسی ہارون 10:81
آٰلْئٰنَ وَ قَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَ كُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ کیا ! اب ! اور واقعی اس پہلے تو تُو نے (اے فرعون) نافرمانی کی ہوئی تھی اور فساد یوں سے تھا؟ فرعون کی موت 10:91
وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ و اور زمین میں فاسد(کرپٹ ہو کر) خرابی نہ کرو شعیبؑ کے بارے میں 11:85
اُولُوْا بَقِیَّةٍ یَّنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِی الْاَرْضِ باقی کیوں نہ ہوئے (کہ) وہ زمین میں فساد سے (لوگوں کو) منع کرتے ایک سوال کیا گیا ہے 11:116
مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِی الْاَرْضِ و کہ ہم (یہاں) نہیں آتے کہ ہم زمین میں فساد(خرابی) کریں یوسفؑ کی کہانی 12:73
وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ۙ اور وہ زمین میں فساد(کرپشن) کرتے ہیں: ان کے لیے لعنت ہے 13:25
بِمَا كَانُوْا یُفْسِدُوْنَ اس وجہ سے جو وہ فساد (بُرائیاں)کیا کرتے تھے قیامت کے دن 16:88
لَتُفْسِدُنَّ فِی الْاَرْضِ مَرَّتَیْنِ (کہ) تم واقعی دو دفعہ زمین میں فساد کرو گے بنی اسرئیل 17:4
اِنَّ یَاْجُوْجَ وَ مَاْجُوْجَ مُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ بے شک! یاجوج ماجوج زمین میں فساد (برائیاں) کرتے ہیں. ذی القرنین 18:94
لَوْ كَانَ فِیْهِمَاۤ اٰلِهَةٌ اِلَّا اللّٰهُ لَفَسَدَتَاۚ اگر ان دونوں (آسمانوں اورزمین) میں معبود ہوتے ماسوائے اللہ کے، تو واقعی(اُن میں) فساد ہو جاتا. سوال 21:22
لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ تو واقعی آسمانوں اور زمین اور جوکچھ اُن میں ہے درہم برہم ہو جاتا. اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:71
الَّذِیْنَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ جو زمین میں فساد(چور بازاری کرپشن) کرتے ہیں، اوروہ اصلاح (تو) نہیں کرتے ہیں قوم ثمود 26:152
وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَۚ اور زمین میں مفسدین (چور بازار)ہو کر خرابی نہ کرو قوم شعیبؑ 26:183
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ .پھر دیکھ لیں کہ مفسدین (گناہگاروں) کا انجام کیسے ہوا موسی ؑ کے بارے 27:14
اَفْسَدُوْهَا وَ جَعَلُوْۤا اَعِزَّةَ اَهْلِهَاۤ اَذِلَّةً١ۚ تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور اس (بستی)کے رہنے والوں کی عزت کوذلت بناتے ہیں. سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:34
یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ ے وہ زمین میں بگاڑ پیدا کرتے تھے اور وہ اصلاح (کا کام ہرگز) نہیں کرتے تھے صالحؑ اور ثمود 27:48
اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ . بے شک! وہ (فرعون) فسادیوں (خرابیاں پید کرنے والوں) میں سے تھا موسی اور فرعون 28:4
وَ اَحْسِنْ كَمَاۤ اَحْسَنَ اللّٰهُ اِلَیْكَ وَ لَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِی الْاَرْضِ ور اچھائی(بھلائی) کر جس طرح کہ اللہ نے تیری طرف اچھائی کی ہے، اور زمین میں فسادکی خواہش نہ کر؛ قارون کی عزت 28:77
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ بے شک! اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے، قارون کی عزت 28:77
لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَ لَا فَسَادًا١ؕ جو زمین میں ظلم (بغاوت) نہیں چاہتے، اور نہ ہی فساد(خرابی). آخرت کا گھر 28:83
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ اُس نے کہا: میرے رب! میری مدد کر مفسدین (گناہگاروں) کی قوم کے خلاف لوطؑ کے بارے 29:30
وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ اور زمین میں مفسدین کی طرح خرابیاں نہ کرو شعیبؑ کے بارے 29:36
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ نظر آتا ہے فساد(بگاڑ) خشکی اور سمندر میں اس وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کیا ہے، لوگوں کے کرتوت اور فساد 30:41
اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ کیا ہم اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں بنائیں گے جیسے کہ جو زمین میں فساد (کرپشن، برائیاں) پیدا کرتے ہیں؛ سبحان اللہ 38:28
اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّبَدِّلَ دِیْنَكُمْ اَوْ اَنْ یُّظْهِرَ فِی الْاَرْضِ الْفَسَادَ .بے شک! مجھے ڈر ہے کہ وہ تمہارے دین کو بدل دے گا یا وہ زمین میں فساد کروا دے گا قوم موسیؑ کے بارے 40:26
فَهَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ وَ تُقَطِّعُوْۤا اَرْحَامَكُمْ پھر کیاتم سے عجیب ہے اگر تم (اللہ کے احکامات سے) منہ موڑتے ہو کہ تم زمین میں فساد کرو اور اپنی رشتہ داری کا احترام بھی توڑو؟ ایمان والوں کو حکم 47:22
فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ۪ۙ پھر اُن (ملکوں) میں کثرت سے فساد (بگاڑ) کیا؟ ثمود 89:12