روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مُهَیْمِنًا عَلَیْهِ | اور(یہ قرآن) اُس (پہلے والی کتاب) پر ایک نگہبان بھی ہے | قرآن | 5:48 |
| ١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ | بادشا ہ ہے، پاک (القدوس) ہے، سکون ہے (امن میں رکھنے والا ہے،السلام)، ایمان کا رکھوالا ہے (مومن)، پناہ دینے والا ہے (مہمین)، طاقتور ہے (عزیز)، شہنشاہ (زبردست دباؤ والا۔۔.جبار) اور عظمت والا (متکبر) ہے | شان باری تعالی | 59:23 |